ٹیگ کی محفوظات : kabul

افغان کرکٹ ٹیم کا عمران خان کو بیٹ کا تحفہ،راشد خان پاک افغان کرکٹ سیریز کے خواہاں

کابل (سپورٹس لنک رپورٹ)وزیراعظم عمران خان گزشتہ روز ایک روزہ سرکاری دورے پر افغانستان پہنچے جہاں انہوں نے افغانستان کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی اور ساتھ ہی پاک افغان سیریز کروانے کی خواہش کا اظہار بھی کیا۔ عمران خان سے ملاقات کے دوران افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان نے وزیراعظم عمران خان کو کرکٹ بیٹ کا تحفہ پیش کیا۔افغانستان کے ...

مزید پڑھیں »

افغانستان کرکٹ بورڈ کا 25خواتین کرکٹرز کو سنٹرل کنٹریکٹ دینے کا اعلان

کابل (سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان کرکٹ بورڈ کا 25 خواتین کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا اعلان ،افغانستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ خواتین کھلاڑیوں کو جلد سینٹرل کنٹریکٹ دیا جائے گا۔افغانستان کرکٹ کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ خواتین کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹرکٹ دیا جا رہا ہے۔ کابل کے خواتین کیمپ میں 40. خواتین کرکٹرز نے حصہ ...

مزید پڑھیں »

افغانستان میں خواتین کرکٹ کے حوالے سے تیاریاں نے زور پکڑ لیا

کابل (سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان میں خواتین کرکٹ کے حوالے سے تیاریاں نے زور پکڑ لیاافغان کرکٹ بورڈ نے خواتین کرکٹرز کو تربیتی کیمپ لگوہ دیئے خواتین کرکٹرز کو کرکٹ کے حوالے سے ٹرین کیا جا رہا ہے۔افغان کرکٹ بورڈ مستقبل میں اپنی خواتین کرکٹ ٹیم کا خواہشمند ہے

مزید پڑھیں »

افغانستان کے کرکٹر نجیب ترکئی ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے

کابل (سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان کے کرکٹر نجیب ترکئی ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔افغانستان کرکٹ بورڈ نے بلے باز نجیب ترکئی کے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نجیب ترکئی کو افغان شہر جلال آباد میں حادثہ پیش آیا جہاں انہیں ایک تیز رفتار گاڑی نے ٹکر ماری جس کے نتیجے میں وہ ...

مزید پڑھیں »

کابل میں لڑکیوں کیلئے پہلی کرکٹ اکیڈمی کا افتتاح

کابل(سپورٹس لنک رپورٹ)کابل میں لڑکیوں کی پہلی کرکٹ اکیڈمی کا افتتاح افتتاح سٹار کرکٹر راشد خان نے کیا لڑکیوں کے کرکٹ اکیڈمی کا مقصد خواتین کرکٹ کو فروغ دینا ہے اکیڈمی کا نام ویکٹوری کرکٹ اکیڈمی رکھا گیا ہے،اکیڈمی کے اونر سید قیوم سادت ہے اور پیشے کے لحاظ سے وہ بزنسمین ہیں۔

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free