میزبان ٹیم نیوزی لینڈ نے ٹی 20 سیریز میں پاکستان کو مسلسل چوتھے میچ میں بھی شکست دے دی۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے جارہے چوتھے ٹی 20 میچ میں پاکستان کے 159 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کیویز کے 20 رنز پر 3 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے تھے خبر رساں ادارو ں کے مطابق کپتان شاہین شاہ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
ذکا اشرف نے بطور چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی اور ممبر بورڈ آف گورنر سے استعفیٰ دے دیا
ذکا اشرف نے بطور چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی اور ممبر بورڈ آف گورنر سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذکا اشرف کونجم سیٹھی کی جگہ پر چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی تعینات کیا گیا تھا، تاہم انہوں نے اپنا استعفیٰ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو بھجوا دیا ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ میں کرکٹ کی بہتری کےلیے کام کر رہا تھا، اس ...
مزید پڑھیں »چوتھا ٹی 20 ؛ پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 159 رنز کا ہدف دیا
نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان 5 وکٹوں کے نقصان پر صرف 158 رنز بنا سکے، رضوان کی نصف سنچری۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا چوتھا میچ آج کرائسٹ چرچ میں کھیلا جارہا ہے۔ دونوں ٹیمیں ہیگلے پارک اسٹیڈیم میں مدمقابل ہیں، کیویز کو 5 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز میں 0-3 سے ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ سیزن 9 ; ڈیرن سیمی پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ مقرر
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کےلیے ویسٹ انڈیز کے ڈیرن سیمی کو پشاور زلمی کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ویسٹ انڈیز کو دو مرتبہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی جتوانے والے ڈیرن سیمی پاکستان سپر لیگ سیزن ون سے پشاور زلمی فیملی کا حصہ ہیں۔ پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے کہا کہ وہ ...
مزید پڑھیں »آئی ایل ٹی 20 کا آغاز ، شاہین آفریدی اور شاداب سمیت کئی ستارے چمکنے کو تیار
آئی ایل ٹی 20 کا آغاز ، شاہین آفریدی اور شاداب سمیت کئی ستارے چمکنے کو تیار دبئی (نواز گوھر) آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کا آغاز جمعہ 19 جنوری سے ہورہا ہے۔ چھ ٹیموں پر مشتمل ایک ماہ تک جاری رہنے والا یہ مقابلہ امارات کرکٹ بورڈ کا ایونٹ ہے اور اسے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی ...
مزید پڑھیں »پریذیڈنٹ ٹرافی: پی ٹی وی نے کے آر ایل کو 155 رنز سے ہرادیا
پریذیڈنٹ ٹرافی: پی ٹی وی نے کے آر ایل کو 155 رنز سے ہرادیا فیصل اکرم کی میچ میں 9 وکٹیں، عبدالفصیح کی سنچری کراچی 18 جنوری، 2024:ء پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے چھٹے راؤنڈ کے چوتھے اور آخری دن پی ٹی وی نے کے آر ایل کو 155 رنز سے شکست دیدی۔ اس سے قبل اسٹیٹ بینک آف ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی20 پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی، کیویز کیخلاف پاکستان ٹیم کی ناکام مہم کے باوجود بابراعظم کو انفرادی پرفارمنس کا صلہ مل گیا۔ نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی20 سیریز میں ابھی تک پاکستان ٹیم فتح کا مزا نہیں چکھ پائی مگر بابراعظم نے تسلسل کے ساتھ رنز بنائے ہیں، آئی سی ...
مزید پڑھیں »مکی آرتھر، گرانٹ بریڈبرن اور اینڈریوپٹک اپنے اپنےعہدوں سے مستعفی ہوگئے۔
مکی آرتھر، گرانٹ بریڈبرن اور اینڈریوپٹک اپنےاپنےعہدوں سے مستعفی ہوگئے۔ تینوں کو نومبر 2023 میں رول میں تبدیلی کے بعد لاہور کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں فرائض سونپے گئے تھے۔ مکی آرتھر، گرانٹ بریڈ برن اور اینڈریو پٹک جنہیں نومبر 2023 میں اپنے رول میں تبدیلی کے بعد لاہور کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں فرائض سونپے گئے تھے ...
مزید پڑھیں »پریذیڈنٹ ٹرافی: اسٹیٹ بینک اور واپڈا کی کامیابی
پریذیڈنٹ ٹرافی: اسٹیٹ بینک اور واپڈا کی کامیابی پی ٹی وی کے محمد سلیمان کی دونوں اننگز میں سنچریاں کراچی 18 جنوری، 2024:ء پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے چھٹے راؤنڈ کے تیسرے دن اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کو 10 وکٹوں سے ہرادیا ۔ واپڈا نے غنی گلاس کو 294 رنز سے شکست دیدی۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم ...
مزید پڑھیں »پاکستانی سابق کرکٹر خالد لطیف نے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔
سابق پاکستانی کرکٹر خالد لطیف نے تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کےمطابق 5 ون ڈے انٹرنیشنلز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے دائیں ہاتھ کے کرکٹر خالد لطیف کراچی کے علاقے ملیر کے حلقے سے صوبائی اسمبلی کی نشست پی ایس 89 سے کھڑے ہورہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ٹی ایل پی کے ...
مزید پڑھیں »