ٹیگ کی محفوظات : cricket pcb

پاکستان ویمنز کا ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کراچی پہنچ گیا۔

    پاکستان ویمنز کا ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کراچی پہنچ گیا۔   دونوں سکواڈ میں شامل کھلاڑی کل سے حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر میں ٹریننگ کا آغاز کریں گے۔   پاکستان یکم ستمبر سے کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں جنوبی افریقہ کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کھیلے ...

مزید پڑھیں »

سعود شکیل ٹیسٹ کی فارم ون ڈے میں بھی برقرار رکھنے کے لیے ُپرعزم

  سعود شکیل ٹیسٹ کی فارم ون ڈے میں بھی برقرار رکھنے کے لیے ُپرعزم ہمبنٹوٹا 19 اگست، 2023:   پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بیٹر سعود شکیل اپنے ٹیسٹ کریئر میں اب تک کئی اہم سنگ میل عبور کرچکے ہیں ۔ وہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلے بیٹر ہیں جنہوں نے اپنے پہلے سات ٹیسٹ میچوں میں ہر ایک ...

مزید پڑھیں »

پنجاب حکومت کے نمائندوں اور پی سی بی کے مابین لاہور کے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ملاقات.

    پنجاب حکومت کے نمائندوں اور پی سی بی کے مابین لاہور کے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ملاقات   پی سی بی کی جانب سے مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف اور سینئر حکام شامل ہوئے جبکہ پنجاب حکومت کی جانب سے چیف سیکرٹری اور پنجاب کے وزراء شامل ہوئے ۔ ملاقات ایک بہترین ماحول میں ہوئی جس کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ کا لیول ٹو کرکٹ کوچ کورس جمعہ سے شروع ۔

  پاکستان کرکٹ بورڈ کا لیول ٹو کرکٹ کوچ کورس جمعہ سے شروع ۔ شریک تیس افراد میں چھ انٹرنیشنل کرکٹرز بھی شامل ہیں۔   پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت لیول ٹو کرکٹ کوچ کورس جمعہ سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں شروع ہوگا۔اس چھ روزہ کورس میں تیس افراد شرکت کریں گے جن میں چھ انٹرنیشنل کرکٹرز بھی شامل ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات.

    پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات   امریکی قونصل جنرل ولیم کے مکانیول نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ آج لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات امریکی قونصل جنرل کی الوداعی ملاقاتوں کا حصہ تھی ان ...

مزید پڑھیں »

افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی اسکواڈ سری لنکا پہنچ گیا.

  قومی کرکٹ اسکواڈ کے پاکستان میں دستیاب 9کھلاڑی لاہور سے سری لنکا روانہ ہوئے۔ شاداب خان کراچی اوراسامہ میر انگلینڈ سے سری لنکا پہنچیں گے۔ کپتان بابر اعظم سمیت لنکا پرئیمر لیگ کھیلنے والے کھلاڑی ہیمنٹوٹا میں ٹیم جوائن کرینگے ۔   قومی کرکٹ اسکواڈ کے پاکستان میں دستیاب 9 کھلاڑی لاہور سے سری لنکا روانہ ہوئے۔ جن میں ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ کے سری لنکا مرحلے کے ٹکٹوں کی فروخت جمعرات سے شروع.

    ایشیا کپ کے سری لنکا مرحلے کے ٹکٹوں کی فروخت جمعرات سے شروع لاہور 16 اگست، 2023: اے سی سی ایشیا کپ کے سری لنکا میں ہونے والے میچوں کے سلسلے میں پہلے مرحلے کے ٹکٹوں کی فروخت جمعرات 17 اگست کو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر بارہ بجے شروع ہوگی۔ یہ ٹکٹ Pcb.bookme.com پر دستیاب ہونگے۔   ...

مزید پڑھیں »

مشیر کھیل پنجاب فاسٹ بولر وہاب ریاض نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

  کرکٹر وہاب ریاض نے سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے اپنے مداحوں کو کرکٹ کو خیرباد کہنے کے فیصلے سے آگاہ کیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وہاب ریاض نے کہا کہ میں نے انٹر نیشل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے   وہاب ریاض نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ کےخلاف ویمنز سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان.

  جنوبی افریقہ کےخلاف ویمنز سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان سلیمہ امتیاز اور عافیہ امین ریزرو امپائرز میں شامل ہیں۔   پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم کے خلاف ہونے والی ہوم سیریز کے لیے امپائرز اور میچ ریفریز پر مشتمل میچ آفیشلز پینل کا اعلان کردیا ہے۔ چھ محدود اوورز کے میچوں کی ...

مزید پڑھیں »

ندا ڈار کی چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف سے ملاقات ۔

    ندا ڈار کی چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف سے ملاقات ۔   پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان ندا ڈار اور قومی خواتین ٹیم کی کھلاڑیوں نے آج پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف سے ملاقات کی۔ یہ میٹنگ لاہور قلندرز کے ویمن پلیئر ڈویلپمنٹ پروگرام کی اورینٹیشن کے موقع پر ہوئی جس ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free