آج پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں کولمبو میں مدمقابل آئیں گی تاہم میچ بارش سے متاثر ہونے کا بھی خدشہ ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سری لنکا میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے جس کے نتیجے میں میچ کے بارش سے متاثر ہونے کا امکان ہے۔ میٹرولوجی ڈیپارٹمنٹ سری ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news
ایشیا کپ ; سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 21 رنز سے شکست دیدی۔
ایشیا کپ کے اہم میچ میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 21 رنز سے شکست دیدی۔ بنگلہ دیش نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر انہیں بیٹنگ کی دعوت دی۔ سری لنکا نے 9وکٹوں کے نقصان پر257رنز بنائے،سدیرا سماراویکراما93رن بنا کرنمایاں رہے۔ کوشل مینڈس نے50 ،پاتھم نسانکا40،داسن شناکا 24،دیموتھ کرونارتنے18اور چارتھ اسالنکا نے10رنز بنائے تسکین احمد اور ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; بھارت کیخلاف میچ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان.
پاکستان نے بھارت کے خلاف میچ کے لیے اپنے پلیئنگ 11 کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان بھارت کے خلاف اسی ٹیم کے ساتھ کھیلے گا جس نے بنگلہ دیش کے خلاف آخری میچ کھیلا تھا۔ پاکستان کی ٹیم میں تین فاسٹ باؤلرز، ایک فاسٹ باؤلنگ آل راؤنڈر اور تین اسپن آل راؤنڈر شامل ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; پاک بھارت میچ کا ریزرو ڈے رکھنے کا فیصلہ.
پاکستان نے بارش کی پیشگوئی اور ایونٹ کی ری شیڈولنگ کے حوالے تحفظات کا اظہار کیا تھا اور اب پی سی بی کے تحفظات اور اعتراضات کے بعد اے سی سی نے ریزرو ڈے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی سی بی کی کوششوں کے بعد ایشین کرکٹ کونسل نے پاکستان اور انڈیا کے درمیان ہونے والے ...
مزید پڑھیں »پہلا ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل ; جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم نے پاکستان کو 127 رنز سے شکست دیدی.
پہلا ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو127 رنز سے ہرادیا۔ میریزین کپ اور ُسونے لیز کی سنچریاں۔عالیہ ریاض کے ایک ہزار رنز مکمل جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم نے پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کو تین میچوں کی سیریز کے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں 127 رنز سے شکست دیدی۔ میچ کی خاص ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈکپ 2023 کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان.
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی طرف سے بھارت میں کھیلے جانے والے ون ڈے ورلڈ کپ کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا۔ آئی سی سی نے رواں سال بھارت کی میزبانی میں کھیلے جانے والے ورلڈکپ 2023 کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر کیا۔ 16 رکنی پینل میں ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے رواں ماہ کیلئے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کیلئے اگست کی نامزدگیوں کی فہرست جاری کی گئی۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور آل راونڈر شاداب خان کو ایوارڈ کیلئے نامزد کیا گیا مینز پلیئر آف ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; سُپر فور مرحلے کا اپ ڈیٹڈ شیڈول جاری کردیا گیا.
ایشیا کپ کے سُپر فور مرحلے کا اپ ڈیٹڈ شیڈول شیئر کردیا گیا، شیڈول میں فائنل سمیت دوسرے مرحلے کے تمام میچز ہمبنٹوٹا کے بجائے کولمبو میں ہی رکھے گئے ہیں۔ جاری کردہ شیڈول کے مطابق 17 ستمبر تک تمام میچز کولمبو شہر میں ہی کھیلے جائیں گے۔ ایشیا کپ کے میچز ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور جنوبی افریقہ ویمنز ون ڈے سیریز کل سے شروع ہوگی۔
پاکستان اور جنوبی افریقہ ویمنز ون ڈے سیریز کل سے شروع ہوگی۔ • سیریز آئی سی سی چیمپین شپ کا حصہ ہے۔ندا ڈار کے 100 ون ڈے انٹرنیشنل کراچی 7 ستمبر، 2023: ندا ڈار کی قیادت میں پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم جمعہ کو جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیم کے خلاف اس سوچ کے ساتھ میدان میں ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کی ٹرافی کابل پہنچ گئی.
ورلڈ کپ ۲۰۲۳ کی ٹرافی کابل پہنچ گئی افغانستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ٹرافی کا خیر مقدم ٹرافی کو افغانستان کرکٹ بورڈ کے سی ای او نصیب خان نے ریسوؤ کی
مزید پڑھیں »