جونیئر سلیکشن کمیٹی کی نیشنل اسٹیڈیم کراچی آمد۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان انڈر-19 اور سری لنکا انڈر-19 کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ دیکھنے کے لے جونیئر سلیکشن کمیٹی کی نیشنل اسٹیڈیم کراچی آمد اور کمیٹی ارکان میں جاوید حیات، عامر نظیر، محمود حامد، نوید لطیف اور ثناءاللہ بلوچ اور پاکستان انڈر-19 اور سری لنکا انڈر-19 سیریز ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
قائداعظم ٹرافی ساتواں راؤنڈ : محمد حریرہ کے87 رنز ، عثمان قادر کی چار وکٹیں
قائداعظم ٹرافی ساتواں راؤنڈ : محمد حریرہ کے87 رنز ، عثمان قادر کی چار وکٹیں ، عامرجمال کی عمدہ آل راؤنڈ کارکردگی قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے ساتویں راؤنڈ کے سلسلے میں قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کراچی وائٹس کی ٹیم لاہور بلوز کے خلاف پہلی اننگز میں161 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ کپتان سرفراز احمد نے چھ ...
مزید پڑھیں »گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے سندھ پریمیئر لیگ کے صدر عارف ملک کی ملاقات
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے سندھ پریمیئر لیگ کے صدر عارف ملک کی ملاقات سندھ پریمیئر لیگ ، روڈ شوز ،نئے ٹیلنٹ میں لیگ کے کردار اور کرکٹ کے فروغ سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال سندھ پریمیئر لیگ نئے ٹیلنٹ ابھارنے کے لئے اہم ثابت ہوگی ۔گورنرسندھ صوبہ میں کرکٹ کے فروغ کے لئے ہر ...
مزید پڑھیں »انٹر سکول انڈر 16 کرکٹ چیمپئن شپ ; مصور پبلک سکول فائنل میچ میں سات وکٹوں سے کامیاب
اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد پشین : ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پی سی بی انٹر سکول انڈر 16 چیمپئن شپ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ ابن سینا ہائی سکول اور مصوّر پبلک ہائی سکول پشین کے درمیان کھیلا گیا فائنل میچ مصور پبلک سکول نے سات وکٹوں سے جیت کر انٹر سکول چیمپئن 2023 کا اعزاز حاصل کرلیا۔ ...
مزید پڑھیں »شعیب ملک سمیت 11 پاکستانی کھلاڑی ابوظبی ٹی 10 سیزن 7 میں شامل
شعیب ملک سمیت 11 پاکستانی کھلاڑی ابوظبی ٹی 10 سیزن 7 میں شامل ابوظبی ٹی 10 ایڈیشن 2023 کے لئے تیاریاں جاری ہیں اور ٹورنامنٹ میں شریک 8 ٹیموں نے اپنی اپنی ٹیم کے چن لی ہے۔ ڈرافٹ کی تقریب گزشتہ روز ہوئی جس میں تمام ٹیموں نے کھلاڑیوں کو چنا ۔ ڈرافٹ ...
مزید پڑھیں »آفریدی ، محمد حفیظ، وہاب ریاض اور حسن علی ابوظبی ٹی 10 لیگ کا حصہ بن گئے
آفریدی ، محمد حفیظ، وہاب ریاض اور حسن علی ابوظبی ٹی 10 لیگ کا حصہ بن گئے ابوظبی ٹی 10 اپنے ساتویں سیزن کے ساتھ واپس آرہا ہے جس میں کئی نامور پاکستانی ستارے بھی ایکشن میں نظرآئیں گے۔ ابوظبی ٹی 10 کے 2023 کے ایڈیشن میں دنیا بھر سے کل 782 کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کرائی ...
مزید پڑھیں »پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم دوسری بار ایشین چیمپئن بن گئی
پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم دوسری بار ایشین چیمپئن بن گئی۔ گرین شرٹس نےوہیل چیئر ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا کیخلاف 102رنز سے فتح حاصل کی تفصیلات کے مطابق نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی وہیل چیئر ایشیا کپ کے فیصلہ کن معرکے میں دفاعی چیمپئن پاکستان نے ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز کرکٹ ; پاکستانی ٹیم نے افغانستان کو 116 رنز کا ہدف دے دیا.
چین میں جاری ہینگژو ایشین گیمز کے کرکٹ مقابلے کے سیمی فائنل میں پاکستانی ٹیم نے افغانستان کو 116 رنز کا ہدف دے دیا۔ ایشین گیمز کے دوسرے سیمی فائنل میں آج پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں مدِ مقابل ہیں۔ افغانستان کی طرف سے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی گئی تھی۔ ...
مزید پڑھیں »ورلڈ چیمپئن لیگ 2024 میں پاکستانی اور بھارتی کرکٹرز مدمقابل ہوں گے.
ورلڈ چیمپئن لیگ 2024 میں پاکستانی اور بھارتی کرکٹرز مدمقابل ہوں گے دبئی (6 اکتوبر 2023) انگلینڈ میں اگلے سال نئی ایک ٹی 20 لیگ کا انعقاد کا کیا جارہا ہے جس میں پاکستانی اور بھارتی کرکٹرز ایکشن میں نظرآئیں گے۔ انگلینڈ کے شہر ایجبسٹن میں منعقدہ اس لیگ کا انعقاد بالی ووڈ فلم کمپنی زاباوا انٹرٹینمنٹ ...
مزید پڑھیں »شاہد آفریدی سپر فکس انٹرنیشل ٹیپ بال لیگ کے برانڈ ایمبیسڈر بن گئے
کرکٹ کی دنیا پر راج کرنے والا بوم بوم شاہد آفریدی نے سپرفکس انٹرنیشنل ٹیپ بال کرکٹ لیگ میں بطور برانڈ ایمبیسڈر معاہدے پر دستخط کردئیے۔ چئیر مین سپر فکس نوید احمد جو خصو صی طور پر دبئی سے کراچی شاہد آفریدی کی رہائش گاہ پہنچے اور وہاں پر انہوں نے شاہد خان آفریدی کو ...
مزید پڑھیں »