ٹیگ کی محفوظات : azhar mehmood

میرا کام تجربے کی منتقلی ہے،ٹیم انگلینڈ ہو یا پاکستان مجھے فرق نہیں پڑتا،اظہر محمود

مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹی ٹوئنٹی سیریز میں انگلینڈ ٹیم کے کوچنگ اسٹاف میں شامل پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر اظہر محمود کا کہنا ہے کہ میں اپنا تجربہ انگلینڈ کے بولرز کودے کر خوش ہوں۔انہوں نے کہا کہ کرکٹ نے مجھے بہت کچھ دیا ہے اب مجھے یہ تجربہ واپس دینا ہے، اس سے فرق نہیں پڑتا کہ کرکٹرز ...

مزید پڑھیں »

اظہر محمود انگلش بائولرز کے کوچ مقرر

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے اظہر محمود کی بطور کوچ خدمات حاصل کرلیں۔میزبان ملک کی سلیکشن کمیٹی نے 3 میچز کیلئے 14 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔منتخب کھلاڑیوں میں آئن مورگن(کپتان)، معین علی، جونی بیئر سٹو، ٹام بینٹم، سام بلنگز، ٹام کیورن، جو ڈینلی، لیوس گریگوری، کرس جورڈن، ثاقب محمود، ڈیوڈ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے پاس آل راونڈرز کی کمی نہیں،اظہر محمود

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق باؤلنگ کوچ اور سابق آل راؤنڈر اظہرمحمود کا کہنا ہے کہ نوجوان فہیم اشرف میں انہیں مستقبل کا ایک اچھا آل راؤنڈر نظر آرہا ہے، یہ ٹیم میں وہی کردار اد کرسکتا ہے جو کسی زمانے میں میراکا یا عبدالرزاق کا ہوا کرتا تھا ۔ صحافیوں سے آن لائن گفتگو میں اظہر ...

مزید پڑھیں »

سابق آلراؤنڈرز اظہر محمود اور عبدالرزاق کی عمران خان کے ساتھ ڈریم پیئر بنانیکی خواہش

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سوشل میڈیا پر جاری پی سی بی کی ڈریم پیئر مہم کو مداحوں، سابقہ اور موجودہ کھلاڑیوں سمیت صحافیوں اور کرکٹ پنڈتوں کی جانب سے خوب پذیرائی مل رہی ہے۔ ڈیجٹل مہم کا پانچواں مرحلہ 7 مئی بروز جمعرات کی دوپہر 2 بجے شروع ہورہا ہے جہاں مداحوں کو ٹیسٹ کرکٹ میں اپنے پسندیدہ آلراؤنڈر کو چننے کا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free