ایشیا کپ ; بنگلہ دیش نے افغانستان کو جیت کیلئے 335 رنز کا ہدف دے دیا۔

 

نگلہ دیشی ٹیم کے کپتان شکیب الحسن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

 

بنگلہ دیش کی ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 334 رنز بنائے۔

 

مہدی حسن میراز 112 اورنجم الحسین شانتو نے104 رن بنائے،کپتان شکیب الحسن 32، محمد نعیم28 اورمشفق الرحیم نے 25رن سکور کئے،شمیم ​​حسین 11اور عفیف حسین نے 4رنز بنائے۔

 

 

 

 

error: Content is protected !!