ٹیگ کی محفوظات : cricket news

قومی ٹیم کا خصوصی کیمپ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہورمیں شروع

  دورہ سری لنکا اور آنے والے سیزن کی تیاریوں کے لیے پی سی بی کا خصوصی کیمپ کل سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہورمیں شروع ہوگا۔اس کیمپ میں تیرہ اسپنرز اور چودہ بیٹرز کل سے ٹریننگ کا آغاز کریں گے۔ کپتان بابر اعظم، محمد رضوان نے جج ادائیگی کی وجہ سے رخصت لی ہے،سرفراز احمد ذاتی مصروفیات جبکہ محمد نواز ...

مزید پڑھیں »

بھارتی کرکٹ بورڈ تنظیمی لحاظ سے ایک ناکام ادارہ ہے ‘ سابق پولیس چیف نیرج کمار

  بھارتی کرکٹ بورڈ میں متعدد کرپشن اسکینڈلز کی تحقیقات کرنے والے سابق پولیس چیف نیرج کمار نے بی سی سی آئی کا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا۔   سابق پولیس چیف اور اینٹی کرپشن چیف بی سی سی آئی نیرج کمار نے میڈیا کو بتایا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ میں کرپشن کا بازار گرم ہے۔نیرج کمار نے آئی ...

مزید پڑھیں »

پاک ویسٹ انڈیز’ ہوم سیریز مارچ اپریل میں کرائی جاسکتی ہے۔

  پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز ایک ماہ آگے بڑھانے کا امکان ہے۔   ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل 2024 کے پیش نظر ویسٹ انڈیز کیخلاف ہوم سیریز مارچ اپریل میں کرائی جاسکتی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ چاہتا ہے کہ ویسٹ انڈیز سیریز آگے بڑھا دی جائے،اس حوالے سے ویسٹ ...

مزید پڑھیں »

ایمرجنگ ایشیا کپ میں بھی بہترین کارکردگی دکھانا چاہتی ہوں ; انوشے ناصر

    انوشے ناصر : انڈر19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی کامیاب بولر کے لیے ایشیا کپ نیا چیلنج   لیفٹ آرم اسپنر انوشے ناصر اس سال کے اوائل میں جنوبی افریقہ میں منعقدہ پہلے ویمنز انڈر19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی طرف سے سب سے زیادہ دس وکٹیں حاصل کرنے والی بولر تھیں۔ اب وہ ایمرجنگ ایشیا ...

مزید پڑھیں »

میجر لیگ کرکٹ کی تیاریاں عروج پر ،6 ٹیمیں مدمقابل ، سپانسرز کا اعلان

  میجر لیگ کرکٹ کی تیاریاں عروج پر ، سپانسرز کا اعلان ، برصغیر کے مخصوص پکوانوں سے تواضع ہوگی دبئی (خصوصی رپورٹ) میجر لیگ کرکٹ کی تیاریاں عروج پر ہیں ٹورنامنٹ یہ پہلا سیزن ہے جس کا افتتاحی میچ جمعرات، 13 جولائی کو امریکہ کے نئے پریمیئر کرکٹ مقام، گرینڈ پریری اسٹیڈیم، ڈیلاس، ٹیکساس میں کھیلا جائے گا   ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ کا سربراہ کون؟

  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سربراہی کے لیے ایک بار پھر جنگ شروع ہو گئی۔   پاکستان پیپلز پارٹی نے ذکاء اشرف کا نام تجویز کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت ہمارے پاس ہے تو پی سی بی کا سربراہ تعینات کرنے کا حق بھی ہمارا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی سربراہی کے لیے ایک بار پھر ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم سے نجم سیٹھی کی ملاقات ; ایشیا کپ اور ورلڈ کپ سے متعلق گفتگو ہوئی۔

   وزیراعظم شہباز شریف سے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے ملاقات کی ہے، جس میں ایشیا کپ اور ورلڈ کپ سے متعلق گفتگو ہوئی۔   نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نجم سیٹھی نے وزیراعظم کو ایشیاکپ اور ورلڈکپ کی صورتحال سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر شہباز شریف نے نجم سیٹھی پر اظہار ...

مزید پڑھیں »

مضبوط ارادے ہوں تو ہر چیز ممکن ہے; کرکٹر ماہم منظور

    ماہم منظور ۔ مضبوط ارادے ہوں تو ہر چیز ممکن ہے پاکستان میں اس وقت جتنی بھی نوجوان خواتین کرکٹرز قومی سطح پر کھیلتی ہوئی نظر آتی ہیں ان کی ایک جیسی کہانی ہے اور وہ ہے مشکل حالات میں حوصلہ نہ ہارتے ہوئے کچھ کردکھانے کا عزم۔ حیدرآباد سے تعلق رکھنے والی ماہم منظور بھی مضبوط ارادوں ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ پریمیئر لیگ ; کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ 15 جون

  کوئٹہ پریمیئر لیگ کے حوالے سے ڈائریکٹر جنرل کھیل دُرا بلوچ، بلوچستان ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین حاجی محمد خیر، چیف آرگنائزر جاوید اختر، بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم مینجر منصور خان اور جاوید اقبال کی پریس کانفرس   یہ لیگ 15 جولاٸی سے بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم اور عسکری کرکٹ گراؤنڈ (فاطمہ جناح کرکٹ گراؤنڈ) میں بیک وقت کھیلی جاۓ ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)نے ٹیسٹ اور ون ڈے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کردی

  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)نے ٹیسٹ اور ون ڈے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کردی، ون ڈے پلیئرز رینکنگ میں قومی کپتان بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔     ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں آسٹریلیا کے مارنوس لبوشین کا 915پوائنٹس کیساتھ پہلا نمبر برقرار ہے، نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کی دوسری اور آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کی تیسری ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free