ٹیگ کی محفوظات : cricket news

سہیل تنویر جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ مقرر

    سہیل تنویر جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ مقرر پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر سہیل تنویر کو قومی جونیئر سلیکشن کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا ہے۔ وہ 2009 کے ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کی فاتح ٹیم کا حصہ تھے۔ سہیل تنویر نے 2007 میں اپنے انٹرنیشنل کریئر کا آغاز کیا تھا۔ انہوں نے 2 ٹیسٹ 62 ون ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ سپر لیگ اختتام پزیر ‘ سیکرٹری کھیل جاوید انور شاہوانی اور محمدخیر نے انعامات تقسیم کیے

    کوئٹہ سپر لیگ اختتام پزیر سیکرٹری کھیل جاویدانور شاہوانی اور محمدخیر نے انعامات تقسیم کیں، محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کرکٹ سمیت تمام کھیلوں کے فروغ اور کھلاڑیوں کو کھیلنے کے مواقع فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے،سیکرٹری جاوید شاہوانی محکمہ کھیل حکومت بلوچستان نے پہلی بار محکمے سے متعلق کسی بھی شکایت درج کرنے کیلئے شکایات سیل قائم کیاگیاہے،سپر ...

مزید پڑھیں »

کراچی وائٹس پاکستان کپ کے فائنل میں پہنچ گئی

  کراچی وائٹس پاکستان کپ کے فائنل میں پہنچ گئی سیمی فائنل میں ملتان کو 43 رنز سے شکست صائم ایوب کے میچ وننگ 95 رنز ، سہیل خان کی چار وکٹیں لاہور 17 نومبر، 2023:ء   صائم ایوب کے شاندار 95 رنز ، سہیل خان اور غلام مدثر کی عمدہ بولنگ کی بدولت کراچی وائٹس نے ملتان ریجن کو ...

مزید پڑھیں »

سابق فاسٹ بولر وہاب ریاض قومی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ مقرر

    وہاب ریاض قومی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ مقرر لاہور 17 نومبر، 2023: سابق فاسٹ بولر وہاب ریاض کو قومی مینز سلیکشن کمیٹی کا چیف سلیکٹر مقرر کردیاگیا ہے۔ ان کا پہلا اسائنمنٹ چودہ دسمبر سے سات جنوری تک آسٹریلیا میں ہونے والی تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز اور نیوزی لینڈ میں بارہ سے اکیس جنوری تک ہونے والی ...

مزید پڑھیں »

بابراعظم حقیقی معنوں میں ایک ورلڈ کلاس کرکٹر ہیں ; چیرمین ذکا اشرف

  پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ بابراعظم حقیقی معنوں میں ایک ورلڈ کلاس کرکٹر ہیں اور ہم چاہتے ہیں کہ وہ کھلاڑی کی حیثیت سے آگے بڑھتے رہیں وہ پاکستان کے چند بہترین بیٹرز میں سے ایک ہیں۔ وہ ہمارا اثاثہ ہیں اور ہم ان کی سپورٹ جاری رکھیں گے۔ ان ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم کی پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف سے ملاقات

  بابر اعظم کی پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین سے ملاقات لاہور 15 نومبر، 2023:   پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف اور بابراعظم کی ملاقات بدھ کے روز پی سی بی ہیڈ کوارٹر لاہور میں ہوئی جس میں ورلڈ کپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کے مختلف پہلوؤں کا تفصیلی جائزہ لیا ...

مزید پڑھیں »

شان مسعود ٹیسٹ اور شاہین شاہ آفریدی ٹی ٹوئنٹی کپتان مقرر

  شان مسعود ٹیسٹ اور شاہین شاہ آفریدی ٹی ٹوئنٹی کپتان مقرر لاہور 15 نومبر، 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ نے شان مسعود کو پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کردیا ہے جبکہ شاہین شاہ آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان بنادیا گیا ہے۔   34 سالہ شان مسعود نے 30 ٹیسٹ میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے ...

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارات میں آئی ایل ٹی 20 اسکولز کپ کا آغاز

    متحدہ عرب امارات میں آئی ایل ٹی 20 اسکولز کپ کا آغاز دبئی ( نو نومبر ) انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 نے ابوظبی، العین، دبئی اور شارجہ میں آئی ایل ٹی 20 اسکولز کپ کے لئے اسکول کرکٹ پروگرام شروع کردیا جس کا مقصد اسکولوں میں کرکٹ کے کھیل کی حوصلہ افزائی کرنا اور اسے فروغ دینا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

سہ فریقی ویمنز ٹی ٹوئنٹی سیریز : پاکستان ویمنز اے نے تھائی لینڈ ایمرجنگ ویمنز کو 28 رنز سے ہرادیا

    سہ فریقی ویمنز ٹی ٹوئنٹی سیریز : پاکستان ویمنز اے نے تھائی لینڈ ایمرجنگ ویمنز کو 28 رنز سے ہرادیا شوال ذالفقار کی ناقابل شکست نصف سنچری لاہور 5 نومبر، 2023:ء پاکستان ویمنز اے نے سہ فریقی ویمنز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں تھائی لینڈ ایمرجنگ ویمنز کو28 رنز سے شکست دیدی۔ یہ پاکستان ویمنز اے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کپ: لاہور وائٹس، ملتان، پشاور اور راولپنڈی کی کامیابی

  پاکستان کپ: لاہور وائٹس، ملتان، پشاور اور راولپنڈی کی کامیابی شرجیل خان کی سنچری، احمد دانیال کی پانچ وکٹیں، عمیر مسعود کے پانچ کیچ   پاکستان کپ ایکروزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ میں لاہور وائٹس،ملتان، پشاور اور راولپنڈی نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ان میچوں کی خاص بات شرجیل خان کی سنچری، احمد دانیال کی پانچ وکٹیں اور ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free