ٹیگ کی محفوظات : icc cricket

بنگلہ دیشی ٹیم کے کپتان تمیم اقبال کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

  پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران 34 سالہ تمیم اقبال نے نم آنکھوں کے ساتھ اپنے 16 سالہ کیریئر کے اچانک اختتام کا اعلان کیا،انہوں نے 241 ون ڈے میچز کھیلے جن میں 36.62کی اوسط سے 8 ہزار 313 رنز بنائے جن میں 14 سینچریاں اور 56 نصف سینچریاں شامل ہیں ۔   میم اقبال نے ریٹائرمنٹ کا اعلان ...

مزید پڑھیں »

 آئی سی سی نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ; کپتان بابر اعظم چھٹے نمبر پر آگئے۔

  آئی سی سی نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی گئی،قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد پانچویں سے چھٹے نمبر پر آگئے۔   نیوزی لینڈ کین ویلمسن ایک درجے بہتری کے بعد نمبر ون پوزیشن پر آگئے،انگلینڈ کے جو روٹ چار درجے تنزلی کے بعد پہلی سے پانچویں پوزیشن پرآگئے۔آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ چاردرجے بہتری کے ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ کوالیفائر ; زمبابوے کو 31 رنز سے شکست ‘ ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر

  ورلڈ کپ کوالیفائر کے اہم میچ میں اسکاٹ لینڈ نے زمبابوے کو 31 رنز سے شکست دے کر ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر کردیا۔ ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 234 رنز بنائے، 235 رنز کے تعاقب میں زمبابوے کی ٹیم 41.1 اوورز میں 203 رنز ...

مزید پڑھیں »

مانٹریال ٹائیگرز شائقین کرکٹ کو مایوس نہیں کرے گی، ڈیوڈ واٹمور

    مانٹریال ٹائیگرز شائقین کرکٹ کو مایوس نہیں کرے گی، ڈیوڈ واٹمور برامپٹن (نمائندہ خصوصی) مانٹریال ٹائیگرز کے کوچ ڈیو واٹمور کو اپنی ٹیم پر اعتماد ہے کہ وہ شائقین کرکٹ کو مایوس نہیں کرے گی اور مانٹریال ٹائیگرز جی ٹی 20 کے سیزن 3 میں پہلے سے کہیں زیادہ اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔ مانٹریال ٹائیگرز 21 ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلوی کھلاڑیوں سے جملوں کے تبادلے پر ایم سی سی نے 3 ارکان کی رکنیت معطل کردی۔

  آسٹریلوی کھلاڑیوں سے جملوں کے تبادلے پر ایم سی سی نے 3 ارکان کی رکنیت معطل کردی۔ لارڈز ٹیسٹ کے آخری روز جونی بیئرسٹو کے متنازع آؤٹ ہونے پر میریلیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) کے چند ممبرز نے لانگ روم میں آسٹریلوی کھلاڑیوں کے خلاف نعرے لگائے تھے۔ میریلیبون کرکٹ کلب نے 3 ارکان کی رکنیت معطل کرکے ...

مزید پڑھیں »

ایشیزسیریز ; آسٹریلیا نے دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ ٹیم کو 43رنز سے شکست دے دی۔

  کرکٹ کے بڑے معرکوں میں سے ایک ایشیزسیریز میں آسٹریلیا نےدوسرے ٹیسٹ میں میزبان ٹیم کو43رنز سے شکست دے دی۔ لارڈز میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں تین 371کےہدف کےتعاقب میں انگلش ٹیم 327 رنزبناکرآؤٹ ہوگئی۔انگلش ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کے155 رنز بھی رائیگاں، بین ڈیکیٹ 83 رنزبناکرنمایاں رہے۔   آسٹریلیا کی جانب سے مچل اسٹارک ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی کی سالانہ میٹنگ ; قائم مقام چیئرمین پی سی بی احمد فاروق شہزاد رانا نمائندگی کریں گے۔

  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی سالانہ میٹنگ میں قائم مقام چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ آئی سی سی کی سالانہ میٹنگ میں بورڈ، ایگزیکٹوز اور دیگر اہم امور زیر بحث لائے جائیں گے۔ میٹنگ میں سالانہ رپورٹ اور آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت ہوگی۔   آئی سی سی کی ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈکپ ; سکیورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لینے پاکستانی وفد بھارت کا دورہ کرے گا۔

  آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ کے لیے پاکستانی وفد بھارت کا دورہ کرے گا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کا وفد ورلڈکپ میچز کے وینیوز کا جائزہ لے گا، وفد پاکستان کے میچز کے وینیوز، سکیورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لینے بھارت جا رہا ہے۔ پاکستان کا وفد وزرات داخلہ اور وزارت خارجہ کی مشاورت سے بھیجا جائے ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ کوالیفائر ; ویسٹ انڈیز کو ایونٹ میں مسلسل تیسری شکست کا سامنا.

  زمبابوے میں جاری ورلڈ کپ کوالیفائر سپر سکس میں بڑا سیٹ دیکھنے کو ملا ہے کہ دو بار ورلڈ چیمپئن بننے والی ویسٹ انڈیز کو اسکاٹ لینڈ نے شکست دے دی ہے جس کے بعد ویسٹ انڈیز کا ورلڈ کپ کا سفر شروع ہوتے ہی ختم ہوگیاہے۔   ہرارے میں کھیلے جانے والے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پہلی ...

مزید پڑھیں »

زمبابوے کا ” سکندر اعظم ” سکندر رضا بٹ… ……. تحریر خالد نیازی

    زمبابوے کا ” سکندر اعظم " سکندر رضا بٹ… ……. (تحریر خالد نیازی)   پچھلے کئی سالوں سے زمبابوے کے لئے بے تحاشا کامیابیاں حاصل کرنے والے سکندر رضا کا تعلق سیالکوٹ سے ھے…… بچپن سے انہیں فائٹر پائلٹ بننے کا شوق تھا اس لئے نوجوانی میں Air force کا ٹیسٹ دیا اور 60000 امیدواروں میں سے 60 ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free