ٹیگ کی محفوظات : کرکٹ سٹیڈیم

پاکستان سپر لیگ،کوئٹہ اور لاہور کا غیر اہم میچ آج رات نو بجے

شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کے درمیان مقابلہ ہوگا۔شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں ایونٹ کے 26ویں میچ میں پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے مدمقابل ہوں گی تاہم یہ میچ دونوں ٹیموں کے لئے غیر اہم ہے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 10 پوائنٹس حاصل کر کے پہلے ہی پلے آف مرحلے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ تھری،آج مزید دو میچ،کون کس کے مدمقابل

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں آج ملتان سلطانز کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ جبکہ کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان ٹاکراہوگا۔ آج ملتان سلطانز اور اسلام آباد کے درمیان کھیلا جانے والا میچ ایونٹ کا چھٹا میچ ہوگا جو پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 4 بجے شروع ہوگا۔ ایونٹ میں دو مرتبہ کامیابی سمیٹنے والی ملتان ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ کے دیوانے،متوالے ہوجائیں تیار۔۔۔۔پی ایس ایل میلہ سج گیا

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ): پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا رنگا رنگ میلہ آج دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں سجے گا اور دفاعی چیمپئن پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں افتتاحی میچ میں مدمقابل ہوں گی۔ شائقین کرکٹ کو پی ایس ایل تھری میں چھکے، چوکے اور وکٹیں گرتے دیکھنے کا بے تابی سے انتظار ہے جس کے لئے دبئی ...

مزید پڑھیں »

عمران خان نے ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کی تزئین و آرائش کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

پشاور(سپورٹس رپورٹر) پشاور کے قیوم سپورٹس کمپلیکس میں نئے تعمیر ہونیوالے پویلین کا افتتاح کر دیا گیا جبکہ پشاور ہی کے ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کو بین الاقوامی معیار کا بنانے اور اس کی تزئین و آرائش کے منصوبے کا سنگ بنیاد بھی رکھا گیا اس موقع پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان مہمان خصوصی تھے اس موقع پر ...

مزید پڑھیں »

چھٹی قومی ڈس ایبلڈ کرکٹ چیمپئین شپ کا دوسرا مرحلہ، مزید 4میچوں کے فیصلے

اسلام آباد(نواز گوہر سے) پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام چھٹی قومی ڈس ایبلڈ کرکٹ چیمپئین شپ کے دوسرے مرحلے میں ایونٹ کے دوسرے دن پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم اور ڈائمنڈ کرکٹ گراؤنڈ پر مزید 4میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ کھیلے گئے پہلے میچ میں سیالکوٹ اور ابیٹ آباد کے درمیان پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ابیٹ آباد کی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

افغانستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا ایک روزہ بین کل کھیلا جائے گا

شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ) افغانستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ کل شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ افغانستان کی ٹیم نے زمبابوے کو پہلے میچ میں 154 رنز سے شکست دی تھی جبکہ ...

مزید پڑھیں »

ایک روزہ ریجنل ون ڈے کپ سیمی فائنل مرحلے میں داخل

راولپنڈی(نواز گوہر سے)کراچی وائٹ، راولپنڈی، پشاور اوراسلام آباد ریجن کی ٹیموں نے قومی ایک روزہ ریجن کرکٹ کپ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی،کراچی وائٹ اورپشاور ریجن کے مابین پہلا سیمی فائنل کل 8فروری جبکہ راولپنڈی اوراسلام آباد کے درمیان دوسرا سیمی فائنل پرسوں 9فروری کوپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلاجائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈکے زیراہتمام قومی ایک روزہ ریجن ...

مزید پڑھیں »

تیسرا ٹیسٹ،بھارت کا پلٹ کر وار،جنوبی افریقہ194پر ڈھیر

جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی باؤلرز کے بھرپور جوابی وار کے سامنے جنوبی افریقن بلے بازوں نے بھی گھٹنے ٹیک دیئے، میزبان ٹیم تیسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 194 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، ہاشم آملہ کے سوا پروٹیز کا کوئی بھی کھلاڑی بھارتی سورماؤں کے فاسٹ باؤلرز کا ڈٹ کر مقابلہ نہ کر ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free