یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ کے افتتاحی سیزن کا آغاز، 6 ٹیمیں میدان میں فلوریڈا (18 اگست 2023) یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ امریکہ میں کھیلوں کے شائقین کی توجہ حاصل کرنے کو تیار ہے 18 سے 27 اگست 2023 تک جاری رہنے والے 10 روزہ ایونٹ میں کرکٹ کے سابق عظیم کھلاڑی ایکشن میں ہوں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news
پاکستان کرکٹ بورڈ کا لیول ٹو کرکٹ کوچ کورس جمعہ سے شروع ۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کا لیول ٹو کرکٹ کوچ کورس جمعہ سے شروع ۔ شریک تیس افراد میں چھ انٹرنیشنل کرکٹرز بھی شامل ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت لیول ٹو کرکٹ کوچ کورس جمعہ سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں شروع ہوگا۔اس چھ روزہ کورس میں تیس افراد شرکت کریں گے جن میں چھ انٹرنیشنل کرکٹرز بھی شامل ...
مزید پڑھیں »افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی اسکواڈ سری لنکا پہنچ گیا.
قومی کرکٹ اسکواڈ کے پاکستان میں دستیاب 9کھلاڑی لاہور سے سری لنکا روانہ ہوئے۔ شاداب خان کراچی اوراسامہ میر انگلینڈ سے سری لنکا پہنچیں گے۔ کپتان بابر اعظم سمیت لنکا پرئیمر لیگ کھیلنے والے کھلاڑی ہیمنٹوٹا میں ٹیم جوائن کرینگے ۔ قومی کرکٹ اسکواڈ کے پاکستان میں دستیاب 9 کھلاڑی لاہور سے سری لنکا روانہ ہوئے۔ جن میں ...
مزید پڑھیں »امریکی اسپورٹس اسٹارز نے یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ کی ٹیمیں خرید لی.
امریکی اسپورٹس اسٹارز نے یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ کی ٹیمیں خریدلی فلوریڈا ; و ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ کی تیاریاں جاری ہیں ۔ تازہ اطلاع یہ ہے کہ 3 امریکی اسپورٹس اسٹارز نے یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ فرنچائزز ٹیمیں خرید لی ہیں۔ نیو یارک جائنٹس این ایف ایل کے لائن بیکر کیون تھیبوڈیوکس ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ کے سری لنکا مرحلے کے ٹکٹوں کی فروخت جمعرات سے شروع.
ایشیا کپ کے سری لنکا مرحلے کے ٹکٹوں کی فروخت جمعرات سے شروع لاہور 16 اگست، 2023: اے سی سی ایشیا کپ کے سری لنکا میں ہونے والے میچوں کے سلسلے میں پہلے مرحلے کے ٹکٹوں کی فروخت جمعرات 17 اگست کو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر بارہ بجے شروع ہوگی۔ یہ ٹکٹ Pcb.bookme.com پر دستیاب ہونگے۔ ...
مزید پڑھیں »یوایس ماسٹرٹی 10 لیگ کا 18 اگست سے آغاز، شیڈول جاری.
یوایس ماسٹرٹی 10 لیگ کا 18 اگست سے آغاز، شیڈول جاری فلوریڈا (16 اگست 2023) انتظار کی گھڑیاں ختم ہوگئی ہے اور یوایس ماسٹر ٹی 10 لیگ کا رواں ہفتے سے آغاز ہورہا ہے۔ یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ نے ٹورنامنٹ کے افتتاحی ایڈیشن کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ ٹورنامنٹ کا آغاز جمعہ 18 اگست 2023 کو ...
مزید پڑھیں »مشیر کھیل پنجاب فاسٹ بولر وہاب ریاض نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
کرکٹر وہاب ریاض نے سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے اپنے مداحوں کو کرکٹ کو خیرباد کہنے کے فیصلے سے آگاہ کیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وہاب ریاض نے کہا کہ میں نے انٹر نیشل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے وہاب ریاض نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) ...
مزید پڑھیں »متحدہ عرب امارات اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ کل کھیلا جائے گا.
متحدہ عرب امارات اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) جمعرات کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔ نیوزی لینڈ کی مینز کرکٹ ٹیم ان دنوں یو اے ای میں موجود ہے اور وہ اپنے دورہ یو اے ای کے دوران میزبان ٹیم سے تین ٹی 20 ...
مزید پڑھیں »لنکا پریمیئر لیگ میں کولمبو اسٹرائیکرز کی ایک اور کامیابی.
لنکا پریمیئر لیگ میں کولمبو اسٹرائیکرز کی ایک اور کامیابی کولمبو ; سری لنکا پریمیئر لیگ کے دوسرے میچ میں کولمبو اسٹرائیکرز نے بی لو کینڈی کو 9 رنز سے شکست دیدی ۔ پاتھوم نسانکا اور ڈیبیو کرنے والے نیپون دھننجیا کی عمدہ اننگز کی بدولت اسٹرائیکرز نے 9 وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز بنائے۔ ...
مزید پڑھیں »بھارت کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شرمناک شکست.
ویسٹ انڈیز نے آخری میچ آٹھ وکٹ سے جیت کر کے بھارت کے خلاف سیریز تین دوسے اپنے نام کر لی ، بھارت کا 165 رنز کا ہدف میزبان ٹیم نے دو وکٹ کے نقصان پر صرف اٹھارہ اوورزمیں حاصل کیا۔ پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں انڈیا نے ٹاس جیتا اور مقررہ اوورز میں 165 رنز بنائے ...
مزید پڑھیں »