لندن (سپورٹس لنک رپورٹ ) ماضی کو بھلا دیا، جو کچھ کہا غصے میں کہا، فریال مخدوم نے عامر خان سے ناراضی ختم کر دی، لڑتے جھگڑتے گزرے سال کے بعد جوڑا پہلی بار میڈیا کے سامنے آ گیا۔ برطانیہ کے ٹی وی شو میں شرکت کی۔ لڑائی جھگڑا اور نوبت طلاق تک جا پہنچی۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : میڈیا
پشاور زلمی اور پی ٹی وی میں معاہدہ
پاکستان سپر لیگ کی دفاعی چیمپئن پشاور زلمی اورپاکستان ٹیلی ویڑن نیٹ ورک کے درمیان میڈیا پارٹنرشپ کا معاہدہ طے پاگیا ،پی ٹی وی ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی اور سیکرٹری وزرات اطلاعات احمد نواز سکھیرا نے ایم او یو پر دستخط کئے۔ معاہدے کے مطابق پی ٹی وی نیٹ ورک میں شامل پی ...
مزید پڑھیں »باکسر وسیم نے عامر پر کیا الزامات عائد کئے،آپ جان کر حیران رہ جائینگے
پاکستانی باکسر محمد وسیم نے پاکستانی نژاد بر طانوی باکسر عامر خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ وہ پاکستان میں صرف پیسے لینے آتے ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عامر خان نہ پاکستان کیلئے کچھ کرنا چاہتے ہیں نہ ہی پاکستانی باکسرز کو سپورٹ کرتے ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »مسلسل ناکامیاں،ویرات کوہلی مشکلات کا شکار
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو دورہ جنوبی افریقہ کے دوران پہلے دونوں ٹیسٹ میچوں میں شکست کے بعد مداحوں اور میڈیا دونوں جانب سے سخت تنقید کا سامنا ہے، یاد رہے کہ بھارت کی ٹیم جنوبی افریقہ میں دونوں ٹیسٹ میچوں میں شکست کھانے کے بعد سیریز سے ہاتھ دھو بیٹھی ہے، بھارتی میڈیا میں شائع ہونے ...
مزید پڑھیں »سیریز میں ناکامی کا ذمہ دار ٹاپ آرڈر ہے،مکی آرتھر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ سیریز کے ہر میچ میں ٹاپ آرڈر فیل ہوا جس کی وجہ سے شکست ہوئی۔ ویلنگٹن میں میچ کے بعد میڈیا کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے مکی آرتھر نے کہا کہ ورلڈ کپ قریب ہے ہمیں اگلی سیریز سے قبل اپنی تمام خامیاں دور کرنا ہوں گی۔ ...
مزید پڑھیں »ورلڈ الیون کی آمد سے ملک میں ہاکی بحال ہو گی،شہباز سینئر
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل شہباز احمد سینئر نے کہاکہ ورلڈ الیون میچز سے ملک میں ہاکی کے کھیل کو فروغ ملے گا اور ورلڈ الیون ٹیم کی آمد سے ملک میں ہاکی بحال ہو گی۔۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے۔گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ میچر کے تمام انتظامات مکمل کر ...
مزید پڑھیں »جب تک بھارت نہیں آتا، ہم بھی نہیں جائینگے،سلطان شاہ
پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل(پی بی سی سی) کے چیئرمین سید سلطان شاہ نے کہا ہے کہ بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم جب تک پاکستان کا دورہ نہیں کرے گی تب تک پاکستانی بلائنڈ ٹیم بھی بھارت نہیں جائے گی۔ جمعرات کو عجمان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم مشکل حالات میں بھی بھارت کے دورے ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم کی مایوس کارکردگی پر سوال اٹھنے لگے
قومی کرکٹ ٹیم کی نیوزی لینڈ میں مایوس کن کار کر دگی پر سوال اٹھنے لگے میڈیا رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ میں جاری سیریز میں پاکستان کی کارگردگی مایوس کن رہی، لگاتار تین میچز میں قومی ٹیم کی شکست نے اس کی کارگردگی اور سرفراز کی کپتانی پر سوال کرنے شروع کر دیئے۔ گزشتہ تین میچز میں اگر بیٹسمینوں ...
مزید پڑھیں »