ٹیگ کی محفوظات : cricket pcb

گال ٹیسٹ ; سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

    پاکستان کے خلاف سری لنکا نے ایک وکٹ پر 18 رنز بنا لیے جس کے بعد بارش کے باعث میچ روک دیا گیا۔ پاکستان کے خلاف سری لنکا کی پہلی وکٹ 6 رنز پر گری تھی جب نشان مدوشکا کو 4 رنز پر شاہین شاہ آفریدی نے آؤٹ کیا تھا۔ پاکستانی ٹیم میں کپتان بابر اعظم، شان مسعود، ...

مزید پڑھیں »

شاہین آفریدی 100 ٹیسٹ وکٹیں مکمل کرنے والے 19 ویں پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔

  شاہین شاہ آفریدی نے گال ٹیسٹ میچ کے پہلے ہی سیشن میں ایک وکٹ حاصل کر کے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی 100 وکٹیں مکمل کر لیں۔ سری لنکا کے نشان مدوشکا شاہین آفریدی کے 100 ویں شکار بنے جن کو فاسٹ بولر نے سرفراز احمد کے ہاتھوں کیچ آؤٹ کرایا۔ شاہین آفریدی 100 ٹیسٹ وکٹیں مکمل کرنے والے 19 ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سعودی عرب کرکٹ کی بہتری اور مہارت کو فروغ دینے میں مدد کرے گا; ذکا اشرف

  آئی سی سی اجلاس کی سائیڈ لائنز پر ہونیوالی ملاقات میں کرکٹ کے امور سمیت سعودی عرب میں کرکٹ کی ترقی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔   ذکا اشرف اور طارق ساقا نے سعودی کرکٹ کی مہارت میں بہتری لانے اور سعودی کرکٹرز کی تربیت کے تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔   ذکا اشرف نے کہا کہ پاکستان سعودی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ویمنز کے اسکلز کیمپ کا تیسرا دن; تمام کھلاڑیوں نے پریکٹس میچ میں حصہ لیا۔

    پریکٹس میچ اوول گراؤنڈ پر کھیلا گیا جس میں ایک ٹیم کی قیادت ندا ڈار نے کی اور دوسری ٹیم کی قیادت فاطمہ ثنا نے کی۔ فاطمہ ثنا الیون پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 27.5 اوورز میں 158 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ منیبہ علی نے 60 رنز کی اننگز کھیلی جس میں آٹھ چوکے شامل تھے۔   ...

مزید پڑھیں »

1560کرکٹرز انٹرڈسٹرکٹ سینئر ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گے

    • 104 ٹیموں کے درمیان مجموعی طور پر259 میچز کھیلے جائیں گے۔ ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ 24۔2023ء اتوار کے روز سے شروع ہوگا جس میں ایک سو ایک ڈسٹرکٹس اور زونز کی ایک سو چار ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔   اس ٹورنامنٹ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کے لیے یہ موقع ہوگا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ اتوار سے گال میں شروع ہوگا۔

    شاہین شاہ آفریدی کو وکٹوں کی سنچری کے لیے ایک وکٹ درکار۔ گال 15 جولائی، 2023: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ اتوار سے گال میں شروع ہوگا اس کے ساتھ ہی پاکستانی ٹیم کا 24- 2023انٹرنیشنل سیزن بھی شروع ہوجائے گا جو خاصا مصروف اور چیلنجنگ ہے۔   گال میں کھیلا جانے والا یہ ٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا میں بابراعظم اور امام الحق کے سیرسپاٹے ; رکشہ سواری کی تصویر شیئرکردی۔

    پاکستان کی کرکٹ ٹیم اس وقت سری لنکا کے دورے پر ہیں ۔ اس حوالے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امام الحق نے اپنی اور بابر اعظم کی رکشہ سواری کی تصویر شیئر کر دی ، جسے مداحوں نے خوب سراہا اور کچھ نے دلچسپ تبصرے بھی کیئے ۔ واضح رہے کہ آج گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم ...

مزید پڑھیں »

اینگرو کرکٹ کوچنگ پروجیکٹ کا آج نیشنل کرکٹ اکیڈمی، لاہور میں آغاز ہو گیا۔

      اینگرو کرکٹ کوچنگ پروجیکٹ میں انڈر 13 کے 25 کھلاڑی شریک ہیں۔ یہ کیمپ 25 جولائی تک جاری رہے گا۔ اس سے قبل انڈر 16 کے37 کھلاڑیوں کا مریدکے کنٹری کلب میں 10 جولائی سے کیمپ جاری ہے جو 25 جولائی تک جاری رہے گا۔ اینگرو کوچنگ پروجیکٹ میں شامل تمام کھلاڑیوں کی کوچنگ غیر ملکی کوچز ...

مزید پڑھیں »

100 ویں ٹیسٹ وکٹ پر شاہین شاہ آفریدی کی نظریں۔

  ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی پر بہت خوش ہوں ہمبنٹوٹا13 جولائی، 2023:   فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے جب منگل کے روز ہمبنٹوٹا کے مہندرا راجاپاکسے اسٹیڈیم میں بولنگ شروع کی تو یہ ایک سال بعد پہلا موقع تھا جب انہوں نے کسی باقاعدہ میچ میں ریڈبال ہاتھ میں تھامی ۔   پہلی اننگز میں شاہین نے 12 اوورز ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free