نئی دہلی( سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی تازہ ترین ون ڈے ٹیم رینکنگ میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہے ، انگلش ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز جیتنے کے باوجود تیسرے نمبر پر موجود ہے ،پاکستان کی چھٹی پوزیشن بھی قائم ہے۔گزشتہ روز آئی سی سی نے انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : نئی دہلی
دہلی ڈیر ڈیولز کی قیادت ایک بار پھر گمبھیرکے پاس
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ) سابق بھارتی اوپننگ بیٹسمین گوتم گمبھیر کو ایک بار پھر آئی پی ایل دو ہزار اٹھارہ سیزن کیلئے دہلی ڈیر ڈیولز کا کپتان مقرر کردیا گیا،ان کا کہنا ہے کہ قیادت کا منصب اہم اعزاز سہی مگر یہ ذمہ داری بہت بڑا چیلنج بھی ہے جس کو نبھانے کی وہ بھرپور کوشش کریں گے ۔ ...
مزید پڑھیں »روی شاستر نے کوہلی کو عمران خان کا ہم پلہ قرار دیدیا
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کوچ روی شاستری نے کپتان ویرات کوہلی کو سابق پاکستانی کپتان عمران خان کے ہم پلہ قرار دے دیا۔ سابق بھارتی کرکٹر روی شاستری نے ایک انٹرویو میں کپتان ویرات کوہلی کا موازنہ ورلڈ کپ 92 کی فاتح پاکستان ٹیم کے کپتان عمران خان سے کیا ہے۔ روی شاستری کا کہنا ہے کہ ...
مزید پڑھیں »یوراج سنگھ نے کیریئر بارے بڑا اعلان کردیا
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی ٹیم کے آل رائونڈر یووراج سنگھ نے کہا ہے کہ آئندہ برس شیڈول آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے بعد اپنے مستقبل کے بارے فیصلہ کروں گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یووراج کا کہنا ہے کہ ٹیم میں کم بیک کرنے کیلئے پر امید ہوں اور مقصد کے حصول کیلئے سرتوڑ کوشش کروں ...
مزید پڑھیں »کیون پیٹرسن نے ایسا کام کردیا کہ آپ تصویر دیکھ کر دنگ رہ جائینگے
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گیڈیئیٹرز کے کھلاڑی اور سابق انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن نے ننھے تیندوے کو گود لے لیا ہے۔ پی ایس ایل میں شرکت کیلئے دبئی آئے ہوئے کیون پیٹرسن اس مقصد کیلئے خصوصی طور پر بھارت گئے جہاں انہوں نے ننھے تیندوے کو گود میں لے کر دودھ پلایا۔ پیٹرسن نے یہ ...
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹ بورڈ نے ڈراہول ڈراوڈ کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا(بی سی سی آئی) نے عظیم بلے باز اور انڈر19 ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کے کوچ راہول ڈراوڈ کے آگے گھٹنے ٹیکتے ہوئے ٹیم مینجمنٹ کیلئے یکساں انعام کا اعلان کیا ہے۔ بھارت ٹیم کی انڈ19 ورلڈ کپ میں فتح کے بعد بی سی سی آئی نے ٹیم نے کے ...
مزید پڑھیں »بھارت پی ایس ایل کی زد میں آگیا
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت نے بھارتی کرکٹ لوورز کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا، پہلی بار بھارت میں کرکٹ فینز کو پی ایس ایل کے میچز کے لئے لائیو اسٹریمنگ اور ٹیلی کاسٹ کی سہولت حاصل ہوگئی ہے۔پاکستان سپر لیگ میں بھارتی کھلاڑی تو شامل نہیں تاہم پہلے دو سیزن کی شاندار ...
مزید پڑھیں »سریش رائنا کے چاہنے والوں کیلئے اچھی خبر آٰگئی
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کھلاڑی سریش رائنا کی ایک بار پھر بھارتی ٹیم میں واپسی ممکن ہو گئی، حالیہ ساؤتھ افریقہ دورے میں ٹی 20 سریز میں شریش رائنا کو ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے۔ دہلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سریش رائنا نے کہا کہ اتنے وقت تک ٹیم میں شامل نہیں کرنے پر بہت دکھ ...
مزید پڑھیں »کیاآپ ویرات کوہلی کےاس اعزاز سےواقف ہیں؟
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ ) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی ہر ملک میں سنچری اسکور کرنے والے بلے باز بن گئے۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ ادکارہ سے ویرات کی شادی خوش نصیبی ثابت ہوئی کیونکہ انہوں نے دنیائے کرکٹ کا وہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا جو اب تک کسی بھارتی کھلاڑی کے پاس نہیں تھا۔چھے(6) ایک روزہ میچوں ...
مزید پڑھیں »