ٹیگ کی محفوظات : cricket pcb

پی ایس ایل فرنچائز مالکان اور نمائندوں کی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں فرنچائز مالکان اور نمائندوں کی ملاقات فرنچائز مالکان نے محسن نقوی کو چیئرمین پی سی بی کے عہدے کی مبارکباد دی فرنچائزز نے چیئرمین پی سی بی کو ایچ بی ایل پی ایس ایل کے پہلے مرحلے کے لاہور اور ملتان میں میچز کی کامیاب انعقاد پر ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کے سیکیورٹی وفد کا قذافی اسٹیڈیم لاہور کا دورہ

نیوزی لینڈ کے سیکیورٹی وفد کا قذافی اسٹیڈیم لاہور کا دورہ نیوزی لینڈ کے سیکیورٹی وفد جس میں ہیتھ ملز، سی ای او نیوزی لینڈ پلیئرز ایسوسی ایشن اور سیکیورٹی کنسلٹنٹ ریگ ڈیکاسن شامل ہیں، نے آج سہ پہر قذافی اسٹیڈیم لاہور کا دورہ کیا۔ وفد کو پی سی بی اور سیکیورٹی حکام نے اپریل میں آئندہ پاکستان بمقابلہ نیوزی ...

مزید پڑھیں »

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا علی الصبح راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ محسن نقوی نے سٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کے لئے سہولتوں کا جائزہ لیا. چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے علی الصبح پنڈی کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ کیا، جہاں چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر نے انہیں بریفنگ دی، قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض بھی ...

مزید پڑھیں »

اچھے کھلاڑیوں کو ٹیم میں آنے کے لیے انتظار نہیں کرنا پڑے گا ؛ پی سی بی چیئرمین محسن نقوی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ٹیم سلیکشن میرٹ پر ہوگی، اب سفارش نہیں چلے گی، کنٹریکٹ کو مزید بہتر کیا جاسکتا ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے اسلام ابادکے مقامی ہوٹل میں ایچ بی ایل پی ایس ایل میں شریک پاکستانی کھلاڑیوں کی ملاقات ، چیئرمین پی سی بی محسن ...

مزید پڑھیں »

‏محسن نقوی کی بطور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ تعیناتی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج

‏محسن نقوی کی بطور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ تعیناتی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج، درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ آپ کیوں کہہ رہے ہیں کہ تعیناتی غلط ہوئی ہے؟ چیف جسٹس عامر فاروق آئین کے مطابق منتخب اور نگران وزیراعظم میں فرق ہے، وکیل درخواست گزار نگران وزیراعظم پاکستان کرکٹ بورڈ کا پیٹرن نہیں ہو سکتا، وکیل ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کے سیکیورٹی وفد کی پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم آمد

نیوزی لینڈ کے سیکیورٹی وفد نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی کا دورہ کیا۔ اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے پیش نظر نیوزی لینڈ سکیورٹی وفد نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ کیا نیوزی لینڈ کے سیکیورٹی وفد جس میں ہیتھ ملز، سی ای او نیوزی لینڈ پلیئرز ایسوسی ایشن اور سیکیورٹی کنسلٹنٹ ...

مزید پڑھیں »

لیول 1 کوچنگ کورس27 فروری سے ملتان کے ہائی پرفارمنس سنٹر میں شروع ہوگا

تین ٹیسٹ کرکٹرز لیول 1 کوچنگ کورس میں حصہ لیں گے۔ لاہور، 26 فروری 2024: تین ٹیسٹ کرکٹرز عامر ملک (14 ٹیسٹ، 24 ون ڈے)، نوید لطیف (1 ٹیسٹ، 11 ون ڈے) اور سلیم الٰہی (13 ٹیسٹ، 48 ون ڈے) چار روزہ لیول 1 کوچنگ میں حصہ لینے والے 32 شرکاء میں شامل ہیں۔ 27 فروری سے یہ کورس ملتان ...

مزید پڑھیں »

حکومت پنجاب نے دو جدید ہائی پرفارمنس مراکز پاکستان کرکٹ بورڈ کے حوالے کر دیئے

دو اسٹیٹ آف آرٹ ہائی پرفارمنس سنٹرز پی سی بی کے حوالے کر دیے گئے۔ لاہور، 26 فروری 2024: حکومت پنجاب نے کرکٹ ٹیلنٹ کو پروان چڑھانے کے اپنے عزم کے تحت، دو ہائی پرفارمنس سینٹرز پاکستان کرکٹ بورڈ کے حوالے کر دیے ہیں۔ سیالکوٹ اور فیصل آباد میں واقع یہ مراکز ان دونوں شہروں میں کرکٹ کے بنیادی ڈھانچے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ 9 کی پہلی سنچری بنانے والے وینڈر ڈوسن کیا کہتے ہیں ؟

لاہور قلندرز کے وینڈر ڈوسن نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کی پہلی سنچری جڑ دی۔ قذافی سٹیڈیم لاہور میں پشاور زلمی کے خلاف شاندار اننگز کھیلتے ہوئے وینڈر ڈوسن نے اپنی سنچری مکمل کی، جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے وینڈر ڈوسن نے 50 گیندوں پر یہ سنگ میل عبور کیا، ڈوسن کی اننگز میں 6 چھکے ...

مزید پڑھیں »

فاٹا انڈر 16ریجن کرکٹ ٹیم نے پشاور انڈر 16 ٹیم کو 10 وکٹوں سے مات دیدی

فاٹا انڈر 16 ریجن کرکٹ ٹیم نے قومی ٹورنامنٹ میں کامیابی کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے پشاور انڈر 16 ریجن کی ٹیم کو باآسانی 10 وکٹوں سے مات دیدی پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام قومی ٹورنامنٹ میں فاٹا کی ٹیم نے اپنی دوسری میچ میں بھی حریف ٹیم کو ہرا دیا فیصل آباد گرانڈ میں کھیلے جانے والے میچ میں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free