پورٹ الزبتھ(سپورٹس لنک رپورٹ)کاگیسوربادا کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت آسٹریلوی ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 243 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، ڈیوڈ وارنر اور کیمرون بینکرافٹ نے ٹیم کو 98 رنز کا جاندار آغاز فراہم کیا تاہم دونوں اوپنرز کے آؤٹ ہونے کے بعد کینگروز کا کوئی بھی کھلاڑی سیاہ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : ڈیوڈ وارنر
آئی سی سی نے وارنر، ڈی کوک جھگڑے کا نوٹس لے لیا
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) اور آسٹریلین کرکٹ بورڈ نے ڈربن میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں ڈیوڈ وارنز اور جنوبی افریقی بلے باز کوئنٹن ڈی کوک کے درمیان جھگڑے کا نوٹس لے لیا ہے۔ ڈربن میں کھیلے گئے ٹیسٹ میں کینگروز نے پروٹیز کوباآسانی 118 رنز سے شکست دے کر چار میچوں کی سیریز میں 1-0 کی ...
مزید پڑھیں »یہ کونسی دو ٹیموں کے کھلاڑی لڑ رہے ہیں؟کرکٹ کی تاریخ، کا ایک اور سیاہ دن
ڈربن(سپورٹس لنک رپورٹ): آسٹریلوی بلے باز ڈیوڈ وارنر اور جنوبی افریقی وکٹ کیپر کوائنٹن ڈی کوک کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا جس کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی۔ آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میں کھلاڑیوں کے درمیان گراؤنڈ کے اندر ہونے والی تلخی گراؤنڈ کے باہر تک جا پہنچی۔ دونوں ...
مزید پڑھیں »آسڑیلیا ،نیوزی لینڈ کے ٹی ٹونٹی میں ریکارڈز ہی ریکارڈز
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان سہ ملکی سیریز کے میچ میں ریکارڈز کی نئی داستاں رقم ہو گئی جہاں آسٹریلیا نے ٹی20 کی تاریخ کا سب سا بڑا حاصل کرنے کا عالمی ریکارڈ بنایا۔ آسٹریلیا نے سہ ملکی سیریز کے میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف 244 رنز کا ہدف حاصل کر کے ٹی20 کی تاریخ ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹونٹی کرکٹ،آسڑیلیانے ایساکارنامہ انجام دیدیا،آپ حیران ہوجائینگے
آکلینڈ(سپورٹس لنک رپورٹ): آسٹریلیا نے سہہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پانچویں میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ آکلینڈ کے ایڈن پارک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 243 رنز بنائے جس کے جواب میں کینگروز ...
مزید پڑھیں »سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز،آسٹریلیا نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
ہوبارٹ (سپورٹس لنک رپورٹ) گلین میکسویل کی ناقابل شکست سنچری کی بدولت آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سہ ملکی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی، کینگروز نے 156 رنز کا ہدف 19ویں اوور کی تیسری گیند پر 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا، ڈیوڈ ویلے نے اننگز کے ...
مزید پڑھیں »دورہ جنوبی افریقہ کیلئے آسڑیلوی سکواڈ کا اعلان
کرکٹ آسٹریلیا کی سلیکشن کمیٹی نے آئندہ ماہ دورہ جنوبی افریقہ کیلئے ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کر دیا، گلین میکسویل اور میتھیوویڈ کو بدستور نظر انداز کر دیا گیا، جان ہولانڈ اور جے رچرڈسن کی حیران کن طور پر ٹیم میں طلبی ہوئی ہے، وکٹورین لیفٹ آرم سپنر 30 سالہ ہولانڈ کی قریباً دو برس بعد سکواڈ میں واپسی ہوئی ...
مزید پڑھیں »