کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان یونس خان کو بیٹنگ کوچ مقرر کردیا ہے ۔ یونس خان کی تقرری کم از کم آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022 تک کے لیے کی گئی ہے۔اکتوبر/ نومبر 2022 میں آسٹریلیا میں شیڈول ایونٹ کا فائنل 13 نومبر کو کھیلا جائے گا ۔ اس سے قبل یونس خان نے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : lahore
صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی نے سپورٹس بورڈ پنجاب کی جونیئر ٹینس اکیڈمی کا افتتاح کردیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے جمعرات کے روز نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں سپورٹس بورڈ پنجاب کی جونیئر ٹینس اکیڈمی کا افتتاح کیا، افتتاحی تقریب سٹیٹ آف دی آرٹ ٹینس کورٹ میں منعقد ہوئی، رائے تیمور خان بھٹی نے فیتہ کا ٹ کر جونیئر ٹینس اکیڈمی کے قیام کا اعلان کیا ہوا ...
مزید پڑھیں »نیشنل انڈر 19 تھری ڈے ٹورنامنٹ میں کُل پچیس لاکھ روپے کے انعامات تقسیم ہوں گے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل انڈر 19 ون ڈے چیمپئن شپ کے کامیاب انعقاد کے بعد اب نیشنل انڈر19 تھری ڈے ٹورنامنٹ کا آغاز 5 نومبر سے ہوگا، جہاں 6 کرکٹ ایسوسی ایشنز کے باصلاحیت انڈر19 کرکٹرز ریڈ بال کرکٹ مقابلوں کے دوران ایکشن میں نظر آئیں گے۔ اس سلسلے میں یکم ستمبر2001 یا اس کے بعد پیدا ہونے والے کھلاڑیوں کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان آرچری فیڈریشن کا لاہور میں ہنگامی جنرل کونسل اجلاس میں صدر آرچری فیڈریشن سید عارف حسن پر مکمل اعتماد کا اظہار
پشاور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان آرچری فیڈریشن کا لاہور میں ہنگامی جنرل کونسل اجلاس میں صدر آرچری فیڈریشن سید عارف حسن پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا گیا ہے۔ پاکستان آرچری فیڈریشن کا اجلاس پی او اے ہاوس لاہور میں منعقد ہوا۔ اجلاس کے آغاز پر سینئر نائب صدر سید عاقل شاہ نے صدارت کی۔ ہاوس کی جانب سے صدر پاکستان آرچری ...
مزید پڑھیں »سندھ کا انڈر 19 ون ڈے چیمپئن شپ کا کامیاب دفاع
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے فائنل میں ناردرن کو 57 رنز سے شکست دے دی243 رنز کے ہدف کے تعاقب ناردرن کی پوری ٹیم 44.3 اوورز میں 185 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئیسندھ کے عالیان محمود نے 4 وکٹیں حاصل کیں اس سے قبل سندھ نے مقررہ پچاس اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 242 رنز ...
مزید پڑھیں »نیشنل انڈر 19 ون ڈے چیمپئن شپ کا فائنل کل کھیلا جائیگا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل انڈر19 ون ڈے چیمپئن شپ کا فائنل کل 2 نومبر بروز پیر کو دفاعی چیمپئن سندھ اور ناردرن کی ٹیموں کے مابین قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں 14، 14 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر بالترتیب پہلے اور دوسرے نمبر پر رہیں۔ کے پی نے 12 اور سنٹرل پنجاب نے 10 پوائنٹس حاصل ...
مزید پڑھیں »زمبابوے کیخلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے زمبابوے کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ پی سی بی کے اعلان کردہ سکواڈ میں بابراعظم(کپتان)، امام الحق ، فخر زمان، عابد علی، حارث سہیل، محمد رضوان(وکٹ کیپر)، افتخار علی، خوشدل شاہ ،فہیم اشرف، عماد وسیم، عثمان قادر، وہاب ریاض، شاہین شاہ ...
مزید پڑھیں »جسٹس چوہان نے سلیم ملک کی اپیل پر فیصلہ سنادیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)لاہور ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ فضل میراں چوہان نے انڈیپنڈینڈنٹ ایڈجوڈیکٹر کی حیثیت سے سلیم ملک کی کلیئرنس سرٹیفکیٹ کے لیے اپیل پر فیصلہ سنادیا ہے۔ سلیم ملک نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سےفراہم کی گئی اپریل 2000 کی ایک گفتگو کے ٹرانسکرپٹ سے متعلق معاملے پر اپیل دائر کررکھی تھی۔ 11 صفحات پر ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے 187 کھلاڑیوں کے ڈومیسٹک کنٹریکٹ قبول کرنے کی تصدیق کردی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ کُل 187 کھلاڑیوں نے ڈومیسٹک سیزن برائے 21-2020 کے کنٹریکٹس قبول کرلیے ہیں۔ اس کنٹریکٹ میں ماہانہ وظیفہ، میچ فیس، ڈیلی الاؤنس اور انعامی رقم کا حصہ شامل ہے۔ اس بارہ ماہ پر مشتمل ڈومیسٹک کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کو چالیس ہزار سے لے کر ایک لاکھ پچاس ہزارروپے ماہوار وظیفہ ...
مزید پڑھیں »ٹینس کے 5پریکٹس کورٹ بنانے کا فیصلہ کیا ہے، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ سپورٹس بورڈ پنجاب نے ٹینس کے 5پریکٹس کورٹ بنانے کا فیصلہ کیا ہے، جمعہ کے روز اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ پریکٹس کورٹ نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں سٹیٹ آف دی آرٹ ٹینس کورٹ کے ساتھ ہی بنائے جائیں گے، ان پر ...
مزید پڑھیں »