پی سی بی کو براہ راست وزیراعظم کے ماتحت کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری نگران حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے حوالے سے بڑا فیصلہ کیا ہے، پی سی بی کے معاملات وزارت بین الصوباٸی رابطہ کے کنٹرول سے نکال دیے گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے معاملات کابینہ ڈویژن کو منتقل کر دیئے گئے، پی سی بی اب براہ راست وزیراعظم ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
پی ایس ایل 9 ; لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 188 رنز کا ہدف دے دیا۔
لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 188 رنز کا ہدف دے دیا۔ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں ہونیوالے پاکستان سپرلیگ سیزن 9 کے چوتھے میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 187 ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل9 ؛ ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 55 رنز سے شکست دیدی
پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 55 رنز سے شکست دیدی۔ ملتان میں ہونیوالے پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے تیسرے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تاہم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ملتان سلطانز نے مقررہ 20 اوورز میں ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 9 ; ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے 186 رنز کا ہدف دے دیا۔
پی ایس ایل 9 کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے 186 رنز کا ہدف دے دیا۔ ملتان میں ہونیوالے پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے تیسرے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تاہم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ملتان سلطانز نے مقررہ 20 اوورز ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 9 کے تیسرے میچ میں کراچی کنگز کیخلاف ملتان سلطانز کی بیٹنگ جاری
پی ایس ایل 9 کے تیسرے میچ میں کراچی کنگز کیخلاف ملتان سلطانز کی بیٹنگ جاری ہے۔ ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کراچی کنگز کی قیادت شان مسعود کررہے ہیں جبکہ ملتان سلطانز کی کمان محمد رضوان کے ہاتھوں میں ہے۔ کراچی کنگز کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو پہلے ...
مزید پڑھیں »کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ” علی حسن اور مبشر نواز کی شاندار سینچریاں
خان سورشیم کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ”،”علی حسن اور مبشر نواز کی شاندار سینچریاں ۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسو سی ایشن کراچی کے زیر اہتمام جاری خان سورشیم کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید چار میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ ان میچز کی نمایاں خصوصیت علی حسن اور مبشر نواز کی شاندار ...
مزید پڑھیں »ایم آئی ایمریٹس آئی ایل ٹی سیزن 2 کا نیا چیمپیئن بن گیا۔
ایم آئی ایمریٹس آئی ایل ٹی سیزن 2 کی فاتح دبئی (18 فروری 2024) ایم آئی ایمریٹس کپتان نکولس پورن اور آندرے فلیچر کی نصف سنچریوں کی بدولت دبئی کیپیٹلز کو 45 رنز سے شکست دیکر آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کا نیا چیمپیئن بن گیا۔ شائقین کرکٹ سے بھرے دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں پورن نے 27 گیندوں ...
مزید پڑھیں »نیو یارک سپر اسٹار اسٹرائیکرز نے اسکواڈ کو حتمی شکل دیدی
نیو یارک سپر اسٹار اسٹرائیکرز نے اسکواڈ کو حتمی شکل دیدی یوراج سنگھ کی قیادت اور ساگر کھنہ کی رہنمائی میں نیو یارک سپر اسٹار اسٹرائیکرز نے آئندہ لیجنڈز کرکٹ ٹرافی 2024 سے قبل اپنے اسکواڈ کو حتمی شکل دیدی ہے۔ تجربہ کار کھلاڑیوں کے امتزاج سے ٹیم آمدہ مہم میں کامیابی حاصل کرنے کو تیار ہے۔ ابوظبی ٹی ...
مزید پڑھیں »لاہور قلندرز کے آل راونڈر ڈیوڈ ویسا چھ برسوں سے لاہور قلندرز کے ساتھ منسلک ہوں
لاہور قلندرز کے آل راونڈر ڈیوڈ ویسا چھ برسوں سے لاہور قلندرز کے ساتھ منسلک ہوں رواں سیزن میں بھی اپنی ٹیم کےساتھ کھیلنے کے لئے پرجوش ہوں لاہورقلندرز نے مجھے اس وقت موقع دیا جب میں کہیں بھی نہیں کھیل رہا تھا لاہور قلندرز کی جانب سے کھیلنے کے لئے میں ہمیشہ لطف اندوز ہوتا ہوں ہر سیزن ...
مزید پڑھیں »افغانستان کے راشد خان کا لاہور قلندرز کے لئے نیک خواہشات کا اظہار
افغانستان کے راشد خان کا لاہور قلندرز کے لئے نیک خواہشات کا اظہار میں اپنی ٹیم لاہور قلندرز کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرنا چاہتا ہوں راشد خان کپتان شاہین آفریدی اور پوری ٹیم کے لیے نیک تمنائیں ہیں راشد خان مجھے افسوس ہے کہ میں پی ایس ایل 9 کا حصہ نہیں بن سکا راشد خان مجھے ...
مزید پڑھیں »