رپورٹ عبدالرحمن رضا بھارت نے پاکستان کے خلاف میچ کے لیے 11 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ بھارت کی جانب سے کپتان روہت شرما،ویرات کوہلی،شوبامن گل، ہاردیک پانڈیا،رویندار جدیدا،جسپرت بمرا، اورمحمد شامی شامل ہیں۔ ان کے علاوہ کُلدیپ یادو ، شریاس آئیر اور محمد سراج بھی ٹیم کا حصہ ہیں خیال رہے کہ ایشیا ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket
ایشیاء کپ 2023ء ; سری لنکا نے بنگلا دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی.
ایشیاء کپ 2023ء کے دوسرے میچ میں سری لنکا نے بنگلا دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی،سری لنکا نے 165 رنز کا ہدف 39 ویں اوور میں پورا حاصل کیا۔ بنگلا دیش کی پوری ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے42٫3 اوورز میں 164رنز پرپویلین لوٹ گئی۔ بنگلا دیشی بلے باز نجم الحسن شانتو 89رنز بنا کرنمایاں رہے،نجم ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; پاکستان نے نیپال کو 238 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی.
پاکستان نے ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں نیپال کو 238 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی، کپتان بابراعظم اور افتخار احمد کی شاندار سنچریوں کی بدولت پاکستان نے نیپال کو جیت کے لئے 343 رنز کا بڑا ہدف دے دیا جس کے تعاقب میں نیپال کی ٹیم 24ویں اوور میں 104 رنز پر ہی آئوٹ ...
مزید پڑھیں »سری لنکا نے ایشیا کپ کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا.
سری لنکا نے ایشیا کپ کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا، داسن شناکا ٹیم کے کپتان، سری لنکن کرکٹ بورڈ کے مطابق پاتھم نسانکا، دیموتھ کرونا رتنے، کوشال پریرا، چریتھ اسالانکا اسکوڈ کا حصہ ہیں۔ دھننجیا ڈی سلوا، سدھیرا سماراوکرما، مہیش تھکشانا، دونیتھ ویلالاگے، متھیشا پتھیرانا، کسون راجیتھا، دُشان ہیمانتھا، بنورا فرنینڈو اور پرامود مدوشان بھی ...
مزید پڑھیں »ایشیاکپ اور ورلڈکپ ہماری قسمت میں ہوگا ; ذکا اشرف
ایشیاکپ اور ورلڈکپ ہماری قسمت میں ہوگا۔ذکا اشرف پاکستان کرکٹ ٹیم آج کل اچھا کھیل رہی ہے،ہماری تیاری ہر لحاظ سے مکمل ہے، اللہ تعالی کامیابی دے گا۔عبوری چیئرمین پی سی بی لاہور(نمائندہ نادیہ تبسم)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کی اسٹار نیشن ورلڈ کپ جرسی کی رونمائی.
پاکستان کرکٹ ٹیم کی اسٹار نیشن ورلڈ کپ جرسی کی رونمائی لاہور 28 اگست۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ 2023کی اسٹار نیشن جرسی کی رونمائی کردی گئی۔ اس سلسلے میں پیر کے روز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں منعقدہ تقریب میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے شرکت کی۔ یہ تقریب اس ...
مزید پڑھیں »پروفیسرصاحب کی نصف سینچری سے یونٹی ٹورنامنٹ سے باہر.
پروفیسرصاحب کی نصف سینچری سے یونٹی ٹورنامنٹ سے باہر فلوریڈا (27 اگست 2023) پاکستان کے سابق کپتان محمد حفیظ بلے بازی میں شاندار فارم میں ہیں اور گزشتہ روز انہوں نے بہتری کارکردگی دکھاتے ہوئے نصف سینچری بنائی اور مخالف مورس ویل یونٹی کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر اسے ٹورنامنٹ سے باہر کردیا ۔ چارجرز جب ...
مزید پڑھیں »مصباح الحق کی شاندار پرفارمنس سے واریئرز فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب.
مصباح الحق کی شاندار پرفارمنس سے واریئرز فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب لاؤڈرہل، فلوریڈا (27 اگست 2023) کوالیفائر 1 میں کیلیفورنیا نائٹس کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر نیو یارک واریئرز یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ نیو یارک واریئرز نے کیلیفورنیا نائٹس کو مقررہ 10 اوورز میں 4 ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; افغانستان نے17 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا.
افغانستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ 2023 کیلئے 17 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا، حمشت اللہ شاہدی ایشیا کپ میں افغان ٹیم کی قیادت کریں گے۔ افغانستان کے سکواڈ میں رحمان اللہ گرباز، ابراہیم زدران ، ریاض حسن ،رحمت شاہ ، نجیب اللہ زدران، محمد نبی ، اکرام اعلی ، راشد خان، گلبدین نائب شامل ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »یوایس ماسٹر ٹی 10 میں مورس ویل یونٹی کی نیو جرسی ٹرائیٹن کے خلاف 55 رنز سے فتح.
یوایس ماسٹر ٹی 10 میں مورس ویل یونٹی کی نیو جرسی ٹرائیٹن کے خلاف 55 رنز سے فتح فلوریڈا (25 اگست 2023) نیوزی لینڈ کے کوری اینڈرسن نے مورس ویل یونٹی کی جانب سے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سب سے زیادہ 4 وکٹیں حاصل کیں جس سے ان کی ٹیم نیو جرسی ٹرائیٹن کو 55 ...
مزید پڑھیں »