انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کے زیر اہتمام 13ویں مینز کرکٹ ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے دسویں میچ میں آسٹریلیا کی ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیموں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news
آئی سی سی نے ون ڈے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی
آئی سی سی نے ون ڈے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے آئی سی سی کے مطابق ون ڈے بیٹرز میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم 835 پوائنٹس کے ساتھ بدستور پہلے نمبر پر جبکہ شبمن گِل 830 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہیں جنوبی افریقہ کے وین ڈر ڈسن 758 ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ورلڈ کپ ; بھارت نے افغانستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
ورلڈ کپ کے میچ میں بھارت نے افغانستان کو 8وکٹوں سے شکست دے دی ۔ افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر 272رنز بنائے جس کے جواب میں بھارت نے مطلوبہ ہدف دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا افغان ٹیم نے ٹاس جیتنے کے بعد پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، ...
مزید پڑھیں »روہت شرما انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے کھلاڑی بن گئے
بھارتی بیٹر اور کپتان روہت شرما نےویسٹ انڈیز کے لیجنڈری کرس گیل کا 553 چھکوں کاریکارڈ توڑدیا ہے بھارتی بلے باز نے 473 اننگز میں 554 چھکے لگائے،کرس گیل نے 551 اننگز میں 553 چھکے لگائے دوسری جانب انگلیںڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر مارک ووڈ نے آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ 2023 کے دوران ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈ کپ ; پاکستانی کرکٹ ٹیم احمد آباد پہنچ گئی
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں 14 اکتوبر کو بھارت سے میچ کھیلنے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم احمد آباد پہنچ گئی پاکستان کرکٹ ٹیم کوسخت سیکیورٹی کے حصار میں حیدر آباد کے ہوٹل لے جایا گیا، قومی ٹیم جمعرات اور جمعہ کے روز احمد آباد کے اسٹیڈیم میں ٹریننگ کرے گی خیال رہے کہ ...
مزید پڑھیں »پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف جمعرات کو بھارت روانہ ہو ں گے
پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرین ذکا اشرف جمعرات کو بھارت روانہ ہو ں گے جہاں وہ 14 اکتوبر کو احمد آباد میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان شیڈول میچ دیکھیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )سے بدھ کو یہاں جاری اعلامیہ کے مطابق ذکا اشرف نے بھارت روانگی کا فیصلہ ...
مزید پڑھیں »کینیڈا نے پہلی بار مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے کوالیفائی کر لیا
کینیڈا نے پہلی بار مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ امریکاز ریجن فائنل میں کینیڈا نے برمودا کو 39 رنز سے شکست دے کر پہلی بار میگا ایونٹ میں جگہ بنالی۔ فتح الیون نے 18 اوورز تک محدود مقابلے ...
مزید پڑھیں »چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو تاریخ ساز فتح پر مبارکباد
چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو تاریخ ساز فتح پر مبارکباد دی ہے۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کے خلاف 344 رنز کا ہدف کامیابی سے حاصل کر کے ریکارڈ قائم کیا ہے، اس شاندار فتح پر قومی کرکٹ ...
مزید پڑھیں »شعیب ملک سمیت 11 پاکستانی کھلاڑی ابوظبی ٹی 10 سیزن 7 میں شامل
شعیب ملک سمیت 11 پاکستانی کھلاڑی ابوظبی ٹی 10 سیزن 7 میں شامل ابوظبی ٹی 10 ایڈیشن 2023 کے لئے تیاریاں جاری ہیں اور ٹورنامنٹ میں شریک 8 ٹیموں نے اپنی اپنی ٹیم کے چن لی ہے۔ ڈرافٹ کی تقریب گزشتہ روز ہوئی جس میں تمام ٹیموں نے کھلاڑیوں کو چنا ۔ ڈرافٹ ...
مزید پڑھیں »پاکستان انڈر 19ٹیم کی ٹیم منیجمنٹ کا اعلان کردیا
پاکستان انڈر 19 ٹیم منیجمنٹ کا اعلان۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کی انڈر19 ٹیم کے خلاف ہونے والی ہوم سیریز کے لیے پاکستان انڈر 19ٹیم کی ٹیم منیجمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ یہ سیریز 15 سے 31 اکتوبر تک کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی جس میں ایک چار روزہ میچ ...
مزید پڑھیں »