پشاور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان ایران دوستی مینز‘ویمنز آرچری چیمپئن شپ قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاور میں اختتام پذیرہوگئی‘ایونٹ کا انعقادقونصلیٹ جنرل اور کلچر ل سنٹر اسلامک ریپبلک آف ایران ، پاکستان آرچری فیڈریشن اور سپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن کے باہمی اشتراک سے کیا گیا ،اختتامی تقریب کے موقع پر ایم پی اے یاسین خان خلیل مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ قونصلیٹ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : پاکستان
ویمن ہاکی لیگ،کراچی اور کوئٹہ کا میچ برابر،لاہور نے اسلام آباد کوزیر کرلیا
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)دوسری پاکستان ویمن ہاکی سپر لیگ کے تیسرے روز مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔ کراچی اور کوئٹہ کے مابین کھیلا جانے والا میچ برابر رہا جبکہ لاہور نے اسلام آباد کو شکست دیدی۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں جاری ویمن ہاکی سپر لیگ کے تیسرے روز پہلا میچ کراچی ڈولفن اور کوئٹہ پینتھر ...
مزید پڑھیں »ونٹر اولمپکس کا آغاز کل سے،پاکستان بارے بھی بڑی خبر آگئی
پیانگ چنگ(سپورٹس لنک رپورٹ)ونٹر اولمپکس 2018 کل سے جنوبی کوریا کے شہر پیانگ چنگ میں شروع ہوں گے جس میں پہلی بار پاکستان کے 2 ایتھلیٹ شرکت کر رہے ہیں ، جبکہ شمالی اور جنوبی کوریا کے ایتھلیٹس ایک پرچم تلے افتتاحی تقریب میں شریک ہوں گے۔ پیانگ چنگ میں منعقدہ ونٹر اولمپکس 2018 میں 92 ممالک کے تقریباً 3 ...
مزید پڑھیں »سعید اجمل نے توجہ کوچنگ پر مرکوز کرلی
کراچی ( سپورٹس لنک رپورٹ )سابق پاکستانی باولر سعید اجمل کا کہنا ہے کہ خالد لطیف اور شرجیل خان پر لگنے والی پابندی سے قومی ٹیم کی پرکارکردگی میں کوئی فرق نہیں پڑے گا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں پی ایس ایل کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کیسپن بائولنگ کوچ وسابق قومی باولر سعید اجمل کا کہنا ...
مزید پڑھیں »وسیم اکرم اوران کی اہلیہ کی ایسی تصاویر آگئیں جو آپکو حیران کردینگی
ملتان (سپورٹس لنک رپورٹ ) سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم اور اہلیہ شیزا ا کی ملتان میں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں ۔ وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم حالیہ دنوں میں ملتان گئیں لیکن واپسی سے قبل ہی انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی تصویر شیئر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق شنیرا اکرم ہمیشہ ہی یہ ثابت کر ...
مزید پڑھیں »اوبر ایچ بی ایل پی ایس ایل2018 اسپانسرکرے گا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) دنیاکے 600سے زائد ممالک میں رائیڈرز اور ڈرائیورز کے درمیان بلا رکاوٹ رابطہ کرانے والی عالمی اسمارٹ فون کی ایپ اوبر (Uber) اورپاکستان کرکٹ بورڈ (PCB)کے درمیان آئندہ منعقد ہونے والی پاکستان سپر لیگ (PSL) 2018ء کے لیے شراکتی معاہدہ طے پا گیا ہے۔اس مقصد کے لیے اوبر پاکستان اور اندرون ملک و بیرون ملک پاکستان ...
مزید پڑھیں »کونسا بین الاقوامی کرکٹر کرکٹ کو گڈبائے کہہ گیا،تفصیلات اس رپورٹ میں
میلبورن(سپورٹس لنک رپورٹ)بائیں ہاتھ سے باؤلنگ کروانے والے آسٹریلیا کے سابق فاسٹ باؤلر ڈگ بولنجر نے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ نیو ساؤتھ ویلز کے 36 سالہ پیسر نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو جنوبی افریقہ کے خلاف 2009 میں کیا، انہوں نے کینگروز کی جانب سے 12 ٹیسٹ میچوں میں نمائندگی کرتے ہوئے 25.92 کی اوسط سے 50 وکٹیں ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کرکٹرز کیلئے معروف ویب سائٹ کا اعزاز جس نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا
انڈین پریمیئر لیگ میں اگر پاکستانی کرکٹرز شامل ہوتے تو سب سے زیادہ اہمیت اور قیمت لیگ اسپنر شاداب خان کی ہوتی۔ بھارت اور پاکستان کے درمیان سیاسی کشیدگی نے کھیلوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث پاکستانی کرکٹرز 2008 کے بعد سے اب تک آئی پی ایل کا حصہ نہ بن ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل تھری22فروری سے آغاز،فائنل کب اور کہاں ہوگا؟فیصلہ ہو گیا
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کا تھرڈ ایڈیشن پورے آب و تاب سے شروع ہونے کو ہے۔ پاکستان ہی نہیں پوری دنیا کی نظریں پی ایس ایل پر جمی ہیں جس میں کرکٹ کا بخار ایک سو چار تک پہنچے گا۔ بائیس فروری سے یو اے ای میں کرکٹ کا رنگا رنگ میلہ لگے گا۔ سنسنی خیز مقابلوں ...
مزید پڑھیں »انڈر19کرکٹ ٹیم کے کتنے کھلاڑی وطن واپس آئے؟ٹیم منیجر نے کارکردگی پر کیا کہا؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئی، پاکستان نے ایونٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔ پاکستان انڈر 19 ٹیم کے چھ کھلاڑی ورلڈ کپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، کپتان حسان خان ٹیم کی کارکردگی کو تسلی بخش جبکہ منیجر نے غیر تسلی بخش قرار دیا ہے ...
مزید پڑھیں »