ٹیگ کی محفوظات : HOCKEY

ماڑی پیٹرولیم قومی کھیل میں کارپوریٹ سیکٹر میں سرگرمیاں شروع کرنے والا پہلا ادارہ بن گیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ماڑی پیٹرولیم شعبہ سپورٹس نے کورونا وائرس کے عدم بھیلاؤ اوراحتیاطی تدابیر کا ضابطہ تیار کرلیا،ضابطہ پر عمل کرتے ہوئے قومی کھیل ہاکی کی سرگرمیوں کا باقاعد آغاز ، ماڑی پیٹرولیم قومی کھیل میں کارپوریٹ سیکٹر میں سرگرمیاں شروع کرنے والا پہلا ادارہ بن گیا،تفصیلات کے مطابق ماڑی پیٹرولیم کمپنی لمٹڈ کے شعبہ سپورٹس نے اپنے زیرانتظام ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی کا دور عروج کہاں گیا،قومی کھیل کو تباہی کے دہانے پر کس نے پہنچایا، شاندار ماضی کیسے واپس آسکتا ؟ویڈیو رپورٹ

تحریر،اختر علی خانپاکستان ہاکی کے عروج کے یہ وہ مناظر ہیں جو آج بھی ہاکی سے پیار کرنے والے ہر پاکستانی کے ذہن میں نقش ہیں،شائقین سے کچا کچ بھرا سٹیڈیم اس بات کا گواہ ہے کہ پاکستانی صرف کرکٹ ہی نہیں بلکہ ہاکی سے بھی پیار کرتے ہیں،یہ ہاکی کا کھیل ہی تھا جس نے ماضی میں ملک و ...

مزید پڑھیں »

وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے کے ایچ اے سپورٹس کمپلیکس میں فلڈلائٹس کی تنصیب پر سیکرٹری کے ایچ اے حیدر حسین کا اظہار تشکر

کراچی ( سپورٹس لنک رپورٹ)گزشتہ دنوں کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کو اس وقت ایک نئے باب کا اضافہ ہوا جب سندھ حکومت کی جانب سے کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس میں نصب فلڈ لائٹس کو آزمائشی طور پر آن کیا گیا۔کمپلیکس میں چار ٹاورز نصب ہیں جن میں سے ہر ایک میں 2000 واٹ کی 16 لائٹس شامل ہیں جن ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں کرونا وائرس کے خلاف ڈس انفیکشن گیٹ کی تنصیب اور افتتاح

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) صوبائی وزیر کھیل امورنوجوانان رائے تیمورخان بھٹی نے کہا ہے کہ کرونا وائرس عالمی وباء ہے ہمیں مل کر اس کے خلاف لڑنا ہے وفاقی حکومت اور وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے احکامات کی بدولت دیہاڑی دار طبقہ اور نادار افراد کی فی کس 12ہزار روپے مدد کی جارہی ہے ، کھیلوں کی سرگرمیاں اس ...

مزید پڑھیں »

سول سروسز اکیڈمی کے زیر تربیت افسران کی جانب سے ہاکی ٹورنامنٹ کا انعقاد

لاہور، (سپورٹس لنک رپورٹ)۔ سیکرٹری سپورٹس، یوتھ افیئرز، آرکیالوجی و ٹورازم پنجاب احسان بھٹہ نے کہا ہے کہ سول سروسز اکیڈمی کے زیر تربیت افسران کی جانب سے ہاکی ٹورنامنٹ کا انعقاد خوش آئند ہے سپورٹس ڈیپارٹمنٹ سپورٹس کے فروغ کیلئے اقدامات کرتا رہے گا،ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ ہاکی ہمارا قومی کھیل ہے نوجوانوں ...

مزید پڑھیں »

ہاکی کے فروغ کے لئے اقدامات کررہے ہیں،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ سپورٹس کی ترقی ملک کی ترقی ہے، دنیا میں سپورٹس کو خصوصی اہمیت حاصل ہے، سپورٹس کی ترقی سے سیاحت بھی فروغ پاتی ہے، سپورٹس بورڈ پنجاب ہاکی کے فروغ کے لئے اقدامات کررہا ہے جلد ہاکی کا میگا ایونٹس کرائیں گے، ان خیالات کا اظہار ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی کے ایوب پارک اسٹیڈیم میں نئی آسٹر وٹرف کا افتتاح کردیا گیا

راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)راولپنڈی کے ایوب پارک اسٹیڈیم میں نئی آسٹر وٹرف کا افتتاح جمعے کو پاکستان سینیئر اور جونیئر ہاکی ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ سے ہوا۔یہ ٹرف نیلی اور اس کا بارڈر پیلے رنگ کا ہے، اس تنصیب کے ساتھ قومی کھیل میں ملک کے مختلف شہروں میں آسٹرو ٹرف کی تعداد 25 سے زائد ہوگئی ہے، یہ ...

مزید پڑھیں »

4سال بعد نیشنل جونیئر ہاکی چیمپئن شپ کا انعقاد خوش آئند ہے،ڈی جی سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)۔ ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ 4 سال بعد نیشنل جونیئر ہاکی چیمپئن شپ کا انعقاد خوش آئند ہے جس سے نئے کھلاڑی سامنے آئیں گے، ہاکی میں کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرنے کیلئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ساتھ کھڑے ہیں،پنجاب میں سپورٹس کی تمام سہولیات پاکستان ہاکی فیڈیشن کو فراہم ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free