ٹیگ کی محفوظات : big bash

میکسویل بگ بیش میں سب سے بڑی انفرادی اننگز کھیلنے والے بیٹر بن گئے

آسٹریلوی بیٹر گلین میکسویل بگ بیش میں سب سے بڑی انفرادی اننگز کھیلنے والے بیٹر بن گئے۔گلین میکسویل نے بدھ کے روز آسٹریلین ٹی ٹوئنٹی لیگ بگ بیش میں میلبرن اسٹارز کی نمائندگی کرتے ہوئے ہوبارٹ  ہیریکنز کے خلاف ناقابل شکست  64 گیندوں پر ریکارڈ 154 رنز کی اننگز کھیلی۔ ان کی اس برق رفتار اننگز میں 22 چوکے اور ...

مزید پڑھیں »

محمد حسنین کا ایکشن رپورٹ ہوگیا

‏فاسٹ باؤلر محمد حسنین کا ایکشن رپورٹ ہوگیافاسٹ بولر محمد حسنین کے باولنگ ایکشن کا ٹیسٹ لاہور میں ہو گامحمد حسنین نے بگ بیش لیگ میں ایکشن رپورٹ ہوا ہے

مزید پڑھیں »

حارث رئوف نے اپنے نامناسب اشارے پر معذرت کرلی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) وکٹ اڑانے پر گلا کاٹنے کا ایکشن بنانیوالے حارث روف کی عاقب جاوید نے بھی سرزنش کردی۔بگ بیش لیگ میں سڈنی تھنڈرز کیخلاف حارث رف نے ہر وکٹ لینے کے بعد گلا کاٹنے کا ایکشن بنایا تو سوشل میڈیا پر تنقید کا بازار گرم ہوگیا، اس میں بھارتی صارفین پیش پیش تھے۔ لاہور قلندرز کے پلیٹ فارم ...

مزید پڑھیں »

حارث رؤف نے ایک بار پھر بگ بیش لیگ میں تہلکہ مچا دیا

سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن سے اپنی پہچان بنانے والے نوجوان فاسٹ بولر حارث رف نے ایک بار پھر بگ بیش لیگ میں تہلکہ مچا دیا۔نوجوان فاسٹ بولر حارث رف میلبورن اسٹارز کی نمائندگی کرتے ہوئے سڈنی تھنڈرز کی 3 وکٹیں لے اڑے، ڈیل اسٹین کے فٹنس مسائل کی وجہ سے اچانک ٹیم میں جگہ بنانے ...

مزید پڑھیں »

حارث رئوف کی بگ بیش لیگ تباہ کن بائولنگ، پانچ شکار کر لئے

وکٹوریہ (سپورٹس لنک رپورٹ)بگ بیش لیگ میں لاہور قلندرز کی دریافت اسپیڈ اسٹار حارث رؤف نے اپنے انتخاب کو درست ثابت کر دیا، 4 اوورز میں 27 رنز دے کر 5 شکار کرکے اپنی ٹیم کو فتح دلا دی۔وکٹوریہ میں کھیلے گئے بگ بیش لیگ کے آٹھویں میچ میں میلبرن اسٹارز نے ہوبارٹ ہیری کین کو 52 رنز سے شکست ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free