ٹیگ کی محفوظات : covid19

کورنگی اسپورٹس فیسٹیول 14تا 21نومبر تک منعقد ہوگا۔شہریار گل

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ ) ایڈمنسٹریٹر و ڈپٹی کمشنر کورنگی شہریار گل نے اعلان کیا ہے کہ ضلع انتظامیہ اور DMCکورنگی کی جانب سے "کورنگی اسپورٹس فیسٹیول 2020؁ء "کا آغاز 14نومبر2بجے دن راشد لطیف اکیڈمی کورنگی پر ہوگا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کورنگی الیون اور DMCکورنگی الیون کے درمیان نمائشی میچ کھیلا جائیگا جس میں افسران اور ملک کے ...

مزید پڑھیں »

زمبابوے کیخلاف سیریز کیلئے شامل سکواڈ میں تمام کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ منفی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)زمبابوے کے خلاف سیریز کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں اور آفیشلز کے کوویڈ 19 ٹیسٹ کی رپورٹس منفی آئی ہیں۔ اسکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں اور ٹیم آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ گزشتہ روز لیے گئےتھے، جس کی رپورٹ منفی آنے کے بعد اب وہ بائیو سیکیور ببل کا حصہ بن گئے ہیں۔ لاہور کے مقامی ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے کوویڈ 19 پروٹوکولز پر اپ ڈیٹ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے دوسرے مرحلے کے لیے راولپنڈی کے ہوٹل میں موجود کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف کو اپنی فیملیز سے ملنے کی اجازت دے دی ہے تاہم فیملیز کی اس ری یونین کے لیے پی سی بی کے کوویڈ 19 پروٹوکولز کے تحت دو ٹیسٹ کروانے لازمی ہیں ۔ بائیو سیکیور ببل ...

مزید پڑھیں »

سیکنڈ الیون ٹیموں کی دوسری کوویڈ 19 ٹیسٹنگ رپورٹ بھی منفی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پہلے کوویڈ19 ٹیسٹ منفی آنے کے بعد چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کےسیکنڈ الیون میں شامل دو افرادکے علاوہ باقی تمام کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف کے دوسرے کوویڈ19 ٹیسٹ کی رپورٹ بھی منفی آئی ہے۔ان دو افراد کے دوسرے کوویڈ19 ٹیسٹ کی رپورٹ آنا ابھی باقی ہے۔ اُدھر مسلسل 2 ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آنے کے بعد اب یہ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free