ٹیگ کی محفوظات : cricket news

پی سی بی چار روزہ لیول ٹو امپائرنگ کورسز منعقد کررہا ہے۔

  پی سی بی لیول ٹو امپائرنگ کورسز منگل سے شروع ہونگے لاہور 29 مئی، 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ منگل سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں چار روزہ لیول ٹو امپائرنگ کورسز منعقد کررہا ہے۔ان کورسز میں وہ 65 امیدوار شرکت کریں گے جنہہوں نے 2021ء میں لیول ون کورسز میں کامیابی حاصل کی تھی۔   اس کورس سے پاکستان کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کپ ویمنز ایک روزہ ٹورنامنٹ ، ڈائنامائٹس نے بلاسٹرز کو 78 رنز سے ہرادیا

پاکستان کپ ویمنز ایک روزہ ٹورنامنٹ ، ڈائنامائٹس نے بلاسٹرز کو 78 رنز سے ہرادیا، سدرہ امین کے 95 رنز کراچی، 29 مئی، 2023: ڈائنامائٹس نے پاکستان کپ ویمنز ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے چوتھے میچ میں بلاسٹرز کو 78 رنز سے شکست دیدی۔ یہ اس ٹورنامنٹ میں ڈائنامائٹس کی لگاتار تیسری کامیابی ہے۔   اسٹیٹ بینک گراؤنڈ میں کھیلے ...

مزید پڑھیں »

کپتان بابراعظم اور رضوان ہارورڈ بزنس اسکول جوائن کرنے امریکا چلے گئے۔

  امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی پروگرام کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اوروکٹ کیپر بیٹرمحمد رضوان امریکا چلے گئے۔ بابراعظم اورمحمدرضوان ہارورڈ یونیورسٹی بزنس اسکول کیایجوکیشن پروگرام میں شرکت کریں گے۔ دونوں قومی کرکٹرز ہارورڈ یونیورسٹی کیایجوکیشن پروگرام میں شرکت کرنے والے پہلے پروفیشنل کرکٹرزہوں گے، بابر اوررضوان 31 مئی سے 3 جون تک ہارورڈ  یونیورسٹی ایجوکیشن  پروگرام ...

مزید پڑھیں »

فاسٹ بولر شاہنواز دھانی زمبابوے میں بچوں کیساتھ گھل مل گئے

  ہرارے:پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی زمبابوے میں بچوں کیساتھ گھل مل گئے جب کہ مقامی زبان میں گایا  گیا مقبول گانا بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔      دھانی نے بچوں کے ساتھ گانے کی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکانٹ پر شیئر کی۔ اس کے علاوہ انہوں نے ان بچوں کے ساتھ تصاویر ...

مزید پڑھیں »

چھٹا ون ڈے : ۔ زمبابوے سلیکٹ کی پاکستان شاہینز کے خلاف 32 رنز سے کامیابی

      چھٹا ون ڈے : ۔ زمبابوے سلیکٹ کی پاکستان شاہینز کے خلاف 32 رنز سے کامیابی، سیریز بھی جیت لی، کریگ ارون اور مبصر خان کی سنچریاں ۔ ہرارے، 27 مئی 2023:   زمبابوے سلیکٹ نے پاکستان شاہینز کے خلاف ون ڈے میچوں کی سیریز چار دو سے جیت لی۔ ہفتے کے روز ہرارے میں کھیلے گئے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کپ ویمنز ایک روزہ ٹورنامنٹ ، ڈائنامائٹس نے چیلنجرز کو 8 وکٹوں سے ہرادیا

    پاکستان کپ ویمنز ایک روزہ ٹورنامنٹ ، ڈائنامائٹس نے چیلنجرز کو 8 وکٹوں سے ہرادیا، نشرا سندھو کی عمدہ بولنگ کراچی، 27 مئی 2023:   ڈائنامائٹس نے پاکستان کپ ویمنز ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کےتیسرے میچ میں چیلنجرز کو8 وکٹوں سے شکست دیدی۔   یہ اس ٹورنامنٹ میں ڈائنامائٹس کی دوسری کامیابی ہے اس نے پہلے میچ میں ...

مزید پڑھیں »

بلاسٹ میں ڈیبیو میچ میں شاداب خان زخمی

  انگلینڈ میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں شاداب خان اپنے ڈیبیو میچ میں سسیکس کی جانب سے کھیلتے ہوئے زخمی ہو گئے۔   سمرسیٹ کے خلاف کھیلے جانے والے میچ میں ٹام کوہلر کیڈمور کا اونچا کیچ پکڑنے کی کوشش میں پاکستانی کرکٹر کی ساتھی فیلڈر ناتھن میک اینڈریو کے ساتھ شدید ٹکر ہو گئی۔   کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »

اماراتی کرکٹ بورڈ نے اے سی سی کو ایشیا کپ یو اے ای میں کرانے کی پیشکش کردی

    دبئی(آئی این پی)مارات کرکٹ بورڈ نے اے سی سی کو ایشیا کپ یو اے ای میں کرانے کی پیشکش کردی ،امارات بورڈ حکام نے ایشین کرکٹ کونسل کے صدر سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران امارات بورڈ نے جےشاہ کو ایشیا کپ کرانے کی پیشکش کی،   ذرائع کے مطابق اماراتی بورڈ حکام نے مقف اپنایا کے بھارت ...

مزید پڑھیں »

افغانستان کے ساتھ ہاتھ ہو گیا

  بھارتی کرکٹ بورڈ نے افغانستان کے ساتھ طے 3 میچوں پر مشتمل سیریز کا انعقاد مشکل قرار دے دیا۔   خبر رساں اداروں کے مطابق بی سی سی آئی نے افغانستان کے ساتھ شیڈول 3 میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کو مصروف شیڈول کی وجہ سے مشکل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ (7 ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی انعامی رقم کا اعلان کردیا۔

  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی انعامی رقم کا اعلان کردیا۔   آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیتنے والی ٹیم کو 16 لاکھ ڈالر ملیں گے جبکہ مجموعی طور پر انعامی رقم 38 لاکھ ڈالر رکھی گئی ہے۔   چیمپئن شپ کا فائنل ہارنے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free