ٹیگ کی محفوظات : وکٹیں

عمر گل نے ٹی ٹوئنٹی میں کونسا سنگ میل حاصل کرلیا،،،تفصیلات رپورٹ میں

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے فاسٹ بولر عمر گل نے ٹی ٹوئنٹی طرز کی کرکٹ میں وکٹوں کی ڈبل سنچری مکمل کر لی۔پاکستان سپر لیگ کے سیزن تھری میں انہوں نے ملتان سلطانز کی جانب سے کھیلتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے محمد نواز کو آؤٹ کیا تو یہ ان کی اس میچ میں پانچویں اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں مجموعی ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلیا کیخلاف تیسرا ٹیسٹ،سٹین ٹیم میں واپسی کیلئے پرعزم

کیپ ٹاؤن (سپورٹس لنک رپورٹ)سٹار جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر ڈیل اسٹین نے آسٹریلیا کے خلاف شیڈول تیسرے ٹیسٹ میچ کے ذریعے انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کو ہدف بنا لیا۔419 ٹیسٹ وکٹیں لینے والے 34 سالہ فاسٹ باؤلر کو جنوبی افریقہ کا لیڈنگ وکٹ ٹیکر باؤلر بننے کیلئے مزید تین وکٹیں درکار ہیں جہاں سب سے زیادہ 421 وکٹیں لینے کا ...

مزید پڑھیں »

مورنے مورکل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر مورنے مورکل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے اور آسٹریلیا کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز ان کے کیریئر کی آخری سیریز ہو گی۔ 33 سالہ فاسٹ باؤلر نے 83 ٹیسٹ، 117 ون ڈے اور 44 ٹی20 میچوں میں جنوبی افریقہ کی نمائندگی کرتے ہوئے مجموعی ...

مزید پڑھیں »

بھارتی کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ میں نئی تاریخ رقم کردی،تفصیلات اس رپورٹ میں

پورٹ الزبتھ ( سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم نے ون ڈے کی تاریخ میں پہلی بار جنوبی افریقا کو اس کی اپنی سرزمین کو دوطرفہ سیریز میں شکست دے دی۔بھارت نے پورٹ الزبتھ میں کھیلے گئے چھ ون ڈے میچز کی سیریز کے پانچویں میچ میں میزبان جنوبی افریقا کو 73 رنز سے شکست دے کر سیریز میں1-4 کی فیصلہ ...

مزید پڑھیں »

ٹم ساؤتھی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں زیادہ وکٹیں لینے والے کیوی باؤلر بن گئے

ویلنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ) ٹم ساؤتھی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں زیادہ وکٹیں لینے والے کیوی باؤلر بن گئے، انہوں نے گزشتہ روز سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کے سلسلے میں انگلینڈ کے خلاف کھیلے گئے میچ میں ایک وکٹ لیکر ہم وطن باؤلر نیتھن میک کولم کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ توڑ کر یہ کارنامہ انجام دیا، نیتھن میک ...

مزید پڑھیں »

آئس کرکٹ: دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی آفریدی کی ٹیم فاتح

سینٹ موریٹز(سپورٹس لنک رپورٹ)سوئٹزرلینڈ میں برف پر کھیلے جانے والے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں رائلز نے ڈائمنڈ پیپلس کو دوسرے میچ میں بھی ہرادیا۔پیپلس ڈائمنڈز کے کپتان وریندر سہواگ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ڈائمنڈز کا آغاز اچھا نہ تھا اور 15 رنز کے اسکور پر اس کی دو وکٹیں گرگئیں۔ دونوں وکٹیں پاکستانی آل راؤنڈر ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹونٹی سیریز،محمد عامر مین آف دی سیریز،بلے بازوں میں بابر اعظم نمبرون

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں سب سے زیادہ 109 رنز بابر اعظم نے بنائے، فاسٹ باؤلر محمد عامر کو مین آف دی سیریز قرار دیا گیا۔ ٹی ٹونٹی سیریز میں کیویز کی ہار پاکستان کی جیت میں بابر اعظم کا اہم کردار رہا۔ بلے باز نے تین میچز میں سب سے زیادہ ایک ...

مزید پڑھیں »

لیام پلنکٹ نے وکٹوں کی سنچری مکمل کرلی

انگلش فاسٹ باؤلر لیام پلنکٹ نے ون ڈے کرکٹ میں 100 وکٹیں مکمل کر لیں، انہوں نے گزشتہ روز فنچ کو آؤٹ کر کے یہ سنگ میل عبور کیا ، انہیں 100 وکٹوں کیلئے 64 میچ کھیلنے پڑے، وہ تیز ترین سو وکٹیں مکمل کرنے والے تیسرے انگلش باؤلر ہیں۔

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free