ٹیگ کی محفوظات : cricket icc

پاکستان کی ورلڈ کپ میں نیدرلینڈز کے خلاف 81 رنز کی جیت سے فاتحانہ آغاز

      پاکستان کی ورلڈ کپ میں نیدرلینڈز کے خلاف 81 رنز کی جیت سے فاتحانہ آغاز ……..اصغر علی مبارک…. ورلڈ کپ 2023ء کے دوسرے میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو81 رنز سے شکست دے کر میگا ایونٹ میں اپنی مہم کا آغاز فتح کے ساتھ کیا۔ پاکستان نے پہلے میچ میں نیدرلینڈز کو 41 اوورز میں 205 رنز ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈکپ ; پاکستان نے نیدر لینڈز کو 81 رنز سے شکست دے دی.

    بھارتی شہر حیدر آباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں ہونیوالے ورلڈ کپ 2023 کے دوسرے میچ میں نیدر لینڈز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کی پوری ٹیم 49 ویں اوورز میں 286 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ 287 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیدر لینڈز کی پوری ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈکپ ; پاکستان نے نیدرلینڈز کو جیت کیلئے 287 رنز کا ہدف دے دیا

    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈکپ 2023 میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو جیت کے لیے 287 رنز کا ہدف دے دیا۔   بھارت کی میزبانی میں کھیلے جانے والے ورلڈکپ کے 13 ویں ایڈیشن کے دوسرے میچ میں نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان کی طرف سے فخر ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈ کپ ; نیدرلینڈز کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ

          کرکٹ ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں نیدرلینڈز نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ انڈیا کے شہر حیدرآباد میں کھیلا جا رہا ہے یہ میچ دونوں ٹیموں کا میگا ایونٹ ...

مزید پڑھیں »

ہماری بیٹنگ صرف بابر اور رضوان کے گرد نہیں گھومتی ; مکی آرتھر

    راجیو گاندھی سٹیڈیم حیدرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مکی آرتھرکا کہنا تھا کہ ہم ان نوجوان لڑکوں سے 2019 میں کافی قریب پہنچ گئے تھے، اب پاکستانی کھلاڑی کافی تجربہ کار ہوچکے ہیں، چار سال میں انہوں نے بہت کرکٹ کھیلی ہے، ان 4 سالوں میں ہمارا ون ڈے میں جیتنےکا بہترین ریکارڈ ہے۔ مکی آرتھرکا کہنا ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ ; کل 2 میچ کھیلے جائیں گے.

    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام آئی سی سی مینز ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کے 13ویں ایدیشن میں کل2 میچ کھیلے جائیں گے۔   میگا ایونٹ میں ہفتہ کو دو میچوں کا فیصلہ ہوگا پہلا میچ بنگلہ دیش اور افغانستان کے درمیان ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن سٹیڈیم، دھرم شالہ میں کھیلا جائے گا جو صبح دس بجے شروع ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈ کپ 2023 ; نریندر مودی کرکٹ سٹیڈیم میں سناٹا

      انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں بھارتی شائقین کی عدم دلچسپی دیکھنے کو ملی، اسٹیڈیم میں شائقین کی تعداد کم رہی۔   بھارت میں جاری ورلڈکپ کے 13ویں ایڈیشن کا پہلا میچ آج احمد آباد میں نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔ نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی ٹیم پر دہشتگرد حملے کا خطرہ ‘ پاکستان نے بھارت کو خبردار کردیا

  پاکستانی ٹیم پر دہشتگرد حملے کا خطرہ،پاکستان نے بھارت کو خبردار کردیا،   پاکستان نے احمد آباد میں دہشتگردی کے خدشے کے حوالے سے چلنے والی رپورٹس پر آئی سی سی سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ میزبان ملک ہماری کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

بابراعظم کی نظریں انڈیا میں نئی تاریخ رقم کرنے پر مرکوز

    بابراعظم کی نظریں انڈیا میں نئی تاریخ رقم کرنے پر مرکوز۔ حیدرآباد ( انڈیا ) 5 اکتوبر، 2023:   پاکستانی شائقین جس لمحے کا شدت سے انتظار کررہے تھے وہ آن پہنچا ہے جب جمعہ کے روز پاکستانی کرکٹ ٹیم انڈیا میں منعقدہ آئی سی سی ورلڈ کپ کا آغاز حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈ کپ 2023 ; نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

         ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی۔   بھارت کے شہر احمد آباد کے نریندر مودی سٹیڈیم میں کھیلے جارہے ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لیتھم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا، انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free