گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے سندھ پریمیئر لیگ کے صدر عارف ملک کی ملاقات

 

 

 

 

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے سندھ پریمیئر لیگ کے صدر عارف ملک کی ملاقات

سندھ پریمیئر لیگ ، روڈ شوز ،نئے ٹیلنٹ میں لیگ کے کردار اور کرکٹ کے فروغ سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال
سندھ پریمیئر لیگ نئے ٹیلنٹ ابھارنے کے لئے اہم ثابت ہوگی ۔گورنرسندھ

صوبہ میں کرکٹ کے فروغ کے لئے ہر ممکن تعاون جاری رہے گا ۔ کامران خان ٹیسوری

قومی ٹیم کی ورلڈ کپ میں اب تک کی کارکردگی شاندار ہے ۔ گورنرسندھ
دونوں میچز میں قومی ٹیم نے اچھی کارکردگی دکھائی ۔ گورنرسندھ

امید ہے روایتی حریف بھارت کے خلاف میچ میں بھی قومی ٹیم شاندار کھیل کا مظاہرہ کرے گی ۔ گورنرسندھ
پوری قوم کی دعائیں قومی ٹیم کے ساتھ ہیں ، ورلڈ کپ کے لئے دعا گو ہوں ۔ گورنر سندھ

سندھ پریمیئر لیگ کے میچز 14دسمبر سے 25دسمبر 2023ء تک نیشنل اسٹیڈیم میں ہوں گے ۔ عارف ملک
سندھ پریمیئر لیگ میں 6 ٹیمیں حصہ لیں گی ۔ صدر پریمیئر لیگ

کراچی گلیڈی ایٹرز، حیدرآباد بہادرز، سکھر پیٹریاٹ ، بینظیر آباد لالز، خیر پور رائلز اور لاڑکانہ چیلنجرز شامل ہیں ۔ عارف ملک
28 اکتوبر کو لندن اور یکم نومبر کو ہیوسٹن میں روڈ شوز منعقد کررہے ہیں ۔ عارف ملک

روڈ شوز میں گورنرسندھ کی شرکت ہمارے لئے باعث افتخار ہوگی ۔ عارف ملک

 

 

 

 

error: Content is protected !!