ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کے پانچویں میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ملتان سلطانز نے 145 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں حاصل کرلیا۔ ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے پانچویں میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : national t20 cricket news
ایم ایم بیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز فروری کے آخری ہفتے میں ہوگا ; صدر مظہر اعوان
ایم ایم بیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز فروری کے آخری ہفتے میں ہوگا۔ صدر زون سات، مظہر اعوان کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون سات کے زیراہتمام ایم ایم بیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد فروری کے آخری ہفتے سے کیا جارہا ہے جس میں زون سات سے تعلق رکھنے والے تمام رجسٹرڈ کلبز کو شرکت کی دعوت ...
مزید پڑھیں »آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 انمٹ یادگار چھوڑ گیا
آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 انمٹ یادگار چھوڑ گیا دبئی (19 فروری 2024) متحدہ عرب امارات کی اپنی کرکٹ لیگ آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 اختتام پذیر ہوچکی ہے یہ دنیا کی بہترین فرنچائز لیگز میں سے ایک ہے۔ تماشائیوں سے بھرے دبئی اسٹیڈیم میں ایم آئی ایمریٹس نے دبئی کیپیٹلز کو شکست دیکر ٹرافی اپنے نام ...
مزید پڑھیں »کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ” علی حسن اور مبشر نواز کی شاندار سینچریاں
خان سورشیم کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ”،”علی حسن اور مبشر نواز کی شاندار سینچریاں ۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسو سی ایشن کراچی کے زیر اہتمام جاری خان سورشیم کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید چار میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ ان میچز کی نمایاں خصوصیت علی حسن اور مبشر نواز کی شاندار ...
مزید پڑھیں »نیو یارک سپر اسٹار اسٹرائیکرز نے اسکواڈ کو حتمی شکل دیدی
نیو یارک سپر اسٹار اسٹرائیکرز نے اسکواڈ کو حتمی شکل دیدی یوراج سنگھ کی قیادت اور ساگر کھنہ کی رہنمائی میں نیو یارک سپر اسٹار اسٹرائیکرز نے آئندہ لیجنڈز کرکٹ ٹرافی 2024 سے قبل اپنے اسکواڈ کو حتمی شکل دیدی ہے۔ تجربہ کار کھلاڑیوں کے امتزاج سے ٹیم آمدہ مہم میں کامیابی حاصل کرنے کو تیار ہے۔ ابوظبی ٹی ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 9 ؛ سکیورٹی اور ٹریفک کے انتظامات مکمل ہو گئے۔
پاکستان سپر لیگ 2024ء سیزن 09 کے حوالے سے پنجاب پولیس کے سکیورٹی اور ٹریفک انتظامات مکمل ہو گئے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور ملکی و غیر ملکی کھلاڑیوں، آفیشلز، شائقین کرکٹ کو بھرپور سکیورٹی فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہیں، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے پرامن اور محفوظ ماحول میں میچز کا انعقاد یقینی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بائولر حارث رؤف کا سینٹرل کنٹریکٹ ختم کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فاسٹ بائولر حارث رئوف کا سینٹرل کنٹریکٹ ختم کردیا ہے۔ لاہور 15 فروری، 2024: پی سی بی کے مطابق یہ فیصلہ دورہ آسٹریلیا 24-2023ء کے لئے پاکستان کے ٹیسٹ سکواڈ میں شامل ہونے سے ان کے انکار کی تحقیقات کی روشنی میں کیا گیا ہے۔ پی سی بی کی ایک کمیٹی کی ...
مزید پڑھیں »آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 ; دبئی نے ایلیمنیٹر میں ابوظبی کو شکست دیدی
دبئی نے ایلیمنیٹر میں ابوظبی کو شکست دیدی ابوظبی (14 فروری 2024) دبئی کیپٹلز نے آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے ایلیمنیٹر میں شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ابوظبی نائٹ رائیڈرز کو 85 رنز سے شکست دیدی اوپنر ٹام بینٹن نے 31 گیندوں پر 7 چوکے لگا کر 44 رنز ، ٹام ایبیل نے 29 ...
مزید پڑھیں »لاہور قلندرز کے غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ آج سے شروع ہو گا
پی ایس ایل چیمپئین لاہور قلندرز کے غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ کل شروع ہو گا ساوتھ افریقہ سے تعلق رکھنے والے رسی وین ڈر ڈسن کل لاہور پہنچیں گے نمیبیا کے آل راؤنڈر ڈیوڈ ویسا بھی کل لاہور قلندرز کو جوائن کریں گے زمبابوے کے سکندر رضا جلد لاہور پہنچیں گے وہ دبئی میں آئی ایل ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ سیزن 9 ؛ پشاور زلمی کی خصوصی “خیبر ایڈیشن” کٹ لانچ
پاکستان سپر لیگ سیزن نو کے لیے پشاور زلمی کی خصوصی “خیبر ایڈیشن” کٹ لانچ، پشاور زلمی کی پی ایس ایل نو کی ہوم اینڈ اے کٹ کی سی جی آئی ٹیکنالوجی کے زریعے تاریخی باب خیبر پر منفرد لانچنگ۔ پاکستان سپر لیگ میں ہمیشہ سے منفرد اور ٹرینڈ سیٹنگ اسٹائل سے کٹس اور اینتھم لانچ کرنے والی پشاور ...
مزید پڑھیں »