ٹی سی ایل پاکستان نے اسلام آباد یونائیٹڈ، پشاورزلمی، اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے ساتھ اہم شراکت داری کا اعلان کر دیا لاہور،12 فروری 2024: پاکستان کی تیزی سے ترقی کرنے والی کنزیومر الیکٹرانکس کمپنی ٹی سی ایل نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 میں تین بڑی ٹیمز،اسلام آباد یونائیٹڈ، پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : national t20 cricket news
پی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے بورڈ کے اخراجات کی تفصیلات طلب کر لیں۔
پی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے بورڈ کے اخراجات کی تفصیلات طلب کر لیں۔ اخراجات میں پاکستان کرکٹ ٹیم، سپورٹ اسٹاف اور میچز کے انعقاد پر ہونے والے اخراجات بھی شامل ہیں۔ذرائع لاہور(نمائندہ نادیہ تبسم)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے بورڈ کے اخراجات کی تفصیلات طلب کر لیں۔ ...
مزید پڑھیں »سید محسن رضا نقوی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین منتخب ہونے پر دلی مبارکباد
سید محسن رضا نقوی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین منتخب ہونے پر دلی مبارکباد لاہور(اسپورٹس رپورٹر) پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کے صدر محمد اقبال ہارپر،سیکرٹری جنرل محمد بابر،سیکرٹری اطلاعات محمد قیصر چوہان،فنانس سیکرٹری عبدالقیوم اور تمام ممبران نے نگران وزیر اعلی پنجان سید محسن رضا نقوی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہونے پر دلی ...
مزید پڑھیں »سری لنکن کرکٹ بورڈ کی معطلی ختم ، رکنیت بحال
کرکٹ کے نگراں عالمی ادارے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سری لنکن کرکٹ کی معطلی ختم کر دی۔ آئی سی سی نے فوری طور پر سری لنکن کرکٹ کی معطلی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سری لنکن کرکٹ نے آئی سی سی کو حکومتی مداخلت نہ ہونے کی یقین دہانی کروائی ہے۔ صورتحال کا جائزہ لینے پر سری لنکن ...
مزید پڑھیں »برسبین ٹیسٹ ؛ویسٹ انڈیز نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ٹیسٹ میچ میں شکست دے دی
ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو دوسرے ٹیسٹ میں 8 رنز سے ہرا دیا ہے، ویسٹ انڈیز نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ٹیسٹ میچ میں شکست دی ہے۔ برسبین میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلوی ٹیم 216 رنز کے تعاقب میں 207 رنز پر ڈھیر ہوگئی، سٹیو اسمتھ 91 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے، شمار جوزف کا تباہ کن ...
مزید پڑھیں »الیکشن کمشنر کا کام پی سی بی کے الیکشن کرانا ہے ؛ شاہ خاور
پاکستان کرکٹ بورڈ کے قائم مقام چیئرمین شاہ خاور نے کہا ہے کہ 3 سال کے منتخب چیئرمین کو ہٹانے کا ٹرینڈ ختم ہونا چاہیے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ خاور کا کہنا تھا کہ میری تقرری الیکشن کمشنر کے طور پر ہوئی تھی، الیکشن کمشنر کا کام پی سی بی کے الیکشن کرانا ہے، بلوچستان ہائی کورٹ ...
مزید پڑھیں »نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ ; لاہور، کراچی اور راولپنڈی کی ٹیموں نے کامیابی حاصل کی۔
نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ: لاہور کی عائشہ ظفر کی سنچری نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے آٹھویں راؤنڈ میں لاہور، کراچی اور راولپنڈی کی ٹیموں نے کامیابی حاصل کی۔ راولپنڈی 26 جنوری، 2024:ء شعیب اختر کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں لاہور نے ملتان کے خلاف 119 رنز سے فتح حاصل کی۔ لاہور نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے عائشہ ظفر کے ...
مزید پڑھیں »سندھ پریمئر لیگ کا آغاز اچھا ہوا ہے اختتام بھی اچھا ہوگا۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے نیشنل اسٹیڈیم سندھ پریمئر لیگ کا افتتاحی میچ دیکھا اسٹیڈیم پہنچنے پر ایس پی ایل کے منتظمین نے گورنر سندھ کا استقبال کیا۔۔۔ پہلا میچ کراچی غازی اور حیدرآباد بہادر کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جارہا ہے، گورنر سندھ کی میڈیا سے بات چیت ایس پی ایل کا آغاز اچھا ہوا ہے اختتام ...
مزید پڑھیں »یواے ای کے کا سب سے بڑا ٹی 20 ٹورنامنٹ نے ہزاروں کرکٹ شائقین متوجہ کرلیا
یواے ای کے کا سب سے بڑا ٹی 20 ٹورنامنٹ نے ہزاروں کرکٹ شائقین متوجہ کرلیا دبئی (نوازگوھر) آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کا شاندار آغاز دفاعی چیمپیئن گلف جائنٹس نے 19 جنوری کو اپنی مہم کے افتتاحی میچ میں کیا۔ اختتام ہفتہ ستاروں سے بھری اس لیگ نے ہزاروں کرکٹ شائقین کو اپنی طرف متوجہ کیا جنہیں ...
مزید پڑھیں »پریذیڈنٹ ٹرافی ؛ فیصل اکرم کی سات اور آصف آفریدی کی پانچ وکٹیں
پریذیڈنٹ ٹرافی: فیصل اکرم کی سات اور آصف آفریدی کی پانچ وکٹیں سعود شکیل کی سنچری کراچی 21 جنوری 2024:ء پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے ساتویں اور آخری راؤنڈ کے پہلے دن بولرز نمایاں رہے۔ پی ٹی وی کے لیفٹ آرم اسپنرز فیصل اکرم نے سات اور واپڈا کے آصف آفریدی نے پانچ وکٹیں حاصل کیں جبکہ ایس این جی ...
مزید پڑھیں »