ٹیگ کی محفوظات : cricket icc

ایشیا کپ ; بنگلہ دیش نے افغانستان کو 89 رنز سے شکست دیدی۔

    ایشیا کپ  کے گروپ بی کے میچ میں بنگلہ دیش نے افغانستان کو با آسانی 89 رنز سے شکست دے دی ۔   بنگلہ دیش کے 335 رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی ٹیم 245 رنز پر ڈھیر ہوگئی ،ابراہیم زادران 75 اور کپتان حشمت اللہ نے 51 رنز بنائے۔   بنگلہ دیش نے مقررہ 50 ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ ; بنگلہ دیش نے افغانستان کو جیت کیلئے 335 رنز کا ہدف دے دیا۔

  نگلہ دیشی ٹیم کے کپتان شکیب الحسن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔   بنگلہ دیش کی ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 334 رنز بنائے۔   مہدی حسن میراز 112 اورنجم الحسین شانتو نے104 رن بنائے،کپتان شکیب الحسن 32، محمد نعیم28 اورمشفق الرحیم نے 25رن سکور کئے،شمیم ​​حسین 11اور ...

مزید پڑھیں »

ٹیکساس چارجرز نے یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ جیت لی۔

    ٹیکساس چارجرز نے یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ جیت لی۔   فائنل میں مصباح الحق کی نیویارک واریئرز کے خلاف میچ ٹائی ہو گیا، دونوں ٹیموں نے 92 رنز بنائے تاہم سپر اوور میں حفیظ کی ٹیم نے 15 رنز بنائے جبکہ مصباح کی ٹیم واریئرز 13 رنز بنا سکی۔   فلوریڈا میں ہوئے فائنل میں نیویارک ...

مزید پڑھیں »

پروفیسرصاحب کی نصف سینچری سے یونٹی ٹورنامنٹ سے باہر.

    پروفیسرصاحب کی نصف سینچری سے یونٹی ٹورنامنٹ سے باہر   فلوریڈا (27 اگست 2023) پاکستان کے سابق کپتان محمد حفیظ بلے بازی میں شاندار فارم میں ہیں اور گزشتہ روز انہوں نے بہتری کارکردگی دکھاتے ہوئے نصف سینچری بنائی اور مخالف مورس ویل یونٹی کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر اسے ٹورنامنٹ سے باہر کردیا ۔ چارجرز جب ...

مزید پڑھیں »

یو ایس ماسٹر ٹی 10 کے افتتاحی میچ میں نیویارک واریئرز فاتح.

    یو ایس ماسٹر ٹی 10 کے افتتاحی میچ میں نیویارک واریئرز فاتح   لانڈرہل ، فلوریڈا (19 اگست 2023) فلوریڈا کے شہر لاؤڈرہل میں یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ کے افتتاحی میچ میں نیو یارک واریئرز نے مورس ویل یونٹی کو 6 رنز سے شکست دیدی ۔ نیو یارک واریئرز نے 10 اوورز میں 3 وکٹوں کے ...

مزید پڑھیں »

جدہ ; ایچ ایس ایل سیزن تھری کی افتتاحی تقریب ; ٹرافی کی نمائش اور پلیئرز کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔

  جدہ میں شروع ہونے جا رہی ہے ایچ ایس ایل سیزن تھری جس میں سعودی عرب سے12ٹیمیں جبکہ پاکستان سے 21ٹاپ پلیئرز شرکت کر رہے ہیں جدہ(رپورٹ:حافظ عرفان کھٹانہ)   جدہ کے مقامی ہوٹل میں ایچ ایس ایل سیزن تھری کی افتتاحی تقریب میں فائنل ٹرافی کی نمائش کی گئی اور پلیئرز کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔   ...

مزید پڑھیں »

امریکی اسپورٹس اسٹارز نے یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ کی ٹیمیں خرید لی.

  امریکی اسپورٹس اسٹارز نے یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ کی ٹیمیں خریدلی فلوریڈا ; و ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ کی تیاریاں جاری ہیں ۔ تازہ اطلاع یہ ہے کہ 3 امریکی اسپورٹس اسٹارز نے یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ فرنچائزز ٹیمیں خرید لی ہیں۔   نیو یارک جائنٹس این ایف ایل کے لائن بیکر کیون تھیبوڈیوکس ...

مزید پڑھیں »

یوایس ماسٹرٹی 10 لیگ کا 18 اگست سے آغاز، شیڈول جاری.

  یوایس ماسٹرٹی 10 لیگ کا 18 اگست سے آغاز، شیڈول جاری   فلوریڈا (16 اگست 2023) انتظار کی گھڑیاں ختم ہوگئی ہے اور یوایس ماسٹر ٹی 10 لیگ کا رواں ہفتے سے آغاز ہورہا ہے۔ یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ نے ٹورنامنٹ کے افتتاحی ایڈیشن کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ ٹورنامنٹ کا آغاز جمعہ 18 اگست 2023 کو ...

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارات اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ کل کھیلا جائے گا.

  متحدہ عرب امارات اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) جمعرات کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔   نیوزی لینڈ کی مینز کرکٹ ٹیم ان دنوں یو اے ای میں موجود ہے اور وہ اپنے دورہ یو اے ای کے دوران میزبان ٹیم سے تین ٹی 20 ...

مزید پڑھیں »

لنکا پریمیئر لیگ میں کولمبو اسٹرائیکرز کی ایک اور کامیابی.

    لنکا پریمیئر لیگ میں کولمبو اسٹرائیکرز کی ایک اور کامیابی   کولمبو ;  سری لنکا پریمیئر لیگ کے دوسرے میچ میں کولمبو اسٹرائیکرز نے بی لو کینڈی کو 9 رنز سے شکست دیدی ۔ پاتھوم نسانکا اور ڈیبیو کرنے والے نیپون دھننجیا کی عمدہ اننگز کی بدولت اسٹرائیکرز نے 9 وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز بنائے۔   ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free