پاکستانی اسٹار محمد عرفان کی لیجنڈری کرکٹ ٹرافی میں چھاگئے ، پاک بھارت ٹی 20 میچ کے شدت سے منتظر کولمبو (16 مارچ 2024) لیجنڈز کرکٹ ٹرافی اپنے شائقین کو بہترین کھیل پیش کرکے محظوظ کررہا ہے۔ اس جوش و خروش میں لیجنڈری پاکستانی کرکٹر محمد عرفان ایک غیرمعمول کھلاڑی کے طور پر ابھرے ہیں جنہوں نے کولمبو لائنز کو ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 ؛ ابرار احمد اور سعود شکیل پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد
ابرار احمد اور سعود شکیل پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا گیا۔ کراچی، 16 مارچ 2024: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ابرار احمد اور سعود شکیل دونوں پر جمعہ کی شب کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کے میچ کے دوران ایچ بی ایل پی ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 9 ایلیمنیٹر 2 ؛ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) نو کے ایلیمنیٹر 2 میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔ پی ایس ایل 9 کا فائنل ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان پیرکو ہوگا۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے 186 رنز کا ہدف 19ویں اوور میں پانچ وکٹوں کے ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 9 ؛ اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 39 رنز سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔
پی ایس ایل 9 کے پہلے ایلیمنیٹر میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 39 رنز سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے دیے گئے 175 رنز کے تعاقب میں 18.4 اوورز میں 135 رنز ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی بورڈ میٹنگ ؛ ٹی ٹوینٹی اور ون ڈے کرکٹ میں نئے اصول متعارف کروانے کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے وائٹ بال کرکٹ میں جدید ٹیکنالوجی ’ سٹاپ کلاک ‘لانے کا فیصلہ کر لیاہے اور آئی سی سی نے سالانہ بورڈ میٹنگ میں سٹاپ کلاک کے استعمال کی منظور ی بھی دیدی ہے ۔ 15 مارچ 2024 ; انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بورڈ کا اس ہفتے دبئی میں اجلاس ہوا اور بین الاقوامی دو ...
مزید پڑھیں »لیجنڈز کرکٹ ٹرافی 2024 ء ; پریرا کی سینچری سے راجستھان کنگز فاتح
پریرا کی سینچری سے راجستھان کنگز فاتح پالے کیلے (15 مارچ 2024) آسٹریلیا کے سابق بلے باز شان مارش کی شاندار اننگز کی بدولت دبئی جائنٹس نے لیجنڈز کرکٹ ٹرافی 2024 ء میں پنجاب رائلز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بعد ازاں اینجلو پریرا اور پیٹر ٹریگو کی ریکارڈ شراکت داری کی بدولت راجستھان کنگز نے دہلی ڈیولز ...
مزید پڑھیں »محسن نقوی کی جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈز کے چیئرمینز سے ملاقات
چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی دئبی میں جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈز کے چیئرمینز سے ملاقات۔ جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کھیلیں گے ۔ ملاقات میں ٹرائی سیریز کے معاملات کو حتمی شکل دی گئی ٹرائی سیریز فروری میں پاکستان میں ہو گی لاہور 15 مارچ۔ جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیمز جنوری ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹونٹی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے عالمی ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹونٹی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز کین ولیم سن کی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ انگلینڈ کے جو روٹ بھی بدستور دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کےمایہ ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 9 کوالیفائر ؛ پشاور کو 7 وکٹوں سے شکست ، ملتان فائنل میں پہنچ گیا۔
پی ایس ایل 9 کے کوالیفائر میں پشاور زلمی کو شکست دیکر ملتان سلطانز فائنل میں پہنچ گئی۔ کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پشاور زلمی نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر146رن بنائے۔ جواب میں ملتان سلطانز نے ہدف 3وکٹوں کے نقصان پر 9 گیندوں ...
مزید پڑھیں »فوڈ پانڈا کا اسلام آباد یونائیٹڈ کے میچ میں ہر رن پر 10ہزار روپے عطیہ کا اعلان
پاکستان کےمعروف ڈلیوری پلیٹ فارم فوڈ پانڈا نےغزہ میں امدادی سرگرمیوں میں مددکی غرض سے ایک منفرد اقدام کا اعلان کردیا، ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کے ایلیمینٹر ون میں ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی)کے ساتھ جاری تعاون کے تحت اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے بنائے گئے ہر رن پر10ہزار روپے عطیہ کیے جائینگے، یہ میچ ...
مزید پڑھیں »