ٹیگ کی محفوظات : cricket news

پاکستان شاہینز نے زمبابوے اے کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی ۔

  پاکستان شاہینز نے زمبابوے اے کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی ۔ مہران ممتاز کی 11 وکٹیں پاکستان شاہینز نے زمبابوے اے کے خلاف کھیلا گیا پہلا چار روزہ میچ 8 وکٹوں سے جیت لیا۔   پاکستان شاہینز کو جیتنے کے لیے 106 رنز کا ہدف ملا تھا جو اس نے انیسویں اوور میں دو وکٹوں کے نقصان پر ...

مزید پڑھیں »

پہلا ون ڈے۔ پاکستان انڈر 19 کی 9 وکٹوں سے کامیابی۔

پہلا ون ڈے۔ پاکستان انڈر 19 کی 9 وکٹوں سے کامیابی۔   پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش انڈر 19 کے خلاف پہلا ون ڈے 9 وکٹوں سے جیت لیا۔ ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں میزبان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ پچاس اوورز میں نو وکٹوں پر 165رنز بنائے۔ محفوظ الرحمن ...

مزید پڑھیں »

پشاورکے کرکٹ کلبوں کی رجسٹریشن تاریخ میں توسیع

  پشاورکے کرکٹ کلبوں کی رجسٹریشن تاریخ میں توسیع پشاور ڈسٹرکٹس کلبوں کی رجسٹریشن کا سلسلہ پچیس اپریل سے جاری ہے‘ایسوسی ایشن کے صدر اصغر خان اور سیکرٹری سید حنیف شاہ کے مطابق کلبوں کی رجسٹریشن کی تاریخ میں پانچ روز کی توسیع کر دی گئی ہے لہذا اب فیس دس مئی تک جمع ہوسکے گی جبکہ فارم واپس جمع ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی کرکٹ تاریخ میں پہلی بار ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن

    پاکستان کی کرکٹ تاریخ میں پہلی بار ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن ……….رپورٹ، اصغر علی مبارک………………   پانچ میچز کی سیریز کے چوتھے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دینے کے بعد پاکستان کی کرکٹ تاریخ میں پہلی بار قومی ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی رینکنگ میں پہلے نمبر پر آ گئی۔ ...

مزید پڑھیں »

ون ڈے میں نمبر ون بننے پر اللہ کا شکر ادا کرتاہوں ،کپتان بابر اعظم

   ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہاہے کہ ون ڈے رینکنگ میں قومی ٹیم کے نمبر ایک بننے پر اللہ کا شکر ادا کرتاہوں ، یہ ٹیم کی مشترکہ کوششوں کا نتیجہ ہے ، ہم نے نمبر ون بننے کے لیے محنت کی تھی اور آج یہ منزل حاصل کرلی جس کا سارا کریڈٹ لڑکوں کو جاتا ہے ۔ ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023،پاک بھارت ٹاکرا احمد آباد میں ہونے کا امکان ہے۔

  آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023،پاک بھارت ٹاکرا احمد آباد میں ہونے کا امکان ہے۔ ورلڈ کپ کے میچ کی میزبانی نریندرا مودی کرکٹ اسٹیڈیم کے کرنے کا امکان ہے۔  میڈیا کےمطابق ورلڈ کپ کے میچ کی میزبانی نریندرا مودی کرکٹ اسٹیڈیم کے کرنے کا امکان ہے۔ نریندرا مودی اسٹیڈیم تماشائیوں کی گنجائش کا کرکٹ کا سب سے ...

مزید پڑھیں »

پشاور نے انٹرریجن انڈر13 ۔فائنل میں لاہور کو چھ وکٹوں سے شکست دیدی۔

  پشاور نے انٹرریجن انڈر 13۔کرکٹ فائنل جیت لیا۔ پشاور نے انٹرریجن انڈر13 ۔فائنل میں لاہور کو چھ وکٹوں سے شکست دیدی۔   جواد کلب فیصل آباد میں بارش سے متاثرہ میچ جو کہ 12 اوورز میں مشتمل تھا۔ فائنل میں لاہور ریجن نےٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور پوری ٹیم گیارہ اعشاریہ پانچ اوورز میں صرف50 رنز بناکر ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم تیز ترین سنچریاں بنانے والے بیٹر بن گئے ہیں۔

بابر اعظم نے 113 گیندوں پر ون ڈے کی 18 ویں سنچری اسکور کی ہے بابر اعظم تیز ترین سنچریاں بنانے والے بیٹر بن گئے ہیں۔ کراچی کے نیشنل بینک ارینا میں جاری چوتھے ون ڈے میچ میں بابر اعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف کیریئر کی 18 ویں سنچری اسکور کی اور ساتھ ہی تیز ترین پانچ ہزار بھی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لئے 335 رنز کا ہدف دے دیا ہے بابراعظم کی تاریخی سینچری

کپتان بابراعظم کی ریکارڈ سینچری کی بدولت پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لئے 335 رنز کا ہدف دے دیا ہے، میزبان پاکستان کو سیریز میں 0-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔    کراچی میں کھیلے جارہے چوتھے ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔   سلمان علی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا چوتھا ون ڈے آج’ افتخار احمد، شان مسعود اور احسان اللّٰہ کو کھلائے جانے کا امکان

  پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا چوتھا ون ڈے آج کراچی میں کھیلا جائے گا، گرین شرٹس کو 5 میچز کی سیریز میں تین صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔   نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلے تینوں ون ڈے میں کیویز کو زیر کرکے 5 میچز کی سیریز ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free