ایڈیلیڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)ویرات کوہلی الیون کو دورہ آسٹریلیا کے لئے ایڈیلیڈ اوول کے نئے ہوٹل نے قرنطینہ کی پیشکش کردی،کرکٹ آسٹریلیا نے تصدیق کی ہے کہ ہوٹل کی منیجمنٹ نے نہ صرف تجویزدی ہے بلکہ قابل عمل منصوبہ پیش کیا ہے۔بھارتی ٹیم نے سال کے آخر میں 4ٹیسٹ میچزکی سیریز کے لئے آسٹریلیا کا دورہ کرنا ہے ۔کورونا کی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : australia
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کاشیڈول کوروناکے باوجود برقرار
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)ساتویں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2020 کا شیڈول کا برقرار ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے منتظمین کے مطابق ورلڈکپ 2020 کی میزبانی آسٹریلیا کرے گا جو 18 اکتوبر سے 15 نومبر تک شیڈول ہے۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ آرگنائزنگ کمیٹی، آئی سی سی اور اراکین فیصلہ کریں گے جب کہ ابھی ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ،وارپ اپ میچوں کا سلسلہ کل شروع ہوگا
برسبین (سپورٹس لنک رپورٹ) ساتویں آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل وارم مرحلہ کل ہفتہ سے شروع ہوگا، ورام اپ مرحلے میں مختلف ٹیموں کے درمیان دس میچز کھیلے جائیں گے۔ پاکستان ویمن ٹیم اپنا پہلا وارم اپ میچ (کل) روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گی۔ تفصیلات کے مطابق ساتواں آئی سی سی ویمنز ٹی ...
مزید پڑھیں »آسڑیلوی فاسٹ بائولر پیٹرسیڈل نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
میلبورن(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلوی فاسٹ بالر پیٹر سڈل نے فوری طور پر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے، وہ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلتے رہیں گے۔پیٹر سڈل نیوزی لینڈ کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے 13 رکنی اسکواڈ میں شامل ہیں، انہوں نے ساتھی کھلاڑیوں کو اپنی ریٹائرمنٹ کے فیصلے سے آگاہ کر دیا۔فاسٹ بالر نے اعلان کیا کہ وہ ...
مزید پڑھیں »سری لنکا کیخلاف ہوم سیریز کی فتح نے پاکستان کو آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن پرپہنچا دیا
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سری لنکا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں شاندار فتح کے ساتھ ہی آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن پر پہنچ گیا ہے۔پاکستان ٹیم کوکراچی ٹیسٹ کی فتح کے60 پوائنٹس ملے ہیں جس کے بعد پاکستان 80پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر آگئی ۔ دوسری جانب سری لنکا کی ٹیم پاکستان کیخلاف شکست کے بعد ...
مزید پڑھیں »کیویز کی ٹیسٹ اورون ڈے سیریز کیلئے کینگروزکےدیس میں لینڈنگ
ویلنگٹن(سپورٹس لنک رپورٹ) نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کھیلنے کے لئے آسٹریلیا پہنچ گئی، نیوزی لینڈ کی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف تین ٹیسٹ اور تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ 12 دسمبر سے پرتھ میں شروع ہوگا، کیوی ٹیم کین ولیمسن کی قیادت میں میدان ...
مزید پڑھیں »عمران خان دیکھ لیں کرکٹ کا کیا حشرہوگیا ہے،جاوید میانداد
کراچی(سپورٹس لنک پورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری بلے باز جاوید میانداد نے وزیر اعظم عمران خان سے کہا ہے کہ دیکھ لیں کرکٹ ٹیم کا کیا حشر ہو گیا ہے۔جاوید میانداد نےنجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ میں پروفیشنلزم کی کمی ہے جو ڈپارٹمنٹ کرکٹ سے آتی ہے۔ قومی ٹیم کے ...
مزید پڑھیں »آسڑیلوی کیورٹر نے آگ جلا کر وکٹ خشک کر ڈالی
سینٹ کلڈا(سپورٹس لنک رپورٹ) ذہین آسٹریلوی کیوریٹر نے شدید بارش کے باوجود کلب میچ کے لیے وکٹ کو آگ جلا کر خشک کردیا۔سینٹ کلڈا سینٹس اور میلبورن یونیورسٹی کے مابین ہفتے کو شیڈول کلب میچ کے ایک رات قبل جمعے کو12ملی میٹر بارش ہوئی جس کے باعث پچ کھیلنے کے قابل نہ رہی،میلبورن یورنیورسٹی کلب ٹیم گذشتہ ہفتے کی صبح ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم کو کس نمبر پر بیٹنگ کرنی چاہئے، وزیراعظم عمران خان نے بتا دیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے بابر اعظم کو نمبر 4 پر بیٹنگ کا مشورہ دےدیا۔سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ برسبین ٹیسٹ کے دوران وزیراعظم اور پی سی بی کے پیٹرن چیف نے مجھے مسیج کیا کہ میں انکی جانب سے نیک تمناؤں کا اظہار بابراعظم تک پہنچاو¿ں، وسیم اکرم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ...
مزید پڑھیں »برسبین ٹیسٹ کی سنچری کو اپنے کیرئیر کی بہترین اننگز سمجھتا ہوں، بابر اعظم
برسبین (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے بلے باز بابر اعظم نے برسبین ٹیسٹ کی سنچری کو اپنے کیرئیر کی بہترین اننگز قرار دے دیا۔ بابر اعظم کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا میں رنز کرنا بہت مشکل ہوتا ہے کیونکہ آسٹریلوی ٹیم ہوم گراؤنڈ پر بہت اچھا کھیلتی ہے، اس لیے میں یہاں بنائی جانے والی سنچری کو اپنے کیرئیر کی ...
مزید پڑھیں »