ٹیگ کی محفوظات : Misbah-ul-Haq

مصباح الحق کو چیف سلیکٹر کی ذمہ داری نہیں سنبھالنا چاہئے تھی، باسط علی

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) سابق قومی بیٹسمین باسط علی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے ساتھ زندگی گزارنے کی عادت ڈالنا ہوگی اور انٹر نیشنل کرکٹ کو بحال کرنا ہوگا ۔ اگر کسی گراؤنڈ میں 30ہزار افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے اور وہاں تین ہزار شائقین کی موجودگی میں میچ ہو جائے تو یہ کرکٹ کی جیت ہوگی۔ ...

مزید پڑھیں »

ٹی 20ورلڈ کپ کو جلد بازی میں ملتوی نہیں کیا جانا چاہئے، مصباح الحق

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے کہا ہے کہ سب لوگ چاہتے ہیں کہ ٹی20 کرکٹ ورلڈ کپ ہو، اسے جلد بازی میں ملتوی نہیں کیا جانا چاہیے۔ایک انٹرویو میں مصباح الحق کا کہنا تھا کہ 16 ٹیموں کی میزبانی کرنا آسان نہیں، حکام کو کوئی بھی فیصلہ کرنے سے پہلے ایک ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش کیخلاف بیٹنگ تگڑی کرنا ہوگی،مصباح الحق

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش ٹیم کے کھلاڑی اچھی فارم میں ہیں۔لاہور کے علاقے مسلم ٹاؤن میں ایک ریسٹورنٹ کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو میں مصباح الحق کا کہنا تھا کہ فیورٹ نہ پاکستان کو کہہ سکتے ہیں اور نہ بنگلہ دیش کی ٹیم کو۔قومی کرکٹ ٹیم ...

مزید پڑھیں »

مصباح الحق نے نسیم شاہ اور شاہین شاہ آفریدی کو سال 2019 کے بہترین بولرز قرار دیدیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے ہیڈکوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے نسیم شاہ اور شاہین شاہ آفریدی کو سال 2019میں قومی کرکٹ ٹیم کے بہترین بولرز قرار دے دیا ۔ ہیڈکوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ رواں سال قومی ٹیم محدود اوورز کی کرکٹ میں زیادہ کامیابیاں حاصل نہ کرسکی، جس کی بڑی وجہ اہم میچز سے قبل ...

مزید پڑھیں »

احمد شہزاد اورعمر اکمل ٹی ٹوئنٹی کے اچھے کھلاڑی ہیں، مصباح الحق

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے ہیڈکوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ ٹیم میں ان کھلاڑیوں کو شامل کریں گے جن کی ضرورت ہوگی جب کہ احمد شہزاد اورعمر اکمل ٹی ٹوئنٹی کے اچھے کھلاڑی ہیں۔نیشنل اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے ہیڈکوچ وچیف سلیکٹر مصباح الحق نے کہا کہ پاکستان ٹیم کی فاسٹ بولنگ ...

مزید پڑھیں »

پاک سری لنکن ٹیسٹ میچ ،مصباح الحق نے عابد علی اور وقار یونس نے عثمان شنواری کو ٹیسٹ کیپ پہنائی

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ )فاسٹ باؤلر عثمان شنواری اور مایہ بلے باز عابد علی نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی طرف سے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کیا،قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے عابد علی اور بولنگ کوچ وقار یونس نے عثمان شنواری کو ٹیسٹ کیپ پہنائی۔ Big day for @AbidAli_Real and @Usmanshinwari6 as they ...

مزید پڑھیں »

فواد عالم کی محنت رنگ لے آئی،سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے سکواڈ کاحصہ بن گئے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا کے خلاف قومی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں کئی برسوں بعد فواد عالم کو بھی شامل کر لیا گیا ہے۔قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کیا۔مصباح الحق کا کہنا تھا ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلیا میں سپنرز کیلئے پرفارم کرنا مشکل ہوتا ہے، مصباح الحق

ایڈیلیڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)دورہ آسڑیلیا مکمل ہونے کے بعد اپنے ایک بیان میں چیف سلیکٹر ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا کہ آسٹریلیا کا دورہ ہمیشہ مشکل ہوتا ہے اور وہاں اسپنرز کے لیے پرفارم کرنا آسان نہیں ہوتا۔انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا کی ٹیم اپنی کنڈیشنز میں بہت بہتر تھی مگر ہماری بیٹنگ لائن اپ کو وارنر کی طرح ...

مزید پڑھیں »

فواد عالم پر مصباح کی نظر کب پڑے گی؟

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ایک عشرے کے دوران ڈومیسٹک کرکٹ میں رنز کے ڈھیر لگانےوالے باصلاحیت بیٹسمین فواد عالم اب بھی قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر مصباح الحق کے ”نظر کرم “ کے منتظر ہیں۔ بائیں ہاتھ کے بیٹسمین کو2009ءکے بعد ٹیسٹ،2015ءکے بعد ون ڈے جبکہ2010ءکے بعد کوئی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلنے کا موقع نہیں مل سکا ہے۔34 سالہ فواد عالم ...

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی بھی مصباح الحق کی حمایت میں سامنے آگئے

کراچی( سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ مصباح الحق کو وقت دینا ہوگا، اتنی جلدی نہیں کرنی چاہیے۔کراچی کے پی اے ایف میوزیم میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ نیا سیٹ اپ چل رہا ہے، اس کوچلنے دیں، ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق کو وقت دینا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free