انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے دفاعی چیمپیئن انگلینڈ نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے بلے باز جوس بٹلر کی قیادت میں ورلڈک اسکواڈ کا اعلان کیا گیا ہے۔ معین علی، جونی بیرسٹو، ہیری بروک، سیم کرن، بین ڈکٹ، ٹوم ہارٹلے اور ول جیکس ٹیم کا حصہ ہیں۔ دیگر ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news
ایز مائی ٹرپ ورلڈ چیمپئن آف لیجنڈز کا شراکت دار بن گیا
ایز مائی ٹرپ ورلڈ چیمپئن آف لیجنڈز کا شراکت دار بن گیا دبئی (30 اپریل 2024) بھارت کے بڑے آن لائن ٹریول پلیٹ فارمز میں ایک ایز مائی ٹرپ نے ورلڈ چیمپئن آف لیجنڈز کے ساتھ شراکت داری کا اعلان کیا ہے۔ یہ تعاون کھیلوں اور تفریح کی دنیا میں ایک اہم سنگ میل کی نشاندہی کرتا ہے جو دنیا ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے منفرد انداز میں اسکواڈ کا اعلان
نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان منفرد انداز میں کرکے سب کو حیران کر دیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے مقرر کردہ ڈیڈ لائن سے دو دن قبل این زیڈ سی نے انوکھے انداز میں کرکٹ ٹیم کا اعلان کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کرکت ٹیم کی کوچنگ کی ذمہ داری سنبھالنا بہت بڑا اعزاز ہے ؛ گیری کرسٹن
“وائٹ بال کرکٹ میں پاکستان کی مردوں کی قومی ٹیم کی کوچنگ کی ذمہ داری سنبھالنا اور کچھ عرصے بعد دوبارہ بین الاقوامی کرکٹ کے میدان میں آنا ایک بہت بڑا اعزاز ہے۔ گیری کرسٹن. گیری کرسٹن نے کہا کہ میں اس موقع کا بے تابی سے انتظار کر رہا ہوں اور محدود اوورز کی کرکٹ میں پاکستان کی مردوں کی ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے میری صلاحیتوں پر بھروسہ کیا ؛ جیسن گلیسپی
“میں پی سی بی کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے میری صلاحیتوں پر بھروسہ کیا ; جیسن گلیسپی مجھے کھیل کے روایتی فارمیٹ میں سب سے زیادہ معتبر اور باصلاحیت کرکٹ ٹیموں میں سے ایک کی کوچنگ کا اعزاز دیا ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کرنا اس کی بھرپور روایت اور پرجوش مداحوں کو ذہن میں رکھتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »جیسن گلیسپی اور گیری کرسٹن کو ہیڈ کوچ کی تقرری پر مبارکباد ؛ محسن نقوی
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے قومی ٹیم کے کوچز کا اعلان کردیا۔ پی سی بی ہیڈ کوارٹرز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بتایا کہ جیسن گلیسپی کو ریڈ بال جبکہ گیری کرسٹن کو وائٹ بال کوچ مقرر کیا گیا ہے، اظہر محمود ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ ہوں گے، تجربہ کار ...
مزید پڑھیں »ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی ٹرافی کا ایبٹ آباد میں شاندار استقبال
ورلڈ کپ کرکٹ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کی ٹرافی گزشتہ روز ایبٹ آباد لائی گئی حوکہ ایبٹ آباد کرکٹ سٹیڈیم آرمی برن ہال کالج اور شملہ پہاڑی کے مقام پر لیجائی گئی ٹرافی کی رونمائی کی تقریب منعقد کی گئی ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر) ورلڈ کپ کرکٹ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کی ٹرافی گزشتہ روز ایبٹ آباد لائی گئی حوکہ ...
مزید پڑھیں »امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا دبئی (27 اپریل 2024) متحدہ عرب امارات کی کرکٹ ٹیم نے کو اے سی سی مینز پریمیئر کپ کے فائنل میں عمان کو 55 رنز سے شکست دیکر 9 برس بعد ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ اس فتح کو کپتان محمد وسیم کے ساتھ ساتھ نوجوان ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں کا اپنا سامان خود وین پر لوڈ کی ویڈیو تیزی سے وائرل
ویسٹ انڈیز کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے نیپال پہنچی جہاں اس کے ساتھ ایسا کچھ ہوا جس کی وہ توقع نہیں کرسکتی تھی۔ ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی جب ایئر پورٹ سے باہر نکلے تو انہیں اپنے کرکٹ کٹس کو خود ہی ٹیمپو میں لادنا پڑا۔ کھلاڑیوں کے ٹیمپو پر سامان لادنے کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ...
مزید پڑھیں »پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل : ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل : ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا خوشی اس بات کی ہوتی اگر ہم میچ جیت جاتے ۔فاطمہ ثنا ہم نے اچھی فائٹ کی لیکن آخری لمحات میں بدقسمتی رہی۔فاطمہ ثنا ابتدا میں سعدیہ اور ڈیانا نے اچھی بولنگ کرکے مومینٹم بنادیا تھا۔فاطمہ ثنا بیٹنگ میں ہم اچھا کرنے میں کامیاب نہیں ...
مزید پڑھیں »