پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخواشطرنج(چیس)ایسوسی ایشن کے انتخابات6نومبر کو پشاور میں ہونگے،اس حوالے سے صوبائی جنرل کونسل کا اجلاس پشاور سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوگاجس میں صوبے کے تمام ڈویژن ایسوسی ایشنز کے عہدیداروں سمیت فیڈریشن،اولمپک اور سپورٹس بورڈ کے نمائندے شریک ہونگے۔صوبائی چیس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری عمر خان کے مطابق صوبے میں شطرنج (چیس)کے فروغ کیلئے بہت کام ہواہے جسکے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : elections
اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے
اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ ) اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے، گذشتہ روزاسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ایسوسی ایشن کے ساتھ منسلک تمام کلبوں کے ممبران نے شرکت کی۔ اجلاس میں تمام عہدیداروں کا انتخاب متفقہ طور پر عمل میں لایا گیا۔ انتخابات کے نتائج کےمطابق ...
مزید پڑھیں »رسجا کے الیکشن،شاکر عباسی صدر منتخب ہو گئے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن (رسجا) کے انتخابات مکمل ،شاکر عباسی صدر ناصر اسلم راجہ سینئر نائب صدر قاسم نواز عباسی اور نعمان مقصود نائب صدور روزینہ علی نائب صدر (خواتین ) ملک یاسر نذر جنرل سیکرٹری ،شاہ خالد سیکرٹری فنانس جبکہ عقیل انجم اور زین ملک جوائنٹ سیکرٹریز منتخب قرار پائے،تفصیلات کے مطابق راولپنڈی ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا ولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات خطرے میں پڑ گئے ، خالد نور
پشاور( سپورٹس رپورٹر) 31دسمبر کو منعقد ہ خیبرپختونخوا ولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات خطرے میں پڑھ گئے ، الیکشن کیلئے تاحال الیکشن کمشن کا اعلان نہیں کیاگیا ،ان خیالات کا اظہار صوبائی اولمپک ایسوسی ایشن کے نامزد امیدوار صدارتی ایوارڈ یافتہ انٹر نیشنل کراٹے کھلاڑی وپاکستان کراٹے ٹیم کوچ خالد نور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خیبرپختونخوا المپک ایسوسی ...
مزید پڑھیں »سجاس کے انتخابات برائے 23-2019 کے لیئے پولنگ 11 جنوری کو ہوگی
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے سالانہ جنرل کونسل 19-2018 کا انعقاد کے ایچ اے اکیڈمی کراچی میں ہوا، اجلاس کی صدارت سجاس کے صدر طارق اسلم نے کی، اجلاس میں ممبران نے بھر پور تعداد میں شرکت کی۔ سیکریٹری اصغرعظیم نے سالانہ کارکردگی رپورٹ برائے سال19-2018 پیش کی جسے شرکاء کی جانب سے زبردست پذیرائی ملی۔ ...
مزید پڑھیں »