ورلڈ کپ: بھارت کی جنوبی افریقہ کو شکست، ..کوہلی نے ٹنڈولکر کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا …. اصغر علی مبارک….. ورلڈکپ کے37ویں میچ میں بھارت نے یک طرفہ مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو 243 رنز سے شکست دیدی۔کوہلی نے ون ڈے میچز میں ٹنڈولکرکا سب سے زیادہ 49 سنچری کا ریکارڈ برابر کیا کولکتہ کے ایڈن گارڈنز ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news
ورلڈ کپ ; بھارت کی جنوبی افریقہ کے خلاف بیٹنگ جاری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈکپ میں بھارت نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی میزبانی میں جاری ون ڈے ورلڈکپ کے 13 ویں ایڈیشن کا 37 واں میچ آج میزبان ٹیم اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔ دونوں ٹیمیں کولکتہ کے تاریخی ایڈن گارڈنز میں مدمقابل ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے مینجمنٹ کمیٹی میں توسیع کی خبروں کی تردید کردی
پی سی بی نے مینجمنٹ کمیٹی میں توسیع کی خبروں کی تردید کردی لاہور، 4 نومبر 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ انتظامیہ کمیٹی کو دی جانے والی توسیع کے حوالے سے میڈیا پر چلنے والی کسی بھی خبر کی سختی سے تردید کرتا ہے۔ مینجمنٹ کمیٹی کی تقرری یا توسیع وزیر اعظم کا اختیار ہے جو پی سی بی کے ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا کی انگلینڈ کو شکست ; پاکستانی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ جائےگی؟
آسٹریلیا کی انگلینڈ کو شکست .پاکستانی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ جائےگی …. اصغر علی مبارک. .. ورلڈکپ کے 36ویں میچ میں آسٹریلیا نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 33 رنز سے ہرا کر سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کردیا۔ اسکے ساتھ ہی انگلینڈ کی ٹیم اپنے ٹائٹل کا دفاع کرنے میں ناکام ہوگئی۔ پاکستان کی ٹیم کو ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈ کپ ; آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 33 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں پانچویں کامیابی حاصل کر لی۔
بھارت میں جاری آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے 36ویں میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 33 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں پانچویں کامیابی حاصل کر لی۔ بھارتی شہر احمد آباد کے نریندرا مودی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 49.3 اوورز میں 286 رنز بنا ...
مزید پڑھیں »پی سی بی سربراہ کا معاملہ ورلڈ کپ کے بعد دیکھیں گے، وزیراعظم
پی سی بی سربراہ کا معاملہ ورلڈ کپ کے بعد دیکھیں گے، وزیراعظم ….. اصغر علی مبارک. ….. نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کی مدت ملازمت کے حوالے سے ابھی کوئی بڑا فیصلہ نہیں کریں گے کیونکہ بعض اوقات آپ کو نظریہ ضرورت کے ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ ؛ شکریہ بارش ‘ فخر زمان کے بلے سے رنزکی برسات ; رپورٹ ؛اصغر علی مبارک
ورلڈ کپ شکریہ بارش, فخر زمان کے بلے سےرنزکی برسات, پاکستان کی نیوزی لینڈ کوشکست …….. اصغر علی مبارک….. شکریہ بارش,عوام کی دعائیں قبول, 402 رنز کے پہاڑ کے سامنے فخر زمان کے بلے سےرنزکی برسات سے پاکستان کی نیوزی لینڈ کوشکست, سیمی فائنل میں پہنچنے کی امیدیں برقرار ہیں, فخر زمان کی فکریہ اننگ سے پاکستان کی ہارپرشرطیں ...
مزید پڑھیں »شاندار پرفارمنس پر فخر زمان کے لیے دس لاکھ روپے کے انعام کا اعلان
پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کی فخر زمان سے ٹیلیفون پر گفتگو ذکا اشرف نے فخر زمان کی آج کی126 رنز کی ناقابل شکست اننگز کی پرفارمنس کو سراہا ذکا اشرف نے آج کی شاندار پرفارمنس پر فخر زمان کے لیے دس لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا انہوں نے کہا ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈ کپ ; آسٹریلیا نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 287 رنز کا ہدف دے دیا۔
بھارت میں جاری آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 36 ویں میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 287 رنز کا ہدف دے دیا۔ بھارتی شہر احمد آباد کے نریندرا مودی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پیٹ کمنز آسٹریلیا کو لیڈ کر رہے ہیں جبکہ دفاعی چیمپئن انگلینڈ کی کمان جوز بٹلر کے ہاتھوں ...
مزید پڑھیں »پلان کے مطابق بیٹنگ کی اور قسمت نے ساتھ دیا ; فخر زمان
فخر زمان کا مین آف دی میچ کا ایوارڈ لینے کے بعد کہنا تھا کہ آج میرا لکی دن ہے ، پلان کے مطابق بیٹنگ کی اور قسمت نے ساتھ دیا۔ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے 35ویں میچ میں نیوزی لینڈ کیخلاف قومی ٹیم کے جارح مزاج بیٹر فخر زمان نے 63 گیندوں پر شاندار ...
مزید پڑھیں »