کیپ ٹائون (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقی پیسر کاگیسو ربادا دنیا کے نمبر ایک ٹیسٹ بولر بن گئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کردی، بیٹسمینوں میں آسٹریلین کپتان اسٹیون اسمتھ کی ٹاپ پوزیشن برقرار رہی۔پاکستان کے اظہرعلی ایک درجہ تنزلی کے بعد آٹھویں نمبر پر چلے گئے ٗ بیٹسمینوں میں ویرات کوہلی دوسرے، جو روٹ تیسرے، کین ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : ٹیسٹ
جنوبی افریقہ کے فاسٹ بائولر رابادا پر دو ٹیسٹ میچوں کی پابندی
پورٹ الزبتھ(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ کے فاسٹ باؤلر کگیسو رابادا کو پورٹ ایلزبیتھ میں کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ کو آؤٹ کرنے کے بعد دھکا دینے پر دو ٹیسٹ میچوں کی پابندی اور جرمانہ کردیا گیا جبکہ میچ میں شاندار کارکردگی پر بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔کگیسو رابادا کی جانب سے الزام کو ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ نے حساب برابر کردیا،کینگروز کو دوسرے ٹیسٹ میں شکست
پورٹ الزبتھ(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان جاری 4 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں مہمان پروٹیز نے کینگروز کو 6وکٹ سے شکست دےدی ہے۔دونوںٹیموں کے درمیان4 میچوں کی سیریز 1-1سے برابر ہوگئی جبکہ میچ میں 11وکٹیں حاصل کرنے پر پروٹیز بولر کاگیسو ربادا کو مین آف دی میچ کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔میچ میں آج ...
مزید پڑھیں »ڈربن ٹیسٹ،آسڑیلیا کی جنوبی افریقہ کیخلاف جیت
ڈربن(سپورٹس لنک رپورٹ ) آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو ڈربن ٹیسٹ میں 118رنز سے شکست دیکر4میچز کی سیریز میں1-0کی برتری حاصل کرلی۔جنوبی افریقہ کی ٹیم417رنز ہدف کے تعاقب میں مچل سٹارک اور جوش ہیزل و وڈ کی تباہ کن باؤلنگ کے سامنے 298رنز پر پویلین لوٹ گئی۔ 7پروٹیزبلے باز ڈبل فیگر میں بھی شامل نہ ہوسکے۔ مچل سٹارک نے 4 ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی نے وارنر، ڈی کوک جھگڑے کا نوٹس لے لیا
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) اور آسٹریلین کرکٹ بورڈ نے ڈربن میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں ڈیوڈ وارنز اور جنوبی افریقی بلے باز کوئنٹن ڈی کوک کے درمیان جھگڑے کا نوٹس لے لیا ہے۔ ڈربن میں کھیلے گئے ٹیسٹ میں کینگروز نے پروٹیز کوباآسانی 118 رنز سے شکست دے کر چار میچوں کی سیریز میں 1-0 کی ...
مزید پڑھیں »مورنے مورکل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر مورنے مورکل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے اور آسٹریلیا کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز ان کے کیریئر کی آخری سیریز ہو گی۔ 33 سالہ فاسٹ باؤلر نے 83 ٹیسٹ، 117 ون ڈے اور 44 ٹی20 میچوں میں جنوبی افریقہ کی نمائندگی کرتے ہوئے مجموعی ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش اور سری لنکا کا جوڑ کل پھر پڑے گا
سلہٹ(سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹی 20 میچ کل اتوار کو سلہٹ میں کھیلا جائے گا۔ مہمان ٹیم سری لنکا کو دومیچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ واضح رہے کہ سری لنکن ٹیم اس سے قبل تین ملکی ون ڈے سیریز اور بنگلہ دیش کے خلاف دو ...
مزید پڑھیں »سری لنکا نے بنگلہ دیش کودوسرے ٹیسٹ میں شکست دے کرسیریز اپنے نام کر لی
ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ ) سری لنکا نے بنگلہ دیش کودوسرے ٹیسٹ میں 215رنزسے شکست کے دے کردو میچوں کی سیریزایک صفرسے جیت لی جبکہ میزبان بنگال ٹائیگرز315رنزہدف کے تعاقب میں 124 رنز پرڈھیرہوگئی۔چٹاگانگ کے پہلے ٹیسٹ میں دونوں ٹیموں نے رنز کے ڈھیرلگائے اور دوسرے ٹیسٹ کافیصلہ تیسرے دن لنچ کے بعد ہوگیا۔تیسرے دن سری لنکا نے دوسری نامکمل ...
مزید پڑھیں »رنگنا ہیراتھ کو وسیم اکرم کا ریکارڈ توڑنے کیلئے 4 وکٹوں کی ضرورت
ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی ٹیم کے سابق مایہ ناز فاسٹ باؤلر وسیم اکرم کا ٹیسٹ کرکٹ میں زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ سری لنکن سپنر رنگنا ہیراتھ کے نشانے پر آ گیا، ہیراتھ کو وسیم کا ریکارڈ توڑنے کیلئے مزید 4 وکٹوں کی ضرورت ہے، توقع ہے کہ وہ بنگلہ دیش کے خلاف شروع ہونے والے دوسرے اور آخری ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »اوپننگ بلے باز اظہر علی تیسرے بیٹے کے باپ بن گئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ون ڈے ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی بیٹے کے باپ بن گئے ہیں ۔ٹیسٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز نے اپنے مداحوں کے ساتھ یہ خوشی کے لمحا ت شیئر کرنے کیلئے ٹویٹر پر اپنے تیسرے بیٹے ازلان اظہر کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ الحمد اﷲ ،اﷲ نے مجھے تیسرے بیٹے سے نوزا ہے، ...
مزید پڑھیں »