ڈربن(سپورٹس لنک رپورٹ ) آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو ڈربن ٹیسٹ میں 118رنز سے شکست دیکر4میچز کی سیریز میں1-0کی برتری حاصل کرلی۔جنوبی افریقہ کی ٹیم417رنز ہدف کے تعاقب میں مچل سٹارک اور جوش ہیزل و وڈ کی تباہ کن باؤلنگ کے سامنے 298رنز پر پویلین لوٹ گئی۔ 7پروٹیزبلے باز ڈبل فیگر میں بھی شامل نہ ہوسکے۔ مچل سٹارک نے 4 ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : ڈربن
آئی سی سی نے وارنر، ڈی کوک جھگڑے کا نوٹس لے لیا
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) اور آسٹریلین کرکٹ بورڈ نے ڈربن میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں ڈیوڈ وارنز اور جنوبی افریقی بلے باز کوئنٹن ڈی کوک کے درمیان جھگڑے کا نوٹس لے لیا ہے۔ ڈربن میں کھیلے گئے ٹیسٹ میں کینگروز نے پروٹیز کوباآسانی 118 رنز سے شکست دے کر چار میچوں کی سیریز میں 1-0 کی ...
مزید پڑھیں »یہ کونسی دو ٹیموں کے کھلاڑی لڑ رہے ہیں؟کرکٹ کی تاریخ، کا ایک اور سیاہ دن
ڈربن(سپورٹس لنک رپورٹ): آسٹریلوی بلے باز ڈیوڈ وارنر اور جنوبی افریقی وکٹ کیپر کوائنٹن ڈی کوک کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا جس کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی۔ آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میں کھلاڑیوں کے درمیان گراؤنڈ کے اندر ہونے والی تلخی گراؤنڈ کے باہر تک جا پہنچی۔ دونوں ...
مزید پڑھیں »ڈربن ٹیسٹ،سٹارک نے تباہی مچا دی،جنوبی افریقہ 162رنز پر ڈھیر
ڈربن (سپورٹس لنک رپورٹ) مچل سٹارک کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت جنوبی افریقن ٹیم پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کی پہلی اننگز 351 رنز کے جواب میں دوسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 162 رنز پر ڈھیر ہو گئی، سٹارک کی برق رفتار باؤلنگ اور نیتھن لیون کی گھومتی ہوئی گیندوں کے سامنے جنوبی افریقہ کی بیٹنگ لائن ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ اور آسڑیلیکا کا پہلا ٹیسٹ یکم مارچ سے
ڈربن (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ یکم مارچ سے ڈربن میں شروع ہوگا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیاندوسرا ٹیسٹ 9 سے 13 مارچ تک پورٹ الزبتھ، تیسرا ٹیسٹ 22 سے 26 مارچ تک کیپ ٹائون جبکہ چوتھا اور آخری ٹیسٹ 30 مارچ سے 3 ...
مزید پڑھیں »