لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ): پنجاب میں کھیلوں کے دور کی وآپسی کے لیے سیکیورٹی کی صورتحال کو بہتر سے بہتر بنا رہے ہیں۔ ورلڈ الیون کرکٹ ٹیم کی آمد، فیفا ٹرافی کی رونمائی اور گزشتہ برس سپر لیگ کا فائنل اس بات کا ثبوت ہے کہ موجودہ حکومت کھیلوں کے فروغ کے لیے سرگرم ہے۔ سکیورٹی خدشات کی بناء پر ویران ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : چیمپئن
آل پنجاب جوجٹسو انٹرڈویژنل چیمپئن شپ لاہورڈویژن نے جیت لی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)آل پنجاب جوجٹسو انٹرڈویژنل چیمپئن شپ لاہورڈویژن نے جیت لی، چیمپین شپ ڈسٹرکٹ میونسپل کمیٹی فیصل آباد اور ڈسٹرکٹ جوجٹسو ایسوسی ایشن فیصل آباد کے تعاون سے منعقد ہوئی جس میں پنجاب کی سات ڈویژنز فیصل آباد، لاہور، گوجرانوالہ، راولپنڈی، سرگودھا، ساہیوال اور ملتان کے 100سے زائد کھلاڑیوں نے شرکت کی،چیمپئن شپ میں گوجرانوالہ نے دوسری جبکہ فیصل ...
مزید پڑھیں »چوتھی بین الصوبائی گیمز،پنجاب اپنے اعزاز کے دفاع کیلئے پرعزم
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹرایڈمن سپورٹس بورڈ پنجاب جاوید رشید چوہان نے کہا کہ چوتھی بین الصوبائی گیمز 18سے 20مارچ تک پشاور میں منعقد ہورہی ہیں جس میں پنجاب بطور چیمپئن اپنے اعزاز کا دفاع کریگا، تمام سپورٹس ایسوسی ایشنز گیمز کیلئے بھرپور تیاری کررہی ہیں، سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی سرپرستی میںپنجاب کا دستہ پہلے سے زیادہ میڈلز ...
مزید پڑھیں »انگلش فٹبال پریمیئر لیگ،مانچسٹر سٹی ٹاپ پر
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ )مانچسٹر سٹی کی ٹیم انگلش فٹبال پریمیئر لیگ میں فتح کے قریب پہنچ گئی ،ایونٹ میں شامل 20ٹیمیں اب تک 27،27میچز کھیل چکی ہیں ،مانچسٹر سٹی نے 23میچ جیتے ،ایک ہارا اور 3برابررہے ،72پوائنٹس کیساتھ پوائنٹس ٹیبل پرسرفہرست ہے جبکہ مانچسٹر یونائیٹڈ 56پوائنٹس کیساتھ دوسرے اور لیور پول 54پوائنٹس کیساتھ تیسرے نمبر پرہے ۔موجودہ چیمپئن چیلسی ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل تھری،محمد حفیظ کامیابی کیلئے پرعزم
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور زلمی کے تجربہ کار آل راؤنڈر محمد حفیظ نے لیگ کے نئے ایڈیشن میں کامیابی کا عزم ظاہر کرتے ہوئے ٹیم کو خبردار کیا ہے کہ ٹیم کو لگاتار دوسرے سال چیمپئن بننے اور اپنے اعزاز کا دفاع کرنے کیلئے سخت محنت کرنا ہو گی۔پشاور زلمی کی ٹیم پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں شرکت کیلئے ...
مزید پڑھیں »پاک‘ایران دوستی آرچری چیمپئن شپ اختتام پذیر
پشاور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان ایران دوستی مینز‘ویمنز آرچری چیمپئن شپ قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاور میں اختتام پذیرہوگئی‘ایونٹ کا انعقادقونصلیٹ جنرل اور کلچر ل سنٹر اسلامک ریپبلک آف ایران ، پاکستان آرچری فیڈریشن اور سپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن کے باہمی اشتراک سے کیا گیا ،اختتامی تقریب کے موقع پر ایم پی اے یاسین خان خلیل مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ قونصلیٹ ...
مزید پڑھیں »کوپاڈیل رے فٹبال چیمپئن شپ،بارسلونا نے ویلنشیا کو ہرا دیا
بارسلونا (سپورٹس لنک رپورٹ) کوپا ڈیل رے فٹبال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل کی پہلی لیگ میں میسی کی ٹیم بارسلونا نے ویلنشیا کو ایک صفر سے ہرا دیا ہے۔ کوپا ڈیل رے کپ کے سیمی فائنل کے پہلے لیگ میں بارسلونا اور ویلنشیا کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔ ٹیم بارسلونا نے کھیل کے آغاز سے ہی حریف گول پوسٹ ...
مزید پڑھیں »واجبات ادائیگی،پشاور زلمی نے وضاحت پیش کردی
پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کا کہنا ہے کہ وہ اپنے ذمے تمام واجبات بمعہ ٹیکس پاکستان کرکٹ بورڈ کو ادا کرچکے ہیں۔ پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی نے اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پشاور زلمی اپنے ذمے تمام واجبات بمعہ ٹیکس ادا کرچکے ہیں۔ اعلامیے کے مطابق فرنچائز اس بات ...
مزید پڑھیں »10قومی جونیئر انڈر21سنوکر چمیپئن شپ،محمد نسیم اختر فاتح
راولپنڈی (نواز گوہر سے)پنجاب کے کیوئسٹ اور دفاعی چیمپئن محمد نسیم اختر نے دسویں قومی جونیئر انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ جیت لی، انہوں نے فیصلہ کن معرکے میں محمد شہباز کو 6-3 فریمز سے ہرا کر ٹائٹل کا کامیاب دفاع کیا، ٹائٹل فتح کے ساتھ ہی نسیم اختر رواں برس میانمار میں 19ویں ایشین اور چین میں شیڈول آئی ...
مزید پڑھیں »کیوی ہیوی ویٹ باکسر کا عمرہ
نیوزی لینڈ کے ہیوی ویٹ باکسر اور رگبی کھلاڑی سونی بل ولیمز ان دنوں سعودی عرب میں موجود ہیں جہاں انہوں نے عمرے کی ادائیگی کرلی ہے۔ سماجی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سونی بل ولیمز نے خانہ کعبہ،مسجد نبوی سمیت دیگر مقدس مقامات کی تصاویر جاری کردی ہیں جو لاکھوں افراد کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ بتیس سالہ ...
مزید پڑھیں »