ٹیگ کی محفوظات : cricket pakitan

رامین شمیم کی قیادت میں پاکستان ویمنز اے ٹیم کا اعلان

        رامین شمیم کی قیادت میں پاکستان ویمنز اے ٹیم کا اعلان ۔ ٹیم ویسٹ انڈیز اے کے خلاف ون ڈے سیریز کھیلے گی۔     رامین شمیم کو ویسٹ انڈیز اے ویمنز ٹیم کےخلاف ہونے والی تین میچوں کی سیریز کے لیے پاکستان ویمنز اے ٹیم کی کپتان مقرر کردیا گیا ہے۔سیریز کے لیے پندرہ رکنی ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی کا فائنل فیصل آباد ریجن اور کراچی ریجن وائٹس کے درمیان کھیلا جائے گا

        قائداعظم ٹرافی کا فائنل فیصل آباد ریجن اور کراچی ریجن وائٹس کے درمیان کھیلا جائے گا   آخری راؤنڈ میں صاحبزادہ فرحان، کامران غلام،حیدرعلی اور عمرامین کی سنچریاں     فیصل آباد ریجن اور کراچی ریجن وائٹس کی ٹیمیں قائداعظم ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔   فائنل 22 اکتوبر سے 26 اکتوبر تک قذافی ...

مزید پڑھیں »

 پاکستان انڈر 19 ٹیم نے سری لنکا کے خلاف سیریز کی تیاریوں کا آغاز کر دیا

       پاکستان انڈر 19 ٹیم نے سری لنکا کے خلاف سیریز کی تیاریوں کا آغاز کر دیا پاکستان انڈر 19 ٹیم نے اوول گراونڈ کراچی میں بھرپور پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔    پاکستان انڈر 19 ٹیم نے کوچز کی نگرانی میں بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی مشقوں میں حصہ لیا۔ پاکستان انڈر 19 ٹیم کل صبح دس ...

مزید پڑھیں »

نیشنل انڈر 19 کرکٹ چیمپئن شپ اینڈ کپ کا چوتھا مرحلہ آج شروع ہوگا.

    پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام ملک میں نیشنل انڈر 19 کرکٹ چیمپئن شپ اینڈ کپ کا چوتھا مرحلہ جمعہ سے شروع ہو گا۔   کراچی ریجن وائٹس کا مقابلہ آزاد جموں وکشمیر ریجن سے یو بی ایل سپورٹس کمپلیکس، کراچی میں ہوگا۔ فیصل آباد ریجن اور حیدر آباد ریجن کی ٹیموں کے درمیان میچ کے سی سی ...

مزید پڑھیں »

غلطیوں پر قابو پانے کی کوشش کریں گے ; کپتان بابراعظم.

    قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ اگلے میچ میں غلطیوں پر قابو پانے کی کوشش کریں گے۔   حیدر آباد میں نیوزی لینڈ کے خلاف وارم اپ میچ میں 5 وکٹ سے شکست پر بابر اعظم نے کہا کہ ہم نے آج اپنی بینچ اسٹرینتھ کو موقع دیا۔ انہوں نے کہا کہ اگلے ...

مزید پڑھیں »

بھارت میں قومی ٹیم کا استقبال ; بھارتی عوام کے شکر گزار ہیں ‘ ذکاء اشرف.

    پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کے موقع پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کی انڈیا آمد پر اس کا جو زبردست استقبال ہوا ہے وہ اس بات کو ثابت کرنے کے لیے کافی ہے کہ دونوں ملکوں کے عوام ایک دوسرے کے کھلاڑیوں سے کتنی زیادہ محبت کرتے ہیں ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ورلڈکپ ; تمام ٹیموں کی شرکت کنفرم ‘ ٹورنامنٹ کا پہلا میچ 5 اکتوبر کو ہو گا.

      بھارت میں ہونیوالے ورلڈکپ 2023 میں شرکت کرنے والی تمام ٹیموں کی شرکت کنفرم، تمام بورڈ نے اپنی ٹیموں کی فہرست آئی سی سی کو جمع کرادی۔   ٹیم کی فہرست جمع کرانے کی آج آخری تاریخ تھی، اب کوئی بھی ٹیم مینجمنٹ متبادل کھلاڑی صرف انجری کی صورت میں لے سکتی ہے جس کے لیے آئی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ اور لفبرا کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخظ.

      پاکستان کرکٹ بورڈ اور لفبرا کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخظ   پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈائنیٹک کیو، لفبرا سے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں ۔   منگل کی شام نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہونے والی اس تقریب میں یہ دستخط کیے گئے ۔ اس ایم او یو کا بنیادی نکتہ کرکٹ میں ...

مزید پڑھیں »

ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی انڈر 16 کرکٹ ٹورنامنٹ کی اسکروٹنی کا مرحلہ مکمل ہوگیا.

  ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی انڈر 16 کرکٹ ٹورنامنٹ کی اسکروٹنی کا مرحلہ مکمل ہوگیا ساتوں زونز کے 500 سے زیادہ کھلاڑیوں نے اسکروٹنی کے عمل میں شرکت کی جاوید خان نے ساتوں زونز کی اسکروٹنی ٹوصیف صدیقی اور عارف وحید کی معاونت سے مکمل کی   ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اور اے ایس نیچرل اسٹون ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی : عمیر بن یوسف کے84 رنز ; سعد خان 70 رنز پر ناٹ آؤٹ.

    قائداعظم ٹرافی : عمیر بن یوسف کے84 رنز۔ سعد خان 70 رنز پر ناٹ آؤٹ   قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ کے میچوں کے سلسلے میں قذافی اسٹیڈیم لاہور میں راولپنڈی اور لاہور ریجن وائٹس کے درمیان میچ کے دوسرے دن صرف دس اعشاریہ تین اوورز کا کھیل ممکن ہوسکا۔ لاہور ریجن وائٹس نے 349 رنز ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free