کرکٹ ورلڈ کپ ; پاکستانی کرکٹ ٹیم احمد آباد پہنچ گئی

 

 

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں 14 اکتوبر کو بھارت سے میچ

کھیلنے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم احمد آباد پہنچ گئی

 

 

پاکستان کرکٹ ٹیم کوسخت سیکیورٹی کے حصار میں حیدر آباد کے ہوٹل لے جایا گیا، قومی ٹیم جمعرات اور جمعہ کے روز احمد آباد کے اسٹیڈیم میں ٹریننگ کرے گی

خیال رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہائی وولٹیج میچ ہفتے کو احمدآباد کے سب سے بڑے نریندرامودی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

 

 

 

error: Content is protected !!