برسبین(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ ٹیسٹ کرکٹ کی 142سالہ تاریخ کے بدترین ریکارڈ کے مالک بن گئے ہیں ۔33سالہ یاسر شاہ نے آسٹریلیا کے خلاف برسبین ٹیسٹ کے دوران 48.2اوورز میں205رنز دے کر4کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جس کے ساتھ ہی وہ ٹیسٹ کرکٹ کی 142سالہ تاریخ میں ایک اننگز میں3مرتبہ 200سے زیادہ رنز کھانے والے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : australia
شین واٹسن نے پاکستان مداحوں کو اہم پیغام دیدیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا کے سابق کرکٹر شین واٹسن نے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 2020ءکے لیے رجسٹریشن کرالی ہے اور وہ پلاٹینم کٹیگری میں شامل ہوں گے۔آسٹریلیا کے سابق کھلاڑی نے کہا کہ وہ پی ایس ایل کے پانچویں سیزن میں شمولیت کیلئے پاکستانی روانگی کے منتظر ہیں۔شین واٹسن نے کہا کہ گزشتہ ایڈیشن کے دوران کراچی میں میچز ...
مزید پڑھیں »وسیم اکرم کی اہلیہ نے قومی ترانے کے بارے میں کیا کہہ دیا؟
برسبین (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے سابق فاسٹ بالر وسیم اکرم کی اہلیہ نے کہا ہے کہ پاکستان کا قومی ترانہ سنا تو جذباتی ہوگئی۔سوشل میڈیا پر ایک ٹوئٹ میں انہوں نے لکھا کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ میں ان کے لئے مشکل ہے کہ کس ٹیم کو سپورٹ کریں۔ انہوں نے لکھا کہ میچ شروع ہونے ...
مزید پڑھیں »نوجوان فاسٹ بائولر نسیم شاہ نے کیا تاریخ رقم کرڈالی؟
برسبین(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ آسٹریلوی سرزمین پر ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے دنیا کے سب سے کم عمر کھلاڑی بن گئے ہیں۔16 سال 279 دن کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ نے آسٹریلوی سرزمین پر اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا ہے ، اس سے قبل یہ اعزاز آسٹریلیا کے آئین کریگ کے پاس تھا۔ برسبین میں نسیم ...
مزید پڑھیں »