میجک ون اسپورٹس نے اسپانسر شپ اور شراکت داری ایل سی ٹی کا اعلان کردیا دبئی (29 فروری 2024) میجک ون اسپورٹس نے لیجنڈز کرکٹ ٹرافی کے ساتھ اپنی اسپانسرشپ اور شراکت داری کا فخر سے اعلان کیا ہے۔ میجک ون اسپورٹس اور ایل سی ٹی کے درمیان شراکت داری دنیا بھر میں شائقین کو کرکٹ کے نئے تجربے میں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news
آئی پی ایل 2024ء کا شیڈول جاری ؛ ٹورنامنٹ 22 مارچ سے شروع ہوگا۔
IPL 2024 کے ابتدائی شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل)2024 کا 17واں ایڈیشن 22مارچ سے بھارت کے شہرچنائی میں شروع ہوگا، ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں دھونی کی کپتانی میں چنئی سپر کنگز کا مقابلہ رائل چیلنجرز بنگلور سے ہوگا۔ افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن چنائی سپر کنگز اور رائل چیلنجرز بنگلورکے درمیان ایم ...
مزید پڑھیں »پاکستان کو ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی۔
ورلڈ بلائنڈ کرکٹ لمیٹڈ کے 25ویں سالانہ جنرل میٹنگ (AGM) کے نتائج ورلڈ بلائنڈ کرکٹ لمیٹڈ کا 25 واں سالانہ اجلاس 27 فروری 2024 کو دبئی میں آئی سی سی بورڈ روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت ورلڈ بلائنڈ کرکٹ لمیٹڈ کے صدر سید سلطان شاہ نے کی۔ آسٹریلیا، انگلینڈ، ویسٹ انڈیز، جنوبی افریقہ، پاکستان، بھارت، سری لنکا اور ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 9: لاہور قلندرز کو مسلسل چھٹی شکست ؛ ملتان سلطانز کی پانچویں جیت
پی ایس ایل 9 کے 14 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 60 رنز سے شکست دے دی، ایونٹ میں قلندرز کی مسلسل چھٹی شکست ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے 14ویں میچ میں آج منگل کو دفاعی چیمپین لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں مدمقابل تھیں۔ ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ...
مزید پڑھیں »ہربھجن اور یوراج لیجنڈز کرکٹ ٹرافی میں شامل
ہربھجن اور یوراج لیجنڈز کرکٹ ٹرافی میں شامل دبئی ; لیجنڈز کرکٹ ٹرافی 8 سے 19 مارچ 2024 تک سری لنکا کے شہر کینڈی کے پالے کیلے اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔ جس میں کرکٹ کے نامور ستارے شرکت کررہے ہیں۔ ٹورنامنٹ نے شائقین کرکٹ کوبہترین تفریح فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ یہ پریمیئر کرکٹ میلہ 90 گیندوں ...
مزید پڑھیں »شاہد آفریدی اور کرس گیل ڈبلیو سی ایل میں ایکشن میں نظر آئیں گے
شاہد آفریدی اور کرس گیل ڈبلیو سی ایل میں ایکشن میں نظر آئیں گے دبئی (26 فروری) معروف اسپورٹس ادارے ٹویم اسپورٹس لمیٹڈ (ٹی ایس ایل) نے ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) کے اسٹریٹجک شراکت داری کرلی ہے۔ ڈبلیو سی ایل معروف زباوا انٹرٹینمنٹ کی ذہن کی پیداوار ہے جو دنیا بھر کے کرکٹ لیجنڈز کو یکجا ...
مزید پڑھیں »افغان کرکٹر رحمان اللّٰہ گرباز پر جرمانہ اور سری لنکا کے ونندو ہسارنگا پر پابندی عائد
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نےکوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر افغان کرکٹررحمان اللّٰہ گرباز پر جرمانہ جبکہ سری لنکا کے ونندو ہسارنگا پر جرمانے کے ساتھ پابندی عائد کردی۔ آئی سی سی کا کہنا ہے کہ وانندر ہسارنگا آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ 2.13 کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار پائے،ہسارنگا پر 24 مہینوں میں 5 ڈی میرٹ پوائنٹس ...
مزید پڑھیں »لیجنڈز کرکٹ ٹرافی کا آغاز 8 مارچ سے سری لنکا کے شہر کینڈی میں ھوگا
لیجنڈز کرکٹ ٹرافی 8 سے 19 مارچ 2024 تک سری لنکا کے شہر کینڈی کے پالے کیلے اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔ اس ٹورنامنٹ کے لئے اسٹار اسپورٹس کو اپنے آئندہ ٹورنامنٹ کے لئے اپنا آفیشل براڈکاسٹ پارٹنر چنا گیا ہے۔ لیجنڈز کرکٹ ٹرافی میں دنیا کے کچھ بہترین کرکٹرز 90 گیندوں کے فارمیٹ پر اپنا کھیل پیش کریں ...
مزید پڑھیں »بلائنڈ کرکٹ سیریز ؛ پاکستان نے بھارت کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
بلائنڈ کرکٹ سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے بھارت کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان اور بھارت کی بلائنڈ کرکٹ ٹیمیں ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں دبئی میں مدمقابل تھیں جہاں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جبکہ بھارت کو بیٹگ کی دعوت دی۔ بھارتی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 212 ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 9 ; کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کے چھٹے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں پہلے کھیلتے ہوئے پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو مقررہ 20 اوورز میں جیت کیلئے 155 رنز کا ہدف دیا، کراچی کنگز نے 17 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے ...
مزید پڑھیں »