جونیئر سلیکشن کمیٹی کی نیشنل اسٹیڈیم کراچی آمد۔

 

 

جونیئر سلیکشن کمیٹی کی نیشنل اسٹیڈیم کراچی آمد۔

 

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان انڈر-19 اور سری لنکا انڈر-19 کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ دیکھنے کے لے جونیئر سلیکشن کمیٹی کی نیشنل اسٹیڈیم کراچی آمد اور کمیٹی ارکان میں جاوید حیات،

عامر نظیر، محمود حامد، نوید لطیف اور ثناءاللہ بلوچ اور پاکستان انڈر-19 اور سری لنکا انڈر-19 سیریز کے میڈیا مینیجر شکیل خان بھی موجود تھے۔

جونیئر سلیکشن کمیٹی ارکان نے تیسرے ون ڈے میچ میں کھلاڑیوں کی پرفارمنس کا مشاہدہ کیا۔

 

 

 

error: Content is protected !!