شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے اپنی ٹیم کی کراچی کنگز کے خلاف فتح قومی ٹیم کے سابق کپتان اور زلمی کے مینٹور یونس خان کے نام کردی۔جمعرات کو شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں کامران اکمل کی شاندار بیٹنگ کی بدولت پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 44 رنز سے شکست دے کر ایونٹ کے پلے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : کامران اکمل
لاہور قلندرز کو ایک اور بڑی شکست،زلمی 10وکٹوں سے فاتح
شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) تھری کے 14 ویں میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں اپنا تیسرا میچ جیت لیا۔ پشاور زلمی کی طرف سے 101 رنز کے ہدف کے تعاقب کے لئے تمیم اقبال اور کامران اکمل نے اننگز کا آغاز کیا اور مقررہ ہدف 14 ویں ...
مزید پڑھیں »پی سی ایل تھری،اسلام آباد یونائیٹڈ پشاور زلمی کیلئے تر نوالہ ثابت ہوئی
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) تھری کے چوتھے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم مقابل پشاور زلمی کے لئے آسان حریف ثابت ہوئی، 177رنز کے تعاقب میں مقررہ 20اوورز میں9 وکٹ پر 142رنز تک محدود رہی ۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلے جارہے آج کے پہلے میچ میں پشاور زلمی نے کھیل کے ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل تھری،افتتاحی میچ،پشاور زلمی کا ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 152رنز کا ہدف
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ تھری کے افتتاحی میچ میں پشاور زلمی نے محمد حفیظ کی شاندار نصف سنچری کی بدولت ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 152رنز کا ہدف دیدیا،ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے پشاور زلمی کو کھیلنے کی دعوت دی ،پشاور زلمی کی جانب سے اوپنر تمیم اقبال نے 11،کامران اکمل 0،ڈائون سمتھ 24،حارث سہیل 14،محمد حفیظ ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ ایک برینڈ بن چکا ہے،شعیب اختر
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ایک برینڈ بن چکا ہے اور یہ پاکستان کرکٹ کے لیے بہترین ہے۔ پی ایس ایل نے پاکستان کرکٹ کو متعدد کھلاڑی دیے ہیں اور کھلاڑیوں کو اضافے پیسے فراہم کیے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل ...
مزید پڑھیں »ریجنل ون ڈے کپ،لاہور بلیوز نے پشاور کو شکست دیدی
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)ریجنل ون ڈے کپ میں لاہور بلیوز کے رنز کا پہاڑ چڑھتے پشاور کی سانسیں پھول گئیں ،گزشتہ روز کھیلے گئے دوسرے راؤنڈ کے میچ میں لاہور بلیوز نے 324 رنز بنائے جس میں سمیع اسلم تین چھکوں اور آٹھ چوکوں کی مدد سے 120 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ رضا علی ڈار40،کامران اکمل 34 ،بلاول اقبال ...
مزید پڑھیں »