ٹی20 ورلڈکپ امریکہ کیلئے15 رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم فائنل… اصغر علی مبارک. پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی20 ورلڈ کپ امریکہ اور ویسٹ انڈیزکے لیے 15 رکنی اسکواڈ فائنل کرلیا جس کا اعلان انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی20 کے بعد کیا جائے گا۔ رواں سال امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی20 ورلڈکپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ پر حتمی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc world cup
موڈ بھی اچھا ہے ، فٹنس بھی ؛ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے تیار ہوں ، شاہین شاہ آفریدی۔
موڈ بھی اچھا ہے ، فٹنس بھی اچھی ہے اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے تیار ہوں ، شاہین شاہ آفریدی۔ ہمارا کام قوم کو خوشیاں دینا ہے فاسٹ بولر کی پی سی بی پوڈکاسٹ میں گفتگو۔ لاہور 17 مئی ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ وہ امریکہ اور ویسٹ انڈیز ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے وارم اَپ میچوں کے شیڈول کا اعلان
آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وارم اَپ میچوں کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ آئی سی سی کے اعلان کردہ شیڈول میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے وارم اَپ میچز نہیں رکھے گئے، پاکستانی ٹیم اعلان کردہ تاریخوں پر انگلینڈ کے دورے پر 4 میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیل رہی ہوگی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے آئی ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے سری لنکا نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
جون میں ویسٹ انڈیز اور امریکا میں منعقد ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے سری لنکا نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ سری لنکن ٹیم کی قیادت ونندو ہسارنگا کریں گے جبکہ چریتھ اسا لنکا کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے سری لنکن اسکواڈ میں شامل ہونے والے دیگر کھلاڑیوں میں کوشال مینڈس، ...
مزید پڑھیں »آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا.
آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان کیا، پال اسٹرلنگ کو ٹیم کمان سونپی پال اسٹرلنگ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پانچویں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی ہیں۔ وہ امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں 2 جون سے شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ 2024 میں آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کی قیادت کریں گے۔ ڈبلن: کرکٹ آئرلینڈ ...
مزید پڑھیں »پاپوا نیوگنی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا
پاپوا نیوگنی نے 2024 میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ آئی سی سی کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ میں یہ ملک دوسری مرتبہ شرکت کر رہا ہے۔ ویسٹ انڈیز اور امریکا میں شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاپوا نیو گنی کی 15 رکنی ٹیم کی قیادت اسد ...
مزید پڑھیں »امریکہ کے لئے چیلنج… ٹی – 20 ورلڈ کپ 2024….. تحریر خالد نیازی
امریکہ کے لئے چیلنج… ٹی – 20 ورلڈ کپ 2024….. (تحریر خالد نیازی) ویسٹ انڈیز اور امریکہ میں ٹی- 20 ورلڈ کپ شروع ھونے میں ایک مہینے سے بھی کم وقت رہ گیا ھے…. سب سے دلچسپ بات یہ ھے کہ پہلی دفعہ امریکہ کی 3 ریاستوں میں کرکٹ کے عالمی مقابلے منعقد ھونگے… جو بظاھر ICC کی کرکٹ کے ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے یوگنڈا نے اپنے سکواڈ کا اعلان کر دیا
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے یوگنڈا نے اپنے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ میں یوگنڈا کی قیادت برائن مسابا کریں گے جبکہ پاکستانی نژاد کھلاڑی ریاضت علی شاہ کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ یوگنڈا کی ٹیم پہلی مرتبہ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں حصہ لے رہی ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کردی گئی۔
امریکا اور ویسٹ انڈیز میں منعقد ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کی کٹ کی رونمائی کردی گئی۔ اس حوالے سے لاہور میں ہونے والی خصوصی تقریب میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے شرکت کی۔ ان کے علاوہ کپتان بابراعظم،محمدرضوان،نسیم شاہ اورشاہین آفریدی سمیت ٹیم کے دیگر کھلاڑی شریک ہوئے۔ اس علاوہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے عہدیدار ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آج اپریل کے بین الاقوامی مقابلوں کے بعد آئی سی سی مینز اور ویمنز پلیئر آف دی منتھ ایوارڈز کی تازہ ترین نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی ویمنز پلیئر آف دی منتھ کی شارٹ لسٹ میں تین ایلیٹ پرفارمرز شامل ہیں۔ سری لنکا کے کپتان چماری اتھاپاتھو کو جنوبی افریقہ اور ...
مزید پڑھیں »