پریذیڈنٹ ٹرافی : ایس این جی پی ایل اور کے آر ایل کی کامیابی عارف یعقوب کی شاندار بولنگ، فرسٹ کلاس ڈیبیو میں 10 وکٹیں کراچی 25 دسمبر، 2023ء پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں کھیلے جانے والے دوسرے راؤنڈ کے میچوں کے تیسرے دن ایس این جی پی ایل نے پی ٹی وی کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی جبکہ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
پاکستان کرکٹ بورڈ میں کرسمَس کی مناسبت سے تقریب کا اہتمام
پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرسمَس کی مناسبت سے تقریب کا اہتمام کیا۔ تقریب میں چیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ذکا اشرف سمیت آفیشلز اور مسیحی ملازمین نے شرکت کی. اس موقع پر چیرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ آج ہم یہاں کرسمس کے دن کو منانے کے لئے اکٹھے ہوئے ہیں. میں اس خوشیوں بھرے دن کے موقع ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم میلبرن ٹیسٹ میں آسٹریلوی چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار
پاکستان کرکٹ ٹیم میلبرن ٹیسٹ کے چیلنج کے لیے تیار میلبرن 25 دسمبر، 2023:ء پاکستان کرکٹ ٹیم میلبرن ٹیسٹ میں آسٹریلوی چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار دکھائی دے رہی ہے۔ پرتھ میں تین میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ آسٹریلیا نے جیتا تھا تاہم شان مسعود کی قیادت میں پاکستان ٹیم میلبرن کے تاریخی گراؤنڈ میں اپنی ...
مزید پڑھیں »ڈراپ کرنے کا لفظ سخت ہے سرفراز کو آرام دیا ہے ; شان مسعود
پاکستان ٹیسٹ ٹیم کےکپتان شان مسعود نے سرفراز کے ٹیم سے باہر ہونے پرردعمل میں کہا ہےکہ ڈراپ کرنے کا لفظ سخت ہےسرفراز کو تھوڑا آرام دیا ہے پریس کانفرنس کرتے ہوئے شان مسعود نے کہا کہ سرفراز احمد نے چار سال بعد بہت اچھا کم بیک کیا تھا، ڈومیسٹک میں بہترین انداز میں کراچی کی ٹیم کی قیادت کی ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے پاکستانی 12 رکنی ٹیم کا اعلان ، سرفراز احمد، فہیم اشرف ڈراپ
آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے سابق کپتان سرفراز احمد کو ڈراپ کرکے وکٹ کیپر محمد رضوان کو حتمی 12 کھلاڑیوں میں شامل کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹیم مینجمنٹ نے فہیم اشرف کو بھی شامل نہیں کیا۔ وکٹ کیپر محمد رضوان کو 12 کھلاڑیوں میں شامل کیا گیا ہے جبکہ زخمی خرم شہزاد کی جگہ میر حمزہ ...
مزید پڑھیں »نعمان علی کا اپینڈیکس کا آپریشن ; ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے.
آسٹریلیا میں نعمان علی بھی ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے، نعمان علی کا میلبرن ہسپتال میں اپینڈیکس کا آپریشن ہوا۔ نعمان علی نے گزشتہ روز اچانک پیٹ میں شدید درد کی شکایت کی، جس کے نتیجے میں ان کے ایمرجنسی میں معائنہ اور سکین کیے گئے جس میں اپینڈیکس کی تشخیص ہوئی۔ بعد ازاں سرجن کے مشورے پر آج ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز ; نعمان علی کی جگہ محمد نواز کو ٹیم میں شامل کرنے کی منظوری
نعمان علی کی جگہ محمد نواز لاہور، 23 دسمبر 2023: وہاب ریاض کی سربراہی میں قومی سلیکشن کمیٹی نے آسٹریلیا کے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز کے لیے نعمان علی کی جگہ محمد نواز کو ٹیم میں شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ بائیں ہاتھ کے اسپنر نعمان کو شدید اپینڈیسائٹس کی تشخیص کے بعد تین ٹیسٹ میچوں کی ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے پاکستان انڈر 19 ٹیم کا اعلان.
آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے پاکستان انڈر 19 ٹیم کا اعلان سعد بیگ قیادت کریں گے، ورلڈ کپ جنوبی افریقہ میں منعقدہ ہوگا لاہور 23 دسمبر، 2023:ء آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کی پندرہ رکنی انڈر 19 ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ سعد بیگ ٹیم کی قیادت کریں گے۔ ...
مزید پڑھیں »پریذیڈنٹ ٹرافی ; عابدعلی کی سنچری اور فرسٹ کلاس کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل
پریذیڈنٹ ٹرافی: عابدعلی کی سنچری اور فرسٹ کلاس کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل افتخار احمد، عمیر بن یوسف اور محمد سعد کی بھی سنچریاں کراچی 23 دسمبر، 2023:ء پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ کے میچوں کے دوسرے دن عابدعلی، افتخار احمد، محمد سعد اور عمیر بن یوسف نے سنچریاں اسکور کیں۔ عابدعلی نے فرسٹ کلاس کرکٹ ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹین لیگ پاکستان میں کب ہوگی ؟
گزشتہ دنوں سامنے آنے والی رپورٹ کے مطابق بھارتی بورڈ بھی ٹی 10 لیگ کرانے پر غور کر رہا ہے، اس منصوبے میں اسے سعودی سرمایہ کاروں کا تعاون حاصل ہوگا، پاکستان بھی ٹی10 لیگ کے انعقاد میں سنجیدہ ہے، پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے کچھ عرصے قبل ایک انٹرویو میں اس پروجیکٹ میں ...
مزید پڑھیں »